• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اسلام سے مرتد ہوکر قادیانی بننے والے کی توبہ؛

    محترم بھائی @فرحان صاحب نے سوال کیا ہے کہ : وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی ساشبہ بھی قابل برداشت نہیں‘ نبوت اور رسالت کا روشن سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہو کر جناب خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگیا۔...
  2. اسحاق سلفی

    قضائے حاجت کے آداب

    قضائے حاجت کے آداب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ان تمام امور کی طرف رہنمائی کرتا ہے جو دین و دنیا میں انسانوں کو پیش آتے ہیں۔ ان میں ایک پہلو قضائے حاجت کے آداب کی تعلیم کا بھی ہے۔ دین اسلام نے یہ آداب بھی سکھلائے ہیں تاکہ انسان اپنی...
  3. اسحاق سلفی

    وضوء میں جرابوں اور پگڑی پر مسح

    وضو میں جرابوں پر مسح محدث العصر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حدیث میں آیا ہے کہ عن ثوبان قال بعث رسول اللہ سریۃ….امرھم ان یمسحوا علی العصائب والتساخین. ترجمہ: سیدنا ثوبانؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی….انہیں حکم دیا...
  4. اسحاق سلفی

    کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابوجہل کی بیٹی سے شادی کا پیغام نہیں دیا تھا ؟

    ان باکس (ذاتی پیغام ) میں ایک بھائی نے درج ذیل سوال کا جواب طلب کیا ہے ، اس سوال کا جواب چونکہ سب کیلئے مفید ہے ،اس لئے اوپن فورم پر جواب دیا جارہا ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مسوربن مخرمہ رضی اللہ عنہ کا تعارف : حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ...
  5. اسحاق سلفی

    کیا امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟

    کیا امام شافعی رحمہ اللہ امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟ تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ امام شافعی رحمہ الله نے فرمایا : إني لأتبرك بأبي حنيفة و أجي إليٰ قبره فى كل يوم . يعني زائرا . فإذا عرضت لي حاجة صليت ركعتين و جئت إليٰ قبره و سألت الله تعالىٰ...
  6. اسحاق سلفی

    غزوہ حنین اور وفد بنو ہوازن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غزوہ حنین سنۃ ۸ھ اور وفد بنو ہوازن آپ نے جو عبارت ترجمہ کیلئے پیش کی ہے ،یہ عبارت دراصل غزوہ حنین سنۃ ۸ہجری کے بعد قبیلہ بنو ہوازن کے وفد کے موقع پر نبی مکرم ﷺ کی زبان اقدس سے صادر ہونے والے سنہرے الفاظ ہیں ،جو آپ کی سیرت طیبہ کی ایک تاباں جھلک ہے ،اور اسلام کے...
  7. اسحاق سلفی

    "پائریٹیڈ" کتابوں اور تحریرں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

    ان باکس (ذاتی پیغام ) میں ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ : اردو میں سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! "پائریٹیڈ" بُکس یا کسی اور تحریری مواد کی خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟ براہ مہربانی قرآن و صحیح احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. اسحاق سلفی

    صغیرہ گناہوں کی ایک قسم "اللمم "

    ان باکس میں ایک بھائی نے سوال کیا کہ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ دراصل آپ نے جو عبارت لکھی ہے وہ ایک حدیث کا ترجمہ ہے جو ایک آیۃ کی تفسیر میں ہے ؛ اس کی تفصیل یہ ہے : سورۃ النجم (پارہ۲۷) میں اللہ تعالی نے اچھے اور نیک خصلت لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا : الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ...
  9. اسحاق سلفی

    بکری جنت کے جانوروں میں سے ہے ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جنت میں بکری : محترم بھائی جس روایت کے الفاظ آپ نے لکھے ہیں وہ مکمل روایت مسند البزار میں اس طرح مروی ہے : حدثنا محمد بن الليث الهدادي، قال: حدثنا خالد بن مخلد، قال: حدثنا يزيد بن عبد الملك، عن داود بن فراهيج، عن أبي هريرة؛ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أكرموا...
  10. اسحاق سلفی

    کیا محرم سوگ کا مہینہ ہے ؟

    کیا محرم سوگ کا مہینہ ہے ؟ قاری لیاقت علی باجوہ فیروز پوری حفظہ اللہ (اسلام فورٹ کام) http://www.islamfort.com محرم عظیم الشان اور مبارک مہینہ ہے ۔ یہ ہجری سال کا پہلا مہینہ اور حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے مگر افسوس ناک بات یہ ہے کہ یہ مہینہ خصوصاً پاکستان کی تاریخ میں فتنہ وفساد اور...
  11. اسحاق سلفی

    محرم الحرام کی رسومات و بدعات

    محرم الحرام کی رسومات و بدعات سوال : محرم الحرام کی رسومات و بدعات کے بارے تفصیل سے بتائیں؟ ماتم کرنا کیسا ہے؟ کیا اسلام ان بدعات کی اجازت دیتا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب..! الحمدللہ.!! *یکم محرم الحرام کی ابتداء ہی سے بدعات وخرافات کی رسمیں شروع ہوجاتی ہیں ۔ کچھ رسمیں کھانے...
  12. اسحاق سلفی

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء مبشر حسین لاہوری محدث میگزین ،شمارہ 268 ،1پریل 2003 ،صفر 1424ھ محرم الحرام ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد نبی اکرمﷺکے واقعہ ہجرت پر ہے۔ گویا مسلمانوں کے نئے سال کی ابتدا محرم کے ساتھ ہوتی ہے۔ ماہِ محرم کے جو فضائل و مناقب صحیح احادیث سے...
  13. اسحاق سلفی

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے لنک کام نہیں کر رہے ؛

    محدث لائبریری پر موجود کتب کے اکثر لنک آرکائیو کے ہیں اور آرکائیو ہمارے ہاں اوپن نہیں ہو رہی ،اس کا حل بتایئے ، https://archive.org/
  14. اسحاق سلفی

    جمائی آئے تو کیا کیا جائے ؟

    آدمی جمائی لیتے وقت کیا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کسی آدمی کو جمائی آ جائے تو وہ کیا کرے۔ بسا اوقات حالت نماز میں جمائی آ جاتی ہے تو اس صورت میں کیا عمل کرنا چاہیے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة الله...
  15. اسحاق سلفی

    قبر پر نماز جنازہ

    ذاتی پیغام (ان باکس ) میں ایک محترم بھائی نے سوال کیا ہے : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب : وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! اسلامی شریعت میں قبر کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے، اس لئے شرعی طور پر قبروں کی اہانت، اور قبروں کی بے توقیری جائز نہیں...
  16. اسحاق سلفی

    احکام عید الفطر

    احکام عید الفطر توحید ڈاٹ کام 176۔ عید الفطر : عید الفطر کے دن صوم رکھنا جائز نہیں ہے۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صوم يوم الفطر و النحر . [صحيح البخاري : كتاب الصيام، باب 66 صوم يوم الفطر ] ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالفطر اور...
  17. اسحاق سلفی

    صدقۂ فطر، روزے کا کفارہ

    صدقۂ فطر، روزے کا کفارہ * * * *فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر۔الخبر* * * * رمضان المبارک اور روزے کے احکام ومسائل میں سے ایک ’’صدقۂ فطر‘‘ بھی ہے جسے زکوٰۃ الفطر،فطرانہ اور فطرہ بھی کہا جاتا ہے۔ صدقہ فطر جمہور ائمہ وفقہاء کے نزدیک فرض ہے۔احناف کے نزدیک واجب جبکہ فرض یا واجب دونوں میں صرف معمولی...
  18. اسحاق سلفی

    فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد چہارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد چہارم ،مفتی عبدالستار الحماد حفظہ اللہ تعالیٰ محدث لائبریری میں موجود ہے لیکن ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی ، https://kitabosunnat.com/kutub-library/fatawa-as-haab-ul-hadees کوئی بھائی اس کا حل بتاسکتا ہے ؟؟؟
  19. اسحاق سلفی

    کیا ویڈیو بیانات اور پروفائل پر تصاویر لگائے بنا دعوت دین کا کام نہیں ہو سکتا؟

    فورم کے ایک معزز رکن نے ان باکس میں ایک سوال کیا ہے ،سوال عمومی فائدہ کا ہے ،اس لئے میں چاہتا ہوں کہ اوپن فورم پر اس پر بات کی جائے ۔۔۔۔۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سوال یہ ہے : کیا ویڈیو بیانات اور پروفائل پر تصاویر لگائے بنا دعوت دین کا کام نہیں ہو سکتا؟ ضرورتیں ناجائز کاموں...
  20. اسحاق سلفی

    روزہ داروں کی بعض غلطیاں

    روزہ داروں کی بعض غلطیاں مجلہ اسوۃ حسنہ 12 May,2019 تحریر : محمد سلیمان جمالی ،نوابشاہ سندھ قارئین کرام ! بعض روزے دار حضرات جانے ان جانے میں کچھ غلطیوں کے مرتکب ہوتے ہیں یا ان سے ایسے اعمال سرزد ہوتے ہیں جو ایک روزے دار کے لیے مناسب نہیں ہوتے ۔ بغرض تنبیہ ایسے بعض اعمال ذیل میں بیان کیے جاتے...
Top