• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    الشیخ سعود الشریم کے انداز میں ایک تلاوت

    ایک وقت تھا جب تراویح پڑھانے والے ائمہ کو تیز رفتار ٹرین سے تشبیہ دی جاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کے بعد ائمہ حرمین کی تلاوات کی برکت ہے کہ آج ملک کے طول و عرض میں قرآن مجید کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا رواج ہو رہا ہے۔ الشیخ الشریم کے انداز میں پڑھنے والے ان قاری صاحب کا نام کیا ہے۔
  2. ع

    شیخ یاسر الدوسری، دل دہلا دینے والی تلاوت

    حرم مکی میں الشیخ یاسر الدوسری کی تلاوت جو دل کو ہلا کر رکھ دیتی ہے: اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۗ وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا (النساء 87) "اللہ وہ ہے جو تم سب کو قیامت کے دن جمع کر ے گا جس (کے آنے) میں کوئی شک نہیں،...
  3. ع

    بچوں کے لیے دینی کہانیاں

    السلام علیکم، بچوں کے لیے قرآنی قصے اور سبق آموز کہانیوں کی آڈیو درکار ہے۔ کسی کے علم میں ہو تو شیئر کیجیے۔ دار السلام کے شو روم میں اردو آڈیو سی ڈیز دیکھی تھیں لیکن وہ انٹرنیٹ پر نہیں مل رہیں۔ کیا ان کو آن لائن خریدنا ممکن ہے؟
  4. ع

    عطاء الحق قاسمی۔ حوالے کی تلاش

    عطاء الحق قاسمی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں: ’’حضور نبی اکرمؐ کی تعلیمات عام کرنے کے دعوے دار مبلغین نے حضورؐ کے امتیوں کے لئے کبھی کوئی آسانیاں پیدا کیں یا ان کے لئے صرف تعزیرات کی تلاش ہی میں سرگرداں رہے؟ آسانیاں انہوں نے صرف معاشرے کے مجرموں کے لئے تلاش کیں، پنج وقت نماز پڑھ لو، حج کرلو،...
  5. ع

    تم میری محبوبہ ہو

    السلام علیکم، میاں بیوی کا تعلق عجیب ہوتا ہے۔ شاعر نے اپنے احساسات کو زبان دی ہے۔ http://ar.islamway.net/nasheed/2261/زوجتي?ref=p-top
  6. ع

    طالب علم کے لیے نصیحتیں الشیخ عبدالمحسن القاسم

    السلام علیکم، طلبۃ العلم کے لیے امام مسجد نبوی الشیخ عبدالمحسن القاسم حفظہ اللہ کی دل کو چھو لینے والی نصحیتیں:
  7. ع

    یہ تلاوت کس کی آواز میں ہے؟

    السلام علیکم، یہ تلاوت کس کی ہے؟
  8. ع

    آداب نماز کا بیان

    نماز ایک عظیم عبادت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اسے دین کا ستون قرار دیا ہے۔ یہ دینِ اسلام کا وہ رکن عظیم ہے جسے ایمان اور کفر وشرک کے درمیان فرق کرنے والی چیز کہا گیا ہے۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا فرمان ہے: اُتْلُ مَآ اُوْحِيَ اِلَيْكَ مِنَ الْكِتٰبِ وَاَقِـمِ الصَّلٰوةَ ۭاِنَّ...
  9. ع

    يا ذا الذي ما كفاه الذنب في رجب

    يا ذا الذي ما كفاه الذنب في رجب
  10. ع

    فجر کے بعد سونا

    السلام علیکم، تبلیغی جماعت والوں کی زبانی اکثر سنا ہے کہ فجر کے بعد سونے سے رزق کم ہو جاتا ہے۔ کیا اس بات کی کوئی دلیل قرآن و حدیث میں ملتی ہے؟ الشیخ @کفایت اللہ جزاکم اللہ خیرا
  11. ع

    میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مسکرا کر دیکھنا

    السلام علیکم، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس بات کی تحقیق درکار ہے ۔ @کفایت اللہ
  12. ع

    درود تنجینا کی شرعی حیثیت

    درود تنجینا کے نام سے جو درود نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر پڑھا جاتا ہے اس کے الفاظ گھڑے ہوئے ہیں۔ سنت مبارکہ اور آثار میں اس کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔ اسے مورخ اور ادیب عبدالرحمٰن بن عبدالسلام الصفوری (متوفی ۸۹۴ھ) نے اپنی کتاب نزھۃ المجالس و منتخب النفائس میں ذکر کیا ہے اور مالکی...
  13. ع

    نماز کے کچھ آداب

    نماز کے آداب بنیادی طور پر دو قسم کے ہیں۔کچھ کاتعلق اندرونی کیفیات سےہے اور کچھ ظاہری حالت سے متعلق ہیں۔ کمال عبودیت کا تقاضا ہے کہ بندہ جب اپنے رب کے حضور کھڑا ہو تو کسی بھی ادب میں کوتاہی نہ ہونے پائے۔ نگاہیں پست ہوں اور دل رب ذوالجلال کی ہیبت سے لرزہ براندام ہو۔ یوں سمجھے کہ اللہ سبحانہ و...
  14. ع

    صحابہ کرام کا خوف آخرت

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے حالات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اعمال صالحہ کو بہترین طریقے سے بجا لانے کے باوجود اس خوف میں مبتلا رہتے تھے کہ مبادا کوئی کمی رہ گئی ہو یا معلوم نہیں وہ عمل مقبول ہو گا یا نہیں۔ اِدھر ہم جیسوں کا حال ملاحظہ ہو کہ عمل سے بالکل کورے بلکہ گناہوں میں لتھڑے ہوئے ہیں لیکن یوں...
  15. ع

    لیس الغریب غریب الشام و الیمن

    زین العابدین بن الحسین بن علی بن ابی طالب رحمہ اللہ کا موت کے بارے میں ایک قصیدہ۔ مشاری راشد العفاسی کی آواز میں۔
  16. ع

    کیا کوئی الٰہ اللہ کے سوا اور بھی ہے؟

    سورۃ النمل کی آیات ۵۹ تا ۶۴ ، توحید کا بے مثال بیان۔ اردو ترجمے کے ساتھ۔ یاسر الدوسری کی آواز میں۔
  17. ع

    میلاد کی بدعت کے بارے

    السلام علیکم، میلاد النبی منانے والوں کے دلائل کا رد چچا عادل سہیل حفظہ اللہ نے اپنی کتاب میلاد النبی اور ہم میں بڑے موثر انداز میں کیا ہے۔ اس کتاب کو بلاگ کی صورت میں بھی پیش کیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے: http://meeladnabi.blogspot.com/ ربیع الاول کے آغاز کی مناسبت سے سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ...
  18. ع

    توحید اور ہم

    السلام علیکم، ’’توحید اور ہم‘‘‘ نامی کتاب کی پی ڈی ایف فائل کتاب و سنت لائیبریری پر یہاں موجود ہے: http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/228-toheed-aur-hum.html یہی نسخہ اسی فارمیٹنگ کے ساتھ مائیکرو سافٹ ورڈ میں یہاں سے اتارا جا سکتا ہے۔...
  19. ع

    میرے والد کی وفات

    السلام علیکم میرے ابو جان فوت ہو گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ و عافہ واعف عنہ
  20. ع

    الشیخ محمد العریفی کا فتویٰ نکاح کے بارے میں

    السلام علیکم، الشیخ محمد العریفی سعودی عرب کے معروف و مشہور عالم دین ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے فالورز کی تعداد ساڑھے چار ملین تک پہنچ چکی ہے۔ بشار الاسد کے زیر اثر ایک ٹی وی چینل القناۃ الجدید نےپچھلے دنوں یہ خبر اڑا دی کہ شیخ العریفی نے شام کے حالات کو دیکھتے ہوئے وہاں لڑنے والوں کو نکاح المناکحہ یا...
Top