• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    بگ بینگ تھیوری اور اسلام

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن ہمیں غوروفکر کی دعوت دیتا ہے، قرآن میں جو جملے لکھے گئے ان کو آیات کہا جاتا ہے جن کا مطلب اردو میں نشانیاں اور انگلش میں سائنز ہے جو اس بات کو واضح کرتی ہیں کہ غوروخوص کیا جائے ہ کائنات کا وجود کیسے آیا اس پر کافی تھیوریز آئیں لیکن تین کو پذیرائی حاصل...
  2. ا

    نماز محمدی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  3. ا

    شرک کی انتہا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ علماء سے محبت کرنا اچھی بات ہے لیکن شان میں اس قدر غلو کرجانا کہ شرک کر بیٹھنا یہ کہا ں کی عقلمندی ہے
  4. ا

    ::::::: خلیفہ أول بلا فصل ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ ُ کے ایک قول پر اعتراضات کا جواب :::::::

    ﺍﮔﺮ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﺘﻮﻥ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮯ ﮒﺀﮮ ﺭﺑﻂ ﮐﯽ ﺍﯾﺎﺭﺕ ﻓﺮﻣﺎﯾﮯ ۔۔۔۔۔۔۔ ::::::: ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺍٔﻭﻝ ﺑﻼ ﻓﺼﻞ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ ﺍﻟﺼﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ُ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻝ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺮﺍﺿﺎﺕ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ::::::: ﺃَﻋُﻮﺫُ ﺑِﺎﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺴَّﻤِﻴﻊِ ﺍﻟْﻌَﻠِﻴﻢِ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺸَّﻴْﻄَﺎﻥِ ﺍﻟﺮَّﺟِﻴﻢِ ﻣِﻦْ ﻫَﻤْﺰِﻩِ ﻭَﻧَﻔْﺨِﻪِ ﻭَﻧَﻔْﺜِﻪِ...
  5. ا

    مشابہت مگر کس کی؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ اسلام کسی دوسری قوم کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کرتا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کس کی مشابہت ؟ مذہب کی یا کلچر کی؟ میں پینٹ شرٹ بچپن سے پہننے کا عادی ہوں اور جہاں تک میرا خیال ہے کہ جب کوئی کام مذہب سے ٹکراتا نا ہو تو وہ مباح ہے۔ اہل علم سے گزارش ہے جواب فرمائیں۔...
  6. ا

    مدرسہ کی معلومات درکار ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ، کیا کوئی ایسا مدرسہ ہے جو یونورسٹی بھی ہو، میں سافٹ ویئر انجینئرز بننا چاہتا ہوں اور دین کی تعلیم بھی حاصل کر نا چاہتا ہوں،
  7. ا

    سورہ کھف پر سائنسی اعتراض اور اور اس کا دلیلی جواب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ عصرحاضر میں اسلام پر جو اعتراض کیے جاتے ہیں ان میں سے ایک اعتراض سورہ کھف کی آیت 86 پر ہے۔ کیا قرآن کہتا ہے کہ سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے؟ جو عربی لفظ "وجدہ" استعما ل ہوا ہے اس کا مطلب ہے کہ ان کو دکھائی دیا یعنی ذوالقرنین علیہ سلام کو۔ اگر آپ عربی جانتے ہیں...
  8. ا

    نماز محمدی

  9. ا

    Quran Copied Bible؟؟؟؟

  10. ا

    دین کو سائنس سے ثابت کیجیے، اللہ کا وجود ثابت کیجیئے

    PROVING THE EXISTENCE OF ALLAH (SWT) TO AN ATHEIST by Dr. Zakir Naik CONGRATULATING AN ATHEIST Normally, when I meet an atheist, the first thing I like to do is to congratulate him and say, " My special congratulations to you", because most of the people who believe in God are doing blind belief...
  11. ا

    حدیث ( استعینوا علی قضاء حوائجکم بالکتمان )

    آّپ سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل حدیث کی صحت کے بارہ میں بتائيں کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث اور صحیح ہے تومجھے کہاں ملے گی ؟ ( اپنی ضروریات پورا کرنے کے لیے رازداری سے مدد لو اس لیے کہ ہرمنعم جس پرنعمت کی گئ ہے اس سے حسد کیا جاتا ہے ) الحمد للہ یہ حدیث طبرانی نے اپنی تینوں کتابوں " معجم...
  12. ا

    رؤيت ہلال كى گواہى ميں ايك گواہ والى ابن عباس رضى اللہ عنہما كى حديث

    آپ نے ذكر كيا ہے كہ رؤيت ہلال ميں ثقہ شخص كى رائے قبول كرنا جائز ہے، ليكن يہ اس حديث كے ساتھ معارض ہے جس ميں ايك بدوى شخص نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے پاس آيا اور آپ صلى اللہ عليہ وسلم كو چاند ديكھنے كے متعلق خبر دى، تو اس وقت رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اس سے دريافت كيا: " كيا تم اللہ پر...
  13. ا

    فضائل رمضان ميں حديث سلمان ضعيف ہے

    ہمارے علاقے ميں ايك خطيب نے مسجد ميں خطبہ ديتے ہوئے سلمان رضى اللہ تعالى عنہ كى حديث بيان كى جس ميں بيان كيا گيا ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ہميں شعبان كے آخرى روز خطبہ ارشاد فرمايا.... الخ ايك بھائى نے لوگوں كے سامنے امام پر اعتراض كيا كہ يہ حديث تو موضوع اور من گھڑت ہے، اور اسى طرح...
  14. ا

    حديث " روزے دار كا سونا عبادت ہے " ضعيف ہے

    ميں نے ايك مولانا صاحب كو تقرير ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ايك حديث بيان كرتے ہوئے سنا كہ: " روزے دار كا سونا عبادت ہے " كيا يہ حديث صحيح ہے ؟ الحمد للہ: يہ حديث نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت اور صحيح نہيں ہے. اسے امام بيہقى نے شعب الايمان ( 3 / 143 ) ميں عبد اللہ بن ابو اوفى رضى...
  15. ا

    كيا فطرانہ كے بغير رمضان كے روزے معلق رہتے ہيں

    كيا يہ صحيح ہے كہ فطرانہ كى ادائيگى تك رمضان المبارك كے روزے آسمان و زمين كے مابين معلق رہتے ہيں ؟ الحمد للہ: اس سلسلہ ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ايك حديث وارد ہے، ليكن وہ ضعيف ہے، اسے امام سيوطى رحمہ اللہ نے " الجامع الصغير " ميں ابن شاہين كى ترغيب كى طرف منسوب كيا ہے، اور ضياء نے جرير...
  16. ا

    حدیث (مجھے کچھ لادو میں تمہارے لئے ایسی تحریر لکھوا دوں کہ تم میرے بعد گمراہ نہ ہوسکو گے

    میرے لئے انتہائی مسرت کا مقام ہے کہ میں آپ لوگوں کو یہ سوال بھیج رہا ہوں جنہوں نے شریعت اسلامیہ کی خدمت ، شرعی مسائل کے حل اور مسلمانوں کو ہمہ قسم کے فتنوں سے دور رکھنے کیلئے اپنے آپ کو وقف کیا ہوا ہے، میں بالکل صراحت سے کہنا چاہتاہوں کہ مجھے دینی ، فکری، اور معاشرتی مسائل کے بارے میں جاننے اور...
  17. ا

    عیسیٰ علیہ سلام نے خدائی کا دعویٰ کیا؟؟؟؟؟؟

    سوال:- ذاکر نائک صاحب کہتے ہیں کہ بائبل میں عیسیٰؑ نے خدائی کا دعویٰ نہیں کیا جبکہ میں نے ایک کتابچہ پڑھا ہے جو عیسائیت کی تبلیغ پر مبنی ہے کہ حضرت عیسیٰؑ کے زریعے تمام دکھ درد دور ہوتے ہیں اور حوالہ دیا ہے کہ حضرت عیسیٰؑ کہتے ہیں: "کیوںکہ میں خداوند تجھے صحت دینے والا ہوں" کتاب خروج...
  18. ا

    اللہ انسانی روپ کیوں دھار نہیں سکتا

    سوال:- خدا انسانی روپ کیوں نہیں دھار سکتا؟؟؟؟؟؟ جواب اس سے پہلے کہ اس کا جواب لکھا جائے مناظر کو یہ بتانا مقصود ہے کہ انڈیا میں ایک ایسا شخص پیدا ہوا تھا جس نے بڑے ہو کر خدائی کا دعویٰ کیا اور جب وہ مرا تو اس نے اپنی قبر پر لکھوایا کہ خدا نا کبھی پیدا ہوا نا مرا لیکن پھر ایک سن لکھا گیا کہ اس...
Top