• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سلفی طالب علم

    سیاحت کے بارے میں حدیث کا مفہوم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، ایک حدیث دیکھی فیس بک پر، جس کے الفاظ سے تو لاگتا ہے سیاحت جائز نہیں، اس کا مفہوم کیا ہے حدیث کا ؟ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ أَبُو الْجَمَاهِرِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ،...
  2. سلفی طالب علم

    کیا مسلمانوں کا امیر صرف خلیفہ ہی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ ایک دوست سے بات ہوئی خروج اور بغاوت کے موضوع پر، میں نے اس کو احادیث دکھائی جن میں امیر اور حاکم کی اطاعت کا حکم آتا ہے، جیسے ایک حدیث دکھائی : "حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، عَنْ...
  3. سلفی طالب علم

    نکاح کے لیئے لوگوں کو دعوت دینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ نکاح کے لیئے لوگوں کو دعوتِ عام دی جائے یا پھر صرف کچھ ہی لگوں کو دعوت دینا کافی ہے؟ کیا اس معاملے میں کوئی حدیث موجود ہے؟ برائے مھربانی اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔ جزاک اللہ خیر
  4. سلفی طالب علم

    امام کا اللہ اکبر زور سے کہنا اور مقتدی کا آھستہ کہنا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ مقلدین اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ اس چیز کو حدیث سے ثابت کرو کہ امام اللہ اکبر زور سے کہے جب کہ مقتدی آھستہ۔ اس چیز کی دلیل چاہیئے! جزاک اللہ خیر۔ @خضر حیات @اسحاق سلفی
  5. سلفی طالب علم

    اھلِ حدیث اجماع کے منکر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ عام طور پر اھلِ حدیث پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ اجماع کے منکر ہیں۔ فورم پر موجود دیوبند و بریلویں سے درخواست ہے کہ اگر یہ بات واقعی سچ ہے تو برائے مھربانی اکابرینِ اھلِ حدیث یا دور حاضر کے اھلِ حدیث علماء میں سے کسی کا حوالہ دیں کے انھوں نے انکار کیا ہو اجماع کا!
  6. سلفی طالب علم

    عورت اگر تابعدارہو اپنے شوہر کی تو۔۔۔۔۔کیا یہ روایت صحیح ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ کہیں پر یہ روایت پڑہی، کیا یہ روایت صحیح ہے؟ "ایک حدیث میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورت اپنے شوہر کی تابعدار و مطیع ہو اس کیلئے پرندے ہوا میں استغفار کرتے ہیں اور مچھلیاں دریا میں استغفار کرتی ہیں اور فرشتے آسمانوں میں استغفار کرتے ہیں اور درندے...
  7. سلفی طالب علم

    ایک مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ فورم پر کوئی پوسٹ ہو جس میں کوئی تصویر ہو تو وہ شو نہیں ہوتی اور میرے پاس یہ مسئلہ آتا ہے۔ برائے مہربانی کوئی ساتھی بتا دیے کہ یہ مسئلہ کیوں ہوتا ہے؟
  8. سلفی طالب علم

    سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یومِ شہادت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یومِ شہادت 1 محرم الحرام ہونا ثابت نہیں؟ محمد علی مرزا اپنی اس وڈیو میں چیلنج دیتا ہے کہ دنیا کی کسی بھی کتاب میں نہیں، نہ صحیح نہ ضعیف روایت اس کے بارے میں ہے، بلکہ شہادت ذالحجہ کہ آخری دنوں میں ہوگئی تھی۔ برائے مھربانی اس مسئلہ کی وضاحت...
  9. سلفی طالب علم

    طارق جمیل- سیدنا موسی علیہ السلام کس طرح نبی بنے۔

    الاسلام علیکم ورحمۃ اللہ- براہے کرم طارق جمیل کی اس بات کی کیا حقیقت ہے؟ کیا یہ واقعی درست ہے؟ برائے مھربانی اس پر کچھ روشنی ڈالیں جزاک اللہ خیر،،،، http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=fRA6Ab96d_Q
  10. سلفی طالب علم

    غامدی صاحب کی اس بات پر آپ اھل علم کی رائے:

    السلام علیکم، غامدی صاحب کے پیج پر یہ پوسٹ کیا ہوئا تھا، اس پر آپ اھل علم کی رائے جاننا چاہتا ہوں، اور ساتھ ہی اسلاف کا اس بارے میں کیا رویہ تھا؟ غامدی صاحب کی بات: ’’ کسی کو کافر قرار دینے کا حق صرف الله ہی کو حاصل ہوتا ہے- وہ پیغمبروں کے زمانے میں اس کا اعلان کرتا ہے- یہ اعلان بھی آخری مرتبہ...
  11. سلفی طالب علم

    تقلید کے بارے میں جوابی کتاب۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔ ’’تقلید کی شرعی حیثیت‘‘ مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب کے جواب میں کتاب لکھی گئی ہے؟ اگر ہاں تو اس کا لنک کوئی دوست شیئر کردیے۔۔۔۔ اگر اس کتاب کا نہیں تو اس کے علاوہ کسی ایسی کتاب جو تقلید پر لکھی گئی ہو، اور اس کا جواب کے طور پر بھی کتاب لکھی گئی ہو، تو برائے مھربانی...
  12. سلفی طالب علم

    رفع الیدین کے بارے میں۔۔۔

    السلام علیکم۔ فیس بک کے ایک پیج پر میں نے یہ پوسٹ پڑہی، براے مہربانی ان اقوال کی وضاحت کردیں، جزاک اللہ خیر۔
  13. سلفی طالب علم

    تین طلاق کے بارے میں ایک روایت کے بارے میں۔

    السلام علیکم، میں نے کہیں یہ پوسٹ پڑھی، جو طلاق ثلاثہ کے بارے میں ہے، اس کو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں، اہل علم سے عرض ہے کہ اس کی کچھ وضاحت کردیں، جزاک اللہ خیر۔
  14. سلفی طالب علم

    پاسوڑد بھول گیا۔۔۔

    السلام علیکم، محدث ٹائپنگ پر میرا اکاؤنٹ ہے، مصروفیات کی وجہ سے میں لاگ ان نہیں ہوپایا۔ اب میں پاسورڈ بھول گیا ہوں، اس کو کیسے سیٹ کرسکتے ہیں؟
  15. سلفی طالب علم

    بدعت کے بارے میں حدیث۔

    السلام علیکم، ایک حدیث کے طور پر میں نے کہیں سے سنی ہے، کہ : ’’جس نے بدعتی کی تعظیم کی تو گویا اس نے دین کو ہی ڈھا (مٹانا) دیا ‘‘۔ براے مہربانی اس کا حوالہ اور اس کا سند کے لحاظ سے کس درجے کی ہے بتادیں، جزاک اللہ خیر۔ @اسحاق سلفی
  16. سلفی طالب علم

    عقائد کی کتاب۔

    السلام علیکم، بریلویوں کی "آفیشیل" عقیدہ کے کتاب کونسی ہے؟ جیسے دیوبندیوں کی "المھند علی المفند" ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  17. سلفی طالب علم

    تقلید کے متعلق

    تقلید کے مطعلق چند باتیں ہیں جو سمجھ نہیں آرہی، ان کو یہاں سوالوں کی صورت میں لکھ رہا ہوں، آپ اہل علم سے عرض ہے کہ اس کی وضاحت کریں۔ تقلید کہتے ہیں بغیر دلیل کے کسی غیر نبی کے قول کو قبول کرنا۔ جب ہم علماء سے سوال کرتے ہیں، اور ان سے ہم دلیل بھی طلب کرتے ہیں،انھوں نے دلیل بھی دی، پر اب ہر شخص کے...
  18. سلفی طالب علم

    کیا یہ بھی تاویل کہلوائگی؟

    کیا کسی حدیث کا مطلب ہم اپنی فھم سے اس کا مفھوم نہیں سمجھ سکتے؟ مطلب جیسا کہ دجال کے بارے میں مختلف روایات آئیں ہیں کہ وہ ایک آنکھ والا ہوگا، اسکے ماتھے پر کفر لکھا ہوگا، یا یہ کہ وہ اپنی مرضی سے بارش برسائے گا، یا وہ تھوڑے سے وقت میں وہ پوری دنیا کو گھوم لے گا، وہ ایک سفید گدھے ہر سوار یوگا...
  19. سلفی طالب علم

    ایک سوال۔۔۔

    السلام علیکم، کیا زنا بالجبر کے معاملے میں(یا اس جیسے اور معاملات میں بھی) DNA رپورٹ شاہدی کو طور پر قابل قبول ہوگی؟
Top