• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ام نور العين

    شعائر اسلام کا استہزا اور آزادی اظہار کی حدود

    شعائر اسلام کا استہزا اور آزادی اظہار کی حدود بسم اللہ الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گزشتہ کچھ سالوں سے دنيا بھر ميں اہانت مقدسات (blasphemy) كے افسوس ناك واقعات ايك تسلسل سے رونما ہو رہے ہیں ، ان واقعات ميں خاص طور پر دين اسلام كے متعلق جرائم زيادہ نماياں ہیں۔ اس صورت...
  2. ام نور العين

    "مجھے" آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی

    بسم اللہ الرحمن الرحيم كتب احاديث کی ورق گردانى كرتے گنہ گار نگاہیں كچھ مبارك روشن لفظوں پر جا ٹھہریں ۔۔۔۔ اور نجانے كيوں سارا منظر نمكين دھند کی لپيٹ ميں آگیا۔۔۔ " أكمل المؤمنين إيمانا أحاسنهم أخلاقا الموطؤون أكنافا الذين يألفون و يؤلفون ، و لا خير فيمن لا يألف و لا يؤلف " ."مومنوں ميں سے سب...
  3. ام نور العين

    محترم منتظمين سے ايك درخواست

    بسم اللہ الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ مجھے نہايت افسوس ہے کہ مجھے نئى ركن ہونے کے باوجود اس سيكشن ميں آنا پڑا ليكن ميں نے كافى انتظار كے بعد ايسا كيا ہے۔ مجھے اس پوسٹ پر شديد اعتراض ہے۔ اس كا مطلب ہے كہ تمام اركان كسى بھی وقت كسى دوسرے ممبر كو كٹہرے ميں کھڑا كر کے اس طرح...
  4. ام نور العين

    ام نور العين كا تعارف

    السلام عليكم ورحمت الله وبركاته ام نور العين، علوم اسلاميہ كى طالبہ ہوں۔ وطن عزيز پاكستان ميں قيام ہے ۔ اردو فورمز كى دنيا سے پہلے اردو يونيكوڈ وى بليٹن فورم اردو مجلس كے واسطے سے تعارف ہوا ۔ زيادہ تر وہیں متحرك ہوں كيونكہ وہاں اپنے گھر جيسى اپنائيت ملى۔ محدث فورم كے ليے نیك تمنائيں ہیں ۔ اللہ...
Top