• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسرار احمد میر

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    آپ بھی کمال کرتے ہیں ، @محمد عامر یونس بھائی نے آپ سے جو گزارشات عرض کی ہیں ، اُن پر نظر فرمائیں ۔۔۔ نیز مجھے یقین ہے کہ جلد آپ بھائیوں میں تفہیم ہو جائے گی ۔۔۔
  2. اسرار احمد میر

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    اچھا اخلاق اک نعمت ہے ، اور بدزبانی افسوسناک کیفیت ہے ۔ نیز معاملات دین کے متعلق گفتگو کرتے وقت نہایت احتیاط برتنی چاہیے مبادہ ثواب کمانے چلیں اور خطاکار ہو جائیں ۔۔۔
  3. اسرار احمد میر

    نام محمد ؐ سن کرانگوٹھوں کوچومنا

    جزاک اللہ تعالی
  4. اسرار احمد میر

    مجھے تو مومن پر تعجب ہوتا ہے !!!

    جزاک اللہ تعالی
  5. اسرار احمد میر

    شاید اب قیامت بہت قریب ہے !!

    فقط قیاس آرائی
  6. اسرار احمد میر

    ٹیلی فونی مسائل.....

    میرے دو پیٹی بھائی نجانے کس ڈیپارٹمنٹ میں ہیں ۔۔۔۔
  7. اسرار احمد میر

    ٹیلی فونی مسائل.....

    اسلام علیکم میں اک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، جن بھائیوں کو اس متعلق معلومات درکار ہیں یا مسائل کا سامنا ہے ، وہ بلاجھجک شیئر کر سکتے ہیں ۔
  8. اسرار احمد میر

    تجویز دعوتِ مچھلی

    اوہ۔۔۔۔ اب مجھے آپ بھائیوں سے علیحدہ مگر اُس دعوت سے روحانی طور پر پیوستہ کسی موقع کا اہتمام کرنا ہو گا ۔
  9. اسرار احمد میر

    تجویز دعوتِ مچھلی

    معذرت خواہی کے ساتھ عرضداشت ہے کہ ، کیا مچھلی کھائی جا چُکی ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔
  10. اسرار احمد میر

    غلط العام مستعمل الفاظ کی وضاحت

    انتہائی فاش غلط محاورہ کہ لوگ "لکھے موسی پڑھے خدا" کو استعمال کر کے اپنی زباندانی کا سکہ جمانے کی سعی لاحاصل کرتے پائے جاتے ہیں ۔ درحقیقت یہ شرعی طور پر بھی معیوب ہے اور واقعاتی طور پر بھی غیرممکن ۔ اصل محاورہ "لکھے مُو سا ، پڑھے خود آ " ہے ، جس میں مُو بمعنی بال ہے ۔
  11. اسرار احمد میر

    میرے پسندیدہ اشعار

    اے مصحفی اب میں بیٹھا کیوں نہ خاک چھانوں دل سا عقیق میں نے اس کی گلی میں کھویا
  12. اسرار احمد میر

    میرے پسندیدہ اشعار

    اے مصحفی اب میں بیٹھا کیوں نہ خاک چھانوں دل سا عقیق میں نے اس کی گلی میں کھویا
  13. اسرار احمد میر

    مسوڑوں سے خون آناِِِ۔۔۔

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ استفادہ کرنے کے بعد مطلع کرونگا ان شاء اللہ
  14. اسرار احمد میر

    دیوبند بھائیوں کی نئی تحقیق - کیا یہ سچ ہیں ؟؟؟ سب بھائی پوری ویڈیو دیکھ کر جواب دے !!!

    معاذاللہ تعالی ۔۔۔ ان حضرت سے دوبارہ اس شجرہ نسب کا استفسار کیا جائے تو یقینا یہ تشفی نہیں کروا پائیں گے ۔
  15. اسرار احمد میر

    میرے پسندیدہ اشعار

    میرا پسندیدہ شعر ہمدم جو دیکھتا ہوں پہلو میں دل نہیں بیٹھا تھا اُس کے پاس ، میرا دل وہیں رہا
  16. اسرار احمد میر

    ہمارا جمہوری حق ۔۔۔؟

    کیا یہ انقلاب کا آغاز ہے ؟کیا یہ فساد نہیں ہے ؟
  17. اسرار احمد میر

    مسوڑوں سے خون آناِِِ۔۔۔

    اسلام علیکم کیا کوئی بھائی مسوڑوں سے خون آنے کے سدباب کے لئیے مجرب نسخہ تجویز کر سکتا ہے ۔
  18. اسرار احمد میر

    آپکو کس طرف جانا ہے ؟؟؟

    ظاہر ہے بدعات سے پہلوتہی ہی برتی جانی چاہئے۔
Top