• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طارق اقبال

    جماعت اسلامی اور دیگر دینی جماعتیں ناکام کیوں ہیں

    https://democracy.paknovels.com/2014/08/blog-post_7.html
  2. طارق اقبال

    جماعت اسلامی اور دیگر دینی جماعتیں ناکام کیوں ہیں

    https://democracy.paknovels.com/2017/06/blog-post_16.html https://democracy.paknovels.com/2014/09/blog-post_10.html
  3. طارق اقبال

    جماعت اسلامی اور دیگر دینی جماعتیں ناکام کیوں ہیں

    https://democracy.paknovels.com/2017/06/blog-post_16.html
  4. طارق اقبال

    جمہوری سیاست میں شرکت کا حکم اور کیفیات

    محترم اپنا وعدہ پورا کیجئئے ۔۔اور جنہوں نے یہ مقالا لکھا ہے ان کا نام بھی بتائیں اور نظر ثانی مقالہ بھی پوسٹ کریں شکریہ ۔۔ میں نے ان کے مقالہ سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ اور یہی وقت کی اشد ضرورت ہے
  5. طارق اقبال

    جمہوریت یا شورائیت از اوریا مقبول جان

    جمہوریت یا شورائیت از اوریا مقبول جان دنیا کے تمام ملکوں کے جمہوری نظام صرف اور صرف ایک چیز پر قائم ہیں اور وہ ہے رائے یعنی ووٹ۔ اس نظام کی بنیادی اکائی ایک ووٹر یعنی رائے دینے والا ہے۔ تصور یہ عام کیا گیا ہے کہ اسی کے ووٹ سے حکومت کا نظام کار چلتا ہے۔ برسراقتدار آنے والا طبقہ جو اچھائی اور...
  6. طارق اقبال

    جمہوریت کی تعریف

    جواب یہاں ملاحظہ فرمائیے
  7. طارق اقبال

    پاکستانی آئین میں‌ اسلامی دفعات کی حیثیت از حامد کمال الدین

    پاکستانی آئین میں‌ اسلامی دفعات کی حیثیت از حامد کمال الدین بلاشبہ اپنے ہاں جمہوریت کو اسلام کے کچھ جوڑ (Patches) بھی لگائے گئے ہیں ۔۔۔۔ مغرب کی کسی آزاد خیال عورت کا لباس مستعار لے کر مشرق کی ایک باحیا مسلم خاتون کے استعمال کے لائق بنانا ایک مشقت طلب کام ہے بلکہ مضحکہ خیز۔ اس میں آپ کو اتنے...
  8. طارق اقبال

    دینی جماعتوں‌کے درمیان مسئلہ جمہوریت پر بنیادی اختلافات کیا ہیں ؟ا ور مسئلے کاحل کیا ہے ؟؟

    دینی جماعتوں‌کے درمیان مسئلہ جمہوریت پر بنیادی اختلافات کیا ہیں ؟ا ور مسئلے کاحل کیا ہے ؟؟ از طارق اقبال سوہدروی میں جب جماعت اسلامی میں تھا تو اکثر اس بات پر ہم ان لوگوں‌کا مذاق اُڑاتے تھے کہ جو جمہوریت کو شرک اور کفر کہتے تھے ۔ یہ بات میرے خلق سے اُترتی ہی نہ تھی کہ یہ جمہوریت بھلا کیسے...
  9. طارق اقبال

    سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک تجویز

    محترم لگتا ہے کہ آپ میری بات کو سمجھ ہی نہیں‌ پائے ۔ گھر سے نکلنے کا مطلب فورم سے باہر کی دنیا ہے ۔ اور نبوی طریقے سے بھی یہی مراد ہے کہ گھر یعنی فورم سے نکل کر باہر یعنی سوشل میڈیا میں بھی آئیں ۔ باقی اگر آپ خود یہ کام کر رہے ہیں تو اچھی بات ہے ۔ اسی بات کی ترغیب میں‌ تمام بھائیوں‌ کو بھی دینا...
  10. طارق اقبال

    سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک تجویز

    ویسے وجہ اختلاف یہ ہے http://forum.mohaddis.com/posts/284244/ اور آپ میرا پروفائل چیک کرلیں ۔ آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ میں کس طرح کام کرتا ہوں ۔ https://www.facebook.com/tariq.sohdervi
  11. طارق اقبال

    سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک تجویز

    محترم یہی بات تو میں آپ کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ اب آپ کو کسی بریلوی مسجدجا کر کہنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ فیس بک پر سبھی لوگ موجود ہوتے ہیں ۔ آپ اپنی دعوت دیں اور کسی کے اعتراضات کا جواب دیں ۔ باقی میں جمہوریت مخالف کیوں ہوں ۔ اس کےلیے آپ میرے بلا گ پر تشریف لے جائیں ۔ یا اسی فورم پر کئی پوسٹس...
  12. طارق اقبال

    سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک تجویز

    جی محترم آپ کی بات درست ہے ، ہم فورم پر موجود مواد بحث کے دوران یا اپنی پوسٹس کے لیے استعمال کر سکتے ہیں ۔ میں نے خودا پنا ایک بلاگ بنایا ہوا ہے جس کو میں اسی مقصد کے لیے استعمال کرتا ہوں ۔ جب ضرورت ہوتی ہے وہاں سے کاپی کر کے پیسٹ کر دیتاہوں یا اس کا لنک دے دیتا ہوں ۔ اس طرح وقت بھی بچتا ہے اور...
  13. طارق اقبال

    سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک تجویز

    میرے بھائی فورم کی مثال تو ایسے ہی ہے جیسے آپ بس اپنے گھر میں بیٹھ کر کسی کو نصیحت کریں ، اور یہ نبوی طریقہ نہیں ہے ، گھر سے نکلیں ، مید ان میں آئیں ، لوگوں کی مخالفت کا سامنا کریں ، غیروں کے سامنے اپنے دلائل دیں ، اگر آپ بھی میٹھی دعوت دینا چاہتے ہیں تو لگے رہیں مگر یہ اپنے آپ کو دھوکا دینے...
  14. طارق اقبال

    سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک تجویز

    محترم ممبران فورم السلام علیکم میرے جائزے کے مطابق سوشل میڈیا خصوصا فیس بک کے منطر عام پر آنے کے بعد فورمز کی اہمیت بہت کم ہو گئی ہے اور ویسے بھی آپ کے مخالفین تو ہرگز آپ کے فورم پر نہ آئیں‌گے ۔ تقریبا ایک کروڑ سے زائد پاکستانی فیس بک استعمال کرتے ہیں‌۔ اور ان تک اپنی دعوت پہنچانا اب نہایت آسان...
  15. طارق اقبال

    سوالوں کا جواب درکار ہے.

    چیز چاہے قسطوں پر لیں‌ یا ادھار لیں‌ ۔ فائدہ تو دونوں اٹھا رہے ہیں‌ ۔ پھر ادھار پر لینا جائز کیوں‌ نہین ؟؟ میرے خیال سے دونوں باتوں‌ میں‌ کوئی فرق نہیں‌ ہے ۔ دونوں‌ جائز ہونے چاہیں‌ ۔ حافظ صاحب کا فتوی درست نہیں‌ لگ رہا۔ اس میں ان کو مزید غؤر و فکر کی ضرورت ہے اور کسی مضبوط دلیل کی ۔ واللہ اعلم
  16. طارق اقبال

    رسول اللہ سے ہرن کا بات کرنا اور کلمہ پڑھنا

    یہ قصہ تو پاکستان کے ایک اہلحدیث‌ عالم نے ینبع دعوۃ سینٹر میں چند ماہ قبل اپنی تقریر کے دوران سنایا تھا ۔ جسے میں سن کا حیران ہوا تھا کہ آج سے پہلے ایسی بات تو کسی سے نہ سنی تھی ۔
  17. طارق اقبال

    حدیث کا انکار شوق سے کیجئے لیکن .......؟؟؟

    ماشاء اللہ اچھا لکھا ہے
  18. طارق اقبال

    ملالہ یوسف زئی کی کتاب "میں ہو ں ملالہ " کے اہم حصوں کوپڑھیے

    ملالہ یوسف زئی کی کتاب "میں ہو ں ملالہ " کے اہم حصوں کوپڑھیے ..اُردو زبان میں ملالہ کی یہ کہانی ، جو 276 صفحات پر مشتمل ہے ،پڑھنے کی آپ کو شاید ضرورت نہ ہی پڑے اگر گزشتہ بیس سالوں سے اسلام ، مسلمانوں اور خصوصا پاکستان پر جو الزامات لگائے جاتے ہیں ، جس طرح اسلام ،مسلمان اور پاکستانکو بدنام کیا جا...
  19. طارق اقبال

    جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب کا نواز شریف حکومت پر اظہار عدم اعتماد

    جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب بھی فیس بک پرلکھتے ہین‌ کہ السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ میں عالمی اور ملکی حالات کے تناظر میں مسلم لیگ ن کا حامی تھا لیکن کچھ عرصہ سے پیچھے ہٹتا جا رھا ہوں جس کی درج ذیل وجوہات ہیں ان لوگوں نے اپنا کوئ وعدہ پورا نہیں کیا ملک کی 65 سال تاریخ کے تمام...
  20. طارق اقبال

    جماعت اسلامی اور دیگر دینی جماعتیں ناکام کیوں ہیں

    جماعت اسلامی اور دیگر دینی جماعتیں ناکام کیوں ہیں ؟؟؟ طارق اقبال سوہدروی، اگست 2014 چند دن قبل فیس بک پر جماعت اسلامی کے ایک ہمدردعوام الناس کو جماعت اسلامی کی خوبیاں گنواتے ہوئے اس کا ساتھ دینے کی اپیل کررہے تھے ۔ ان کے الفاظ درج ذیل تھے ۔ "حقیقت یہ ہے کہ جماعت اسلامی ہی ایک ایسی تنظیم جس...
Top