• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    علامات قیامت زمانہ حال کے تناظر میں

    اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَہَا۝۱ۙ وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَہَا۝۲ۙ Ą۝ۙوَقَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَا Ǽ۝ۚيَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا Ć۝ۙبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَا Ĉ۝ۭيَوْمَىِٕذٍ يَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا ڏ لِّيُرَوْا اَعْمَالَهُمْ Č۝ۭفَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ...
  2. ط

    اللہ تو میرا دوست ہے

    نوجوانوں کے لئے/ رب سے تعلق :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: ایک نوجوان انجینئر دوست نے جاب کی تلاش میں آسانی کے لئے دعاء کا کہا ہے۔ دعاء تو ہم ویسے بھی اپنے تمام نوجوان بچوں کو دیتے ہی ہیں اور آئندہ بھی دینگے مگر ایک بات سمجھ لیجئے۔ زندگی میں سٹرگل یعنی مشکلات کا ایک دور آتا ہے۔ یہ...
  3. ط

    کیا بیانری تریڈنگ بزنس حلال ہے؟

    السلام علیکم ورحمہ امید کہ آپ تمام حضرات بخیر ہونگے ان شاءاللہ سوال یہ تھا کہ میں کافی عرصے سے ایک آن لائن بزنس سرچ کررہا تھا کہ کہ چند دن پہلے مجھے بیانری ترڈنگ ویب سائٹ کا یہ اڈریس دستیاب ہوا اس بزنس میں ہوتا یہ ہے کہ پہلے آپکو اپنا مارکٹ کا انتخاب کرنا ہوتا ہے اور اس مارکٹ کا جائزہ لیتے ہوئے...
  4. ط

    تعویز والی حدیث

    السلام علیکم ورحمہ مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا اس حدیث کی سند صحیح ہے اور کیا ایسا تعویز بنا کر پہنایا جاسکتا ہے ؟ عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) گھبراہٹ کے لئے انہیں یہ کلمات سکھاتے تھے، میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کے تمام کلمات...
  5. ط

    سلفیت اور اہل الحدیث

    سلفیہ اور اہل الحدیث ------------- سلفیہ اور اہل الحدیث مختلف پس منظر رکھنے والے دو الگ الگ مکاتب فکر ہیں کہ جنہیں اکثر لوگ ایک ہی سمجھ لیتے ہیں۔ ان دونوں میں وہی فرق ہے جو اشعریہ اور شافعیہ یا ماتریدیہ اور حنفیہ میں ہے۔ سلفیت اصل میں عقیدے کی اصلاح کی تحریک ہے جبکہ اہل حدیث ایک فقہی مکتبہ فکر...
  6. ط

    کیا یا رسول اللہ ﷺ یا یا غوث کہنا غلط ہے ؟

    <div id="fb-root"></div><script>(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);}(document...
  7. ط

    پڑوسیوں کے حقوق

    اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑوسیوں کے حقوق وَاعْبُدُوا اللَّـهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنبِ وَابْنِ السَّبِيلِ...
  8. ط

    جس نے رکوع پایا اس نے رکعت پالی

    السلام وعلیکم رحمہ اللہ و برکاتہ مجھے ایک حدیث کی تحقیق درکار ہے کہ - جس نے رکوع پایا اس نے رکعت پالی - امید کہ اہل علم صحیح جواب عنایت فرمائینگے ان شاءاللہ :)
  9. ط

    شیخ محمدی کو کوئی جانتے ہیں ؟

    السلام علیکم محترمین۔ مجھے یہ سوال کہاں کرنا چاہئے تھا پتہ نہیں اسلئے یہاں کردیا اگر کچھ غلط کردیا ہوتو گستاخی معاف۔ مجھے شیخ محمدی کے بارے میں جاننا ہے جو افغنستان کے ایک قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں یا افغانستان کا کوئی ایک قبیلہ ہے میں وثوق سے نہیں کہہ سکتا۔ اگرکوئی حضرات جانتے ہوں تو میری...
  10. ط

    خراسان سے کالے جھنڈوں والا لشکر، اس حدیث کی تحقیق چاہئے

    السلام علیکم محترمین مجھے اس حدیث کی تحقیق چاہئے
  11. ط

    السلام علیکم

    السلام علیکم محترمین کیا مجھے تحفتہ العروس کتاب یہاں مل سکتی ہے؟
  12. ط

    قرآن مجید سرچ انجن

    بسـم اللہ الرحمن الرحیـم ٠ السلام علیکم محترمین امید کہ آپ تمام ان شاءاللہ ٹھیک ہونگے اللہ کے فضل وکرم سے محترمین آج میں آپ تمام کیلئے ایک نہایت ہی بہترین قرآن سرچ انجن لے کر آیا ہوں یہ سرچ انجن ایک پاکستانی زاہد حسین صاحب نے تیار کیا ہے میں سمجھتا ہوں یہ قرآن کا کوئی پہلا سرچ انجن ہوگا...
  13. ط

    شرک سے متعلق قرآنی آیتیں

    یہ کہتے ہیں کہ یہود و نصاریٰ بن جاؤ تو ہدایت پاؤ گے۔ تم کہو بلکہ صحیح راہ پر ملت ابراہیمی والے ہیں، اور ابراہیم خالص اللہ کے پرستار تھے اور مشرک نہ تھے۔ (١)(سورة البقرة . آیت135) بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے شریک اوروں کو ٹھہرا کر ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں، جیسی محبت اللہ سے ہونی چاہیے (١)...
  14. ط

    شرک ایک گناہ عظیم

    السـلام علیـکم دوسـتوں ان شاء اللہ آپ تمام اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے دوستوں جیسا کہ آپ تمام جانتے ہیں کہ شرک ایک ایسا گناہ عظیم ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میں دوسرے بڑے بڑے گناہوں کو معاف کردونگا لیکن ایک شرک ہے جسے میں معاف نہیں کرونگا اور ایسے شخص کو ہمیشہ کیلئے جہنم...
  15. ط

    فطرت میں پانچ چیزیں یا دس چیزیں؟

    السلام علیکم محترمین امید کہ آپ تمام ان شاء اللہ بخیر ہونگے۔ سوال یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطرت میں شمار کتنی چیزیں بتلائی تھیں۔١٠ یا ٥ ؟
  16. ط

    اس حدیث کی تحقیق چاہئے

    السلام علیکم محترمین میں نے ایک پوسٹ فیس بک پر قادیانیت کے خلاف لگائی تھی۔جسکے جواب میں انھوں نے یہ احادیث پیش کیں۔ بات مختصر یہ کہ مجھے اس حدیث کی تحقیق چاہئے کہ آیا یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں اور یہ کب کی بات ہے آیا پردہ کا حکم نازل ہونے سے پہلے کا یا بعد کا۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء...
  17. ط

    مرزا غلام احمد( کذاب ) قادیانی

    السلام علیکم محترمین۔ امید کہ آپ تمام ان شاء اللہ بخیر ہونگے۔ میں اکثر فیس بک میں قادیانیت پر کام کرتا ہوں اسی لئے مجھے انکی کتب بھی مختصرا پڑھنی پڑتی ہے۔تاکہ ان لوگوں کی غلطیوں کو انہیں کی کتابوں سے واضح کرسکوں۔ لیکن میری حیرت کی انتہاء نہ رہی جب میں نے کل ایک کتاب بعنوان - سیرت المہدی- جلد...
  18. ط

    مشہور قاریوں کے ریڈیو اسٹیشنس

    السلام علیکم محترمین آج میں آپ کے لئے ایک بہت ہی عمدہ چیز لے کر آیا ہوں ان شاء اللہ پسند آئے گی وہ یہ کہ آپ اپنے ڈیکسٹاپ پر ان میں سے کسی بھی قاری کا ریڈیو سیٹ کرسکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کچھ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ چند ایک سٹیپس کو فالو کرنا ہوگا اور آپ کا کام ان شاء اللہ ختم اور...
  19. ط

    عرفہ کا روزہ

    السلام علیکم محترم امید کہ ان شاء اللہ آپ بخیر ہونگے۔ سوال یہ ہے کہ آج بتاریخ ١٧ اکٹوبر کو سعودی عربیہ میں یکم ذی الحجہ ہے جب کہ انڈیا میں ١٨ اکٹوبر کو ۔ تو عرفہ کا روزہ کس تاریخ کے اعتبار سے رکھنا چاہئے؟
  20. ط

    امریکی سازش اور پاکستانی قوم

    امریکی سازش اور پاکستانی قوم صرف ملالہ یوسف زئی ہی نہیں یہاں ایک لمبی لسٹ ہے جو کسی وکی لیکس کا انتظار کر رہی ہے سب میں ایک ہی راز پنہاں ہے لیکن یہ سارے واقعیات ” طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ” پر اختتام پذیر ہو جاتے ہیں ان سب حالات میں میڈیا نے ٹھیک ٹھاک مغرب کا نمک حلال ہونے کا ثبوت دیا ہے...
Top