• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ زبیر علی زئی کا فتوی؟؟

    اسلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں محدث عصر حافظ زبیر علی زئی کا فتوی کیا ہے؟ کیا کوئی بھائی حافظ صاحب کا فتوی نقل کر سکتا ہے حوالے کے ساتھ جزاک اللہ
  2. م

    عربی کتاب کا اردو ترجمہ؟

    اسلام علیکم ، مجھے ایک عربی کتاب کا اردو میں ترجمہ کروانا ہے، یہاں پر کوئی صاحب ہیں جو یہ کام کر سکیں؟ اس کا خرچ میں برداشت کروں گا۔
  3. م

    عربی کتاب کو اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے کیا کچھ ضروری ہے؟؟

    اسلام علیکم، میں کچھ عربی کتابوں کو اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں، کیونکہ میرے حلقہ میں دوست احباب عربی نہیں جانتے اور وہ دین سے آگائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے میں کچھ کتابوں کو اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کسی بھی عربی کتاب کو اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے کیا کچھ ضروری...
  4. م

    امام ابراھیم بن محمد الوزیر کی کتاب؟؟؟

    اسلام علیکم، مجھے یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے، امام ابراھیم بن محمد الوزیر ایک یمنی عالم نے منکرین حدیث کے جواب میں لکھی تھی، جو امام شوکانی کے عم عصر تھے مگر یہ کتاب بہت ہے نایاب ہے اور آج بڑی کوشش کے بعد اس کا نام مل گیا ہے۔ al-Awasim wa-al-qawasim fi al-dhabb an sunnat Abi al- Qasim اگر کوئی...
  5. م

    امام احمد رضا خاں کے فتوے اکابر دیو بند کے خلاف؟؟

    اسلام علیکم، کیا وجہ تھی کے امام احمد رضا خاں سعودی عرب کے علماء کرام سے اکابر دیو بند کے خلاف کفر کے فتوے لے کر آئے تھے؟ ان کے درمیان کون سا اختلاف تھا جس پر انہوں نے اکابر دیوبند پر کفر کے فتوے لگائے؟ اس کے بارے میں میں تحقیق کر رہا ہے، کیا کوئی بھائی اس موضوع پر مزید روشنی ڈال سکتا ہے اختصار...
  6. م

    فقہ ظاہری؟

    اسلام علیکم، فقہ ظاہری کے مطلق کچھ اختصار سے بتا دیں، جس کے امام ابن حزم اندلسی ہیں، جو کٹر کتاب و سنت کے پیرو ہیں اور قیاس و اجتحاد کو ذرا نہیں مانتے۔ اس پر کوئی مفصل کتاب مل سکتی ہے پڑھنے کو؟؟؟
  7. م

    رسالہ سر الشہادتین؟؟؟؟

    اسلام علیکم، مجھے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کی کتاب سر الشہادتین چائیے اردو میں جو ترجمہ ہو چکی ہے ۔ مترجم شاکرالقادری صاحب ہیں ۔ کہیں سے مل سکتی ہے؟ لازمی چائیے۔شکریہ
  8. م

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    نماز کی جماعت ہوگئی ہے۔ اب کچھ لوگ تاخیر سے آئے ہیں اور وہ جماعت میں شامل نہیں ہوسکے تو انہوں نے مسجد کے ایک کونے میں دوسری اقامت کہہ کر جماعت شروع کر دی ہے، جبکہ جماعت ہو چکی ہے پہلے ہی اپنے وقت پر، وہ لوگ جتنے بھی ہیں دو ہیں یا چار ، انہوں نے جماعت شروع کر دی ہے۔اب اور جو بھی لوگ آتے جائیں گے...
  9. م

    اعلام الموقعین از امام ابن قیم

    اعلام الموقعین از امام المحدث شمس الدین ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ۔ اس کتاب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ شیخ الاسلام کی کتاب پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
  10. م

    رد المحتار على الدر المختار

    اسلام علیکم، رد المحتار على الدر المختار کس نے پڑھ رکھی ہے ، جسے فتاویٰ شامی بھی کہا جاتا ہے۔ جس کے مصنف علامہ سید محمد امین ابن عابدین شامی ہیں ۔ حنفی فقہ میں یہ کتاب بہت ہی اعلیٰ پایہ کی ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے اس کتاب کے بارے میں؟
  11. م

    فتاویٰ کی سب سے بہترین کتاہیں؟

    اسلام علیکم، فتاویٰ کے لیے سب سے بہترین کتاہیں کون کون سی ہیں؟ عربی اور اردو ، دونوں میں۔ ایک تو ہمارے سلف شیخ ابن تیمیہ کی ہے، مجموعہ فتاویٰ الکبریٰ یہ کسی نے پڑھ رکھی ہے تو رائے دے کہ کیسی ہے؟ اور باقی کون کون سی بہترین ہیں؟ واسلام محمد اسد
  12. م

    فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ، میں امام احمد رضا خاں رحمہ اللہ تعالیٰ کی فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟ کوئی مستند ناشر ہو آپ کی نظر میں؟ واسلام ، محمد اسد
Top