• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    کیا اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے؟

    کیا اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے؟ یہ سوال بہت سے لوگوں کے ذہن میں گھومتا ہے اور وہ سوچتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا کیسے شرک ہو سکتا ہے؟ حالانکہ ہم دوستوں کو پکارتے ہیں ماں باپ کو پکارتے ہیں اور جانے انجانے لوگوں سے مدد کی ضرورت پڑتی رہی ہے اگر کسی کو مدد...
  2. اویس تبسم

    تعویذ کو جلانا یا پانی میں بہانا؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے گھر سے ایک تعویذ ملا ہے جو کسی نے چھت والے پنکھے کی اوپر کی جانب ٹیپ سے چپکایا تھا جس پر ایسی لائنیں کھینچی گئی ہیں جو پڑھی نہیں جا سکتی اسے جلانا بہتر ہے یا پانی میں بہانا؟ اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
  3. اویس تبسم

    سیونگ اکاؤنٹ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مثال کے طور پر اگر میں کسی غریب ضرورت مند کو ایک لاکھ کا قرضہ دوں اور 5 ماہ کی مدت کے بعد اس سے ایک لاکھ دس ہزار کا مطالبہ کروں تو بیشک یہ ناجائز اور حرام ہے۔ دوسری طرف میں نے سیونگ اکاؤنٹ میں ایک لاکھ رکھا بنک والوں نے میرے پیسے سے ایک سال کاروبار کیا انہیں اس...
  4. اویس تبسم

    قرآن کس لیے نازل کیا گیا؟

    *ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ؟* ❓ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﺭﺧﺼﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺟﻨّﺎﺕ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺗﻌﻮﯾﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺗﺒﺮﮎ ﯾﺎ ﺑﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﻣﯿّﺖ ﮐﮯ ﺍﯾﺼﺎﻝ ﺛﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ❓ﺑﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟؟ ❓نئی دکان ، مکان کے افتتاح کے لیے ؟ ❓ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ...
  5. اویس تبسم

    محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے ایک دوست نے اپنے بچے کا نام محمد ولی رکھا ہے اسے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ اس کا نام محمد ولی کی بجائے ولی محمد رکھو کیونکہ وہ بچہ اکثر بیمار رہنے لگا ہے تو اس دوست نے مجھ سے رابطہ کیا ہے کہ کسی عالم سے پوچھ کے بتاؤ کہ کونسا نام درست ہے۔ میری اہل علم سے گزارش...
  6. اویس تبسم

    اپنی امیج Image کو یونیکوڈ میں کنورٹ کریں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اگر آپ اپنے کسی امیج کو جو اردو انگریزی یا عربی میں ہے اور آپ اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں تانکہ کہیں پیسٹ کر سکیں تو یہ سافٹ ویئر آپ کیلئے بہت مفید رہے گا۔ آپ اسے پلے سٹور سے فری میں ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں نوٹ: اس کا رزلٹ تقریباً 90...
  7. اویس تبسم

    نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔

    امام احمد اور دیگر ائمہ نے صحیح سند کے ساتھ عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ایک نابینا شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی: "اللہ سے دعا کریں کہ وہ مجھے عافیت سے نوازے" تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کر دیتا ہوں، اور اگر...
  8. اویس تبسم

    نماز جمعہ

    جمعہ نماز ظہر کے قائم مقام ہے،اس اعتبار سے یہ فرض ہے اور فرض کا ترک کسی بھی مسلمان کیلئے جائز نہیں البتہ چار قسم کے لوگ اس سے مستثنیٰ ہیں ۔ نبی ﷺ نے فرمایا: الجمعة حق واجب على كل مسلم في جماعة إلا اربعة:‏‏‏‏ عبد مملوك او امراة او صبي او مريض جمعہ کی نماز جماعت سے ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے...
  9. اویس تبسم

    بغیر حساب کے جنت میں جانیوالے خوش نصیب لوگوں کی کثیر تعداد

    حدثنا هشام بن عمار ،‏‏‏‏ حدثنا إسماعيل بن عياش ،‏‏‏‏ حدثنا محمد بن زياد الالهاني ،‏‏‏‏ قال:‏‏‏‏ سمعت ابا امامة الباهلي ،‏‏‏‏ يقول:‏‏‏‏ سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم،‏‏‏‏ يقول:‏‏‏‏ "وعدني ربي سبحانه ان يدخل الجنة من امتي سبعين الفا،‏‏‏‏ لا حساب عليهم ولا عذاب،‏‏‏‏ مع كل الف سبعون الفا وثلاث...
  10. اویس تبسم

    بس یہی حقیقت ہے

    حدثنا إبراهيم بن موسى، ‏‏‏‏‏‏اخبرنا هشام، ‏‏‏‏‏‏عن ابن جريج، ‏‏‏‏‏‏وقال عطاء:‏‏‏‏ عن ابن عباس رضي الله عنهما، ‏‏‏‏‏‏صارت الاوثان التي كانت في قوم نوح في العرب بعد اما ود كانت لكلب بدومة الجندل، ‏‏‏‏‏‏واما سواع كانت لهذيل، ‏‏‏‏‏‏واما يغوث فكانت لمراد، ‏‏‏‏‏‏ثم لبني غطيف بالجوف عند سبإ، ‏‏‏‏‏‏واما...
  11. اویس تبسم

    عاشقانِ رسول اصل میں مخالفانِ رسول ہیں کیونکہ ان کا ہر قول و عمل رسول اللہ ﷺ کی مخالفت کرتا ہے

    عاشقانِ رسول اصل میں مخالفانِ رسول ہیں کیونکہ ان کا ہر قول و عمل رسول اللہ ﷺ کی مخالفت کرتا ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قبر پر عمارت نہ بناؤ ( سنن ابی داود،حدیث نمبر: 3225) (انہوں نے کہا ہم بنائیں گے) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قبر کو پختہ نہ بناؤ ( سنن ابی داود،حدیث نمبر: 3225) انہوں نے کہا ہم...
  12. اویس تبسم

    زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے

    زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے ۔ ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کی منزل کو قریب تر کر رہا ہے ۔ عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعد اپنے گھر کی طرف واپسی کی فکر کرتے ہیں ، وہ نہ پردیس میں دل لگاتے اور نہ ہی اپنے فرائض سے بے خبر شہر کی رنگینیوں اور بھول بھلیوں میں...
  13. اویس تبسم

    اللہ تعالیٰ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے

    اللہ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے (ایک مثال سے سمجھئے) آپ جنگل میں ہیں کہ اچانک آپ کے سامنے شیر آکر کھڑا ہو جاتا ہے اور آپ کو اس سے بچاؤ کی کوئی صورت نظر نہیں آتی اس حال میں آپ اللہ کو پکارتے ہیں اب اللہ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے کہ 1) شیر کے دل میں اللہ آپ کا ڈر پیدا کر دے اور وہ آپ کو چھوڑ کر...
  14. اویس تبسم

    دین میں دعا کی اہمیت

    اس کائنات کے معبودِ برحق نے اپنی کتاب قرآنِ مجید میں جس طرح بہت سے احکام و اوامر نازل فرمائے ہیں، اسی طرح دعا کا حکم بھی نازل فرمایا ہے۔ اللہ کا اپنے بندوں سے مطالبہ ہے کہ وہ اس سے اور صرف اسی سے دعا مانگیں اور مدد کے لیے اسی کو پکاریں۔ اس لیے کہ سب کچھ اسی کے دستِ قدرت میں ہے اور اس کائنات میں...
  15. اویس تبسم

    فکر آخرت

    جو لوگ دیہاتوں کے رہنے والے ہیں وہ جانتے ہوں گے دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا کہا جاتا ہے. اسے گائے , بھینس کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہے. وہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں سے گوبر ملے اسکا گولا بناتا رہتا ہے۔ شام تک اچھا خاصا بڑا گولا بنا لیتا ہے۔...
  16. اویس تبسم

    قابل رشک موت

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 نومبر2016ء)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ترجمان مولاناصاحبزادہ امجداجمل نماز کی امامت کے دوران سجدے کی حالت میں دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،نمازجنازہ کل ( جمعہ ) بعدنماز ظہر مریدکے انکی رہائشگاہ لیڈی ہسپتال...
  17. اویس تبسم

    عورت کی آزادی

    بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر کے رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز سنی تو دوسری بکریوں سے کہا کہ سنو سنو ہمارے حق میں جلوس نکالے جا رہے ہیں چلو ہم بھی نکلتے ہیں اور اپنے حقوق کی آواز اٹھاتے ہیں ایک بوڑھی بکری...
  18. اویس تبسم

    اولیاء اللہ کی خصوصیات

    اولیاء اللہ کی خصوصیات 1) اللہ کے دوستوں کی پہلی خوصیت یہ ہے کہ وہ اتباع رسول کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں۔ 2) اولیاء اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے ہر چیز و فرد وبشر سے بڑھ کر محبت کرنیوالے ہوتے ہیں 3) اور وہ اللہ کیلئے فرضی نفلی روزوں اکا اہتمام...
  19. اویس تبسم

    یہ بچہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی آل اولاد میں سے ہے (تحقیق)

    "یہ بچہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی آل اولاد میں سے ہے(تحقیق)" آج کل یہ نیوز فیس بک پہ بہت گردش کر رہی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ چودہ پندرہ سو سال بعد عوام کو اچانک کیسے اس کا خیال آ گیا۔
Top