• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    دورہ اصول فقہ

    *دورہ اصول فقہ* جس میں حنفی اصول فقہ کی مشہور کتاب *نورالانوار* کی تدریس کا اہتمام کیا گیا ہے تدریس کے فرائض: *حافظ ثناءاللہ زاہدی حفظہ اللہ تعالیٰ* مدیر جامعہ اسلامیہ صادق آباد سرانجام دیں گے *پہلا سیشن* : *8 دسمبر بروز ہفتہ تا 17 دسمبر ھو گا* ⏲اوقات : *بعد از نماز مغرب متصلاً 2 دو...
  2. س

    والدہ کانام کیوں پوچھتے ھیں؟

    والدہ کانام. کیوں پوچھتے ھیں؟ دم سے قبل معالج والدہ کا نام کیوں پوچھتا ھے؟ میرے علم کے مطابق یہ ایک شیطانی عمل ھے اور معالج جو کہ اپنے آپ کو سلفی بھی کہلوائے اور یہ بھی کہے کہ میں جادوگر بھی نہیں ھوں لیکن پھر بھی مریض کا نام اور والدہ کا نام جانے بغیر علاج کرنے سے قاصر رہتا ھو، تو ایسے شخص کو...
  3. س

    بادشاہ کی اگاڑی اور پچھاڑی

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 2 گھنٹے پہلے انیس سو اناسی میں جب کنگ فیصل فاؤنڈیشن نے سائنس، مذہب، فلسفے اور خدمات کے شعبوں میں اسلامی دنیا کے نوبیل پرائز کنگ فیصل ایوارڈ کا اجرا کیا تو خدمتِ اسلام کے شعبے میں پہلا فیصل ایوارڈ ( چوبیس قیراط دو سو گرام کا طلائی تمغہ مع دو لاکھ ڈالر )...
  4. س

    سوفٹ وئیر کمپنی کو ویڈیو گیمز بنانے کے بارے میں شرعی حکم درکار ھے

    السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ، میرے ایک دوست جو کہ سوفٹ وئیر کمپنی کو چلاتے ھیں، مختلف کاروباری سوفٹ وئیرز بنا چکے ھیں، انکو دبئی کی ایک موبائل کمپنی سے انکے موبائل کے لیئے ایکشن گمیز بنانے کا کنٹریکٹ مل رہا ھے، جو ایک سال کا پراجیکٹ ھے اور انکے لئیے معقول آمدن کا ذریعہ بھی بنے گا، علماء سے...
  5. س

    عبرانی سال نو پر صہیونیوں کا مسجد اقصی پر دھاوا

    عبرانی سال نو کے موقع پر صہیونیوں کا مسجد اقصی پر دھاوا، اس لنک میں مسجد اقصی میں آج کی تازہ جھڑپوں میں توڑ پھوڑ کی تصاویر دیکھی جا سکتی ھیں، یہودیوں کا عبرانی سال نو مسجد میں منانے کی ضد https://mobile.twitter.com/PhotoAqsa/status/642981074625298432
  6. س

    ایام العشر کے پسندیدہ اعمال

    پورے سال کے ایام میں سب سے زیادہ فضیلت والے دس ایام آج سے شروع ھونے کو ھیں، ذوالحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں کیا جانے والا ھر نیک عمل باقی پورے سال کے ایام میں کیے جانے والے اعمال سے زیادہ اجر و فضیلت کے حامل ھوتا ھے ، ان دس دنوں کے پسندیدہ ترین اعمال یہ ھیں 1- حج وعمرہ 2- روزے 3- تلاوتِ قرآن...
  7. س

    رمضان کی تیاری اور تجاویز بتلائیں.. عنداللہ ماجور ھوں

    السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ، مسلم بھائیو اور بہنو ! رمضان کی آمد آمد ھے،، بہت بڑی سعادت کا ملمع رحمت شروع ھو رہا ھے، آپ نے اس برکت والے ماہ سے بھرپور استفادہ اٹھانے کے لیئے کیا تیاری کی ھے؟ اس رمضان المبارک میں آپ کا کیا پلان ھے؟ اپنی تیاری کا بھی بتلائیں اور رحمتیں سمیٹنے کی اچھی اچھی...
  8. س

    گناھوں کی ریزر

    گناھوں کی ریزر #استغفار و #سچی_توبہ اللہ رب العزت گناہوں کی آلودگی و پلیدگی میں لتھڑی انسانیت پر احسان عظیم کرتے ھوئے اپنی عظیم رحمت کا اعلان فرماتے ھیں کہ إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا...
  9. س

    عورتوں کا فتنہ اور اس سے تحفظ کے وسائل

    عورتوں کا فتنہ اور اس سے تحفظ کے وسائل عورتیں ایک مرد کے لئے شدید ترین فتنہ ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ((مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنْ النِّسَاءِ.)) (صحيح البخاري ومسلم) (میں نے اپنے بعد مردحضرات کے لئے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا...
  10. س

    آنکھیں اللہ کی امانت ہیں

    آنکھیں اللہ کی جانب سے امانت ھیں ، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اللہ رب العزت سے ان آنکھوں کی خیانت ھو جانے سے بچنے کے لیئے ان الفاظ میں پناہ ماگا کرتے تھے، کہ *وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَة * اے اللہ میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے (مکمل دعا آگے چل کر آئے گی) اور آپ سب لوگ خوب جانتے...
  11. س

    محدث انڈرائیڈ ایپلیکیشن وقت کی اھم ضرورت ھ۔۔ے

    انڈرائیڈ فون اور ٹیبلٹس کا استعمال عام ھو چکا ھے، سوشل میڈیا کے صارفین زیادہ تر انڈرائیڈ فونز پر ھی سوشل سائیٹس استعمال کرتے ھیں، محدث فورم کی انڈرائیڈ ایپلیکیشن وقت کی اھم ضرورت ھے، جس سے کافی فوائد حاصل ھو سکتے ھیں، اپلیکیشن سٹور پر محدث ایپ کی موجودگی سے ممبرز کی تعداد میں بھی غیر معمولی...
  12. س

    میرا تعارف

    السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ، ایک بھائی نے تعارفی سیکشن میں اپنا تعارف کروانے کا کہا، جسکے لیئے بندہ ناچیز یہاں حاضر ھوا ھے، میرا نام میرے دادا جان چوہدری محمد علی رحمہ اللہ نے محمد سجاد تجویز فرمایا اور باقی سب اہل خانہ نے آپ کی تجویز کو من و عن قبول کر لیا، میرا آبائی و پیدائشی شہر،...
  13. س

    چھپ کر گناہ کرنے والے کس دھوکہ میں ھیں؟

    لوگوں سے چھپ کر گناہ کرنے والے یہ سمجھتے ھیں وہ محفوظ ھوٹل میں، محل بنگلہ کے دروازہ بند کمرہ میں یا کسی زیرزمین چھپی ھوئی جگہ مکمل طور پر چھپ گئے ھیں، ھرگز نہیں، کون ھے جو اللہ سے چھپ سکے، کون ھے جو اللہ کے دیکھنے سے اوجھل ھو سکے، کون ھے جو اللہ کی سماعت سے دور ھو سکے، کون ھے جو اللہ کی قدرتِ...
  14. س

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    میری فورم کے منتظمین سے درخواست ھے کہ خواتین اور خصوصاً جوان خواتین کے انٹرویوز نشر نہ کیا کریں، آپ کے انٹرویو سیکشن کا سلسلہ بہت اچھا ھے کافی مفید ھے، لیکن خواتین کو اس سلسلہ میں شامل نہ کیا جائے،،،،، اللہ آپکی محنت قبول فرمائے
  15. س

    سچی توبہ

    سچی توبہ جب ھر دَر بند ھو جائے تو سبھی جانب مایوسی نظر آتی ھے،لیکن روشنی کی ایک کرن اور امید کا ایک دروازہ انسان کی خاطر وقتِ معین تک کُھلا رہتا ھے، اور وہ روشنی اور امید یہ ھے کہ اپنے رب کے حضور گناھوں سے ھمیشہ کے لیئے سچی پکی اور خالص توبہ،جی ھاں خالص توبہ، اللہ تعالی اسی سچی توبہ کا تذکرہ...
Top