• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن طاھر

    زکواة کی حکومتی کمیٹیاں یا اداروں کو ہی زکواة دینا کیسا ہے؟

    سوال یہ ہے کہ جب حکومتی سطح پر زکواة کی جمع اور تقسیم کے لئے ادارے اور کمیٹیاں بنائی گئی ہیں تو کیا ہم مسلمانوں کا فرض نہیں ہے کہ ان میں ہی زکواة کی ادائیگی کریں؟ یا یہ انفرادی طور پر ہر کوئی اپنی مرضی سے مستحقین اور حقدار افراد کو تقسیم کر سکتا ہے؟ اسلامی نقطہ نظر سے ذمہ داری کیا بنتی ہے؟...
  2. ابن طاھر

    حدیث کہ "میری امّت گمراہی پہ جمع نہیں ہوگی..." کی تحقیق

    ابن ماجہ کی حدیث پیش خدمت ہے: إن أمتي لا تجتمع علي ضلالة فاإذا رأيتم إختلافا فعليكم بسواد ألاعظم "بے شک میری امت (مجموعی طور پر) کبھی پر جمع نہیں ہوگی پس اگر تم ان میں اختلاف دیکھو تو تم پر لازم ہے کہ سب سے بڑی جماعت (کا ساتھ) اختیار کرو" ابن ماجه في السنن 367/4، الرقم 3950
  3. ابن طاھر

    نواسے کا وراثت میں حصہ

    وراثت کے متعلق ایک بھائی کے سوال کا جواب درکار ہے ۔ امید ہے یہاں بھائی رہنمائی فرمائیں گے۔ فرض کیجئے کہ زید کی والدہ کا انتقال اس کے نانا کی زندگی میں ہو گیا۔ اب بعد میں اس کے نانا کا بھی انتقال ہوا تو کیا زید کا اپنے نانا کی وراثت میں حصہ ہوگا (جو کہ اسکی والدہ کو ملتا)۔ زید کا کوئی دوسرا...
  4. ابن طاھر

    میزان بنک کے "Islamic Mutual funds" کی کیا حیثیت ہے؟

    میزان بنک پاکستان میں ایک آفر کرتا ہے جسے "المیزان میوچل فنڈ" کہا جاتا ہے. بنک والوں کا دعوی ہے کہ یہ آفر مکمل طور پر "اسلامی بنکنگ" ہے. اگر کوئی بھائی اس کی حیثیت پر رہنمائی کر سکیں کہ آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ جزاک الله خیرا
  5. ابن طاھر

    مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ کا طریقہ کار

    السلام علیکم میں اپنے چھوٹے بھائی کو مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ دلوانا چاہتا ہوں، وہ ابھی B A سے پاس ہوا ہے اور ماشاء الله دینی ذهن اور علم رکھنے والا ہے۔ براۓ مہربانی مجھے طریقہ کار اور pre-requisites کے بارے میں آگاہ کیجئے۔ جزاک الله خیر۔
  6. ابن طاھر

    الله کے سب سے محبوب نبی/پیغمبر/رسول کون ہیں؟

    ایک سوال جو میں کافی عرصے سے پوچھنا چاہتا ہوں مگر کبھی موقع نہیں بنا، وہ یہ کہ الله کے سب سے محبوب نبی/پیغمبر/رسول کون ہیں؟ میرے اپنے علم میں تو یہی آیات ہے جس میں بیان ہے کہ کسی نبی/پیغمبر/رسول میں کوئی فرق نہیں. آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ...
  7. ابن طاھر

    کیا رسول الله ﷺ کو علم لوح محفوظ دیا گیا تھا؟

    ایک بریلوی بھائی سے کافی بحث ہوتی رہتی ہے مختلف عقائد و مسائل پر. اس بھائی کی طرف سے بیان کیا گیا کہ رسول الله ﷺ کو لوح محفوظ کا بھی علم تھا. اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے. جزاک الله خیر.
  8. ابن طاھر

    فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ

    اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ مجھے فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ درکار ہے (سوفٹ کاپی مل سکے تو زیادہ بہتر ہے)، کوئی اس سلسلے میں رہنمائی کرے اور الله جزاۓ خیر سے نوازے.
  9. ابن طاھر

    تفسیر ابن کثیر - حافظ زبیر علی زئی

    اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ مجھے اردو تفسیر ابن کثیر مطلوب ہے جس پر تحقیق و نظرثانی حافظ زبیر علی زئی نے کی ہے. کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے؟ جزاک الله خیر
  10. ابن طاھر

    میرا تعارف

    میرا نام محمد عثمان بن طاہر ہے اور میرا تعلق الحمدللہ ایک توحیدی گھرانے سے ہے. بنیادی طور پر میں پاکستان پنجاب کے شہر بہاولنگر سے ہوں اور پڑھائی کے لئے 12-13 سال سے لاہور میں مقیم رہا. تعلیمی لحاظ سے M Phil telecommunication ہوں اور graduate in computer sciences ہوں. ٹیکنیکل شعبہ "software...
  11. ابن طاھر

    براۓ مہربانی اس حدیث کی صحت کے بارے میں اگاہ کیجئے "جو اللہ چاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاہیں "

    عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيّ صلیٰ الله علیه وآله وسلم مَا شَائَ االله وَشِئْتَ فَقَالَ لَه النَّبِيُّ صلیٰ الله علیه وآله وسلم أَجَعَلْتَنِي وَالله عَدْلًا بَلْ مَا شَائَ الله وَحْدَحه احمد بن حنبل، المسند، 1: 214، رقم: 1839، موسسۃ قرطبۃ، مصر حضرت ابن عباس رضی اﷲ عنہما...
  12. ابن طاھر

    براۓ مہربانی اس حدیث کی صحت کے بارے میں اگاہ کیجئے

    مسند أحمد - بَاقِي مُسْنَدِ الْمُكْثِرِينَ - إذا كان شيء من أمر دنياكم فأنتم أعلم به فإذا كان من أمر دينكم فإلي عَنْ أَنَسٍ قَالَ: سَمِعَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَصْوَاتًا فَقَالَ: مَا هَذَا؟ قَالُوا: يُلَقِّحُونَ النَّخْلَ فَقَالَ: لَوْ تَرَكُوهُ فَلَمْ يُلَقِّحُوهُ لَصَلُحَ فَتَرَكُوهُ فَلَمْ...
Top