• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. I

    رسول اللہ سے ہرن کا بات کرنا اور کلمہ پڑھنا

    مینے آج ایک تقریر سنی جس میں عالم نے مدینہ میں آنحضرت سے کسی ہرن(Deer) نے بات کی اور کہا کہ مجھے جنگل میں اپنے جانور کو دودھ پلانا ہے اور آپکے ساتھی نے مجھے پکڑ رکھا ھے آپ نے اسے چھوڑ دیا تو ہرن شھادت کا کلمہ پڑھتے ہوئے جنگل میں چلی گئی. کیا یے قصصہ صحیح ہے؟
  2. I

    اسلامی ریاست میں ذمی کے مزھبی حقوق پر کےاب درکار ہے

    ابھی حالیہ دنوں میں ایک خبر آئ تھی کہ عرب امیرات کے بادشاہ نے ھند کے وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد اور سفارش پر ایک مندر (بت خانے) بنانے کے لئے زمین دینے کا اعلان کیا تھا. یہ خبر کتنی سچی کتنی جھوٹی تھی یہ تو اللہ جانتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ۱. کیا کسی خالص اسلامی ریاست میں ذمیوں کو مزھبی حقوق...
  3. I

    رسول اللہ کے بعض ناموں و صفات میں اختلاف

    السلام علیکم بھائیوں میرا تعلق جس شھر سے ہے وہاں کے کچھ نام نہاد اھل حدیث، سلفی منھج سے مختلف عقائد اور راستہ اختیار کر عوام کے دل و دماغ میں اھل حدیث کے متعلق غلط تصور پیدا کر رہے ہیں. انکے تردید کے لئے مجھے آپ لوگوں کا ساتھ درکار ہے اور ان پر مفصل مواد چاہیئے ایک تو ان لوگوں کا اعتراض ہے کہ...
  4. I

    قرآن کے ۵ حقوق

    قرآن کے ۵ حقوق بتائے جاتے ہیں جیسے ایمان،پڑھنا سمجھنا عمل لرنا اور اسکی دعوت دینا کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے
  5. I

    مخلوط تعلیم

    مخلوط تعلیم.کے بارے میں اسلام.کیا کہتا ہے اور متقدمین اور متاخرین کے اس بارے میں کیا اقوال ہیں.نیز کیا اسکی اجاجت کچھ شرائط کے ساتھ ممکن ہے
  6. I

    سورہ النساء کی آیت ۶۴ کے متعلق حدیث کی صحت

    شعب الایمان (بیہقی) جلد ۳ زیارت روضہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم حدیث نمبر ۴۲۷۸ (غالبً) مزید ان ابن کثیر سورہ النساء کی ایت نمبر ۶۴کی تفسیر و تفسیر ابن حیان کی سورہ النساء ایت نمبر ۶۴ کی تفسیر در منشور کی البقرہ ایت ۲۰۳ کی تفسیر میں ایک واقعہ درج ہے کہ ایک اعرابی روضہ رسول کے پاس آیا اور وما ارسلنا...
  7. I

    جوامع الکلم سوفٹ ویر کا لنک درکار ہے

    السلام علیکم ابھی کچھ دنوں پہلے کسی بھائ نے ایک.لنک شیئر کیا تھا جس پر جرہ و تعدیل کا سوفٹ ویر کا لنک تھا اسکے علاوہ کئ کتب و س.و اس سائٹ پر موجود تھے براہ کرم اسکا لنک شیئر کریں جزاک اللہ
  8. I

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    السلام علیکم محمد عامر، ابن داود اور دیگر ذی علم برادران. کیا آپ لوگ مجھے اپنا واٹس اپ نمبر فراہم کروا سکتے ہیں میں ھند سے تعلق رکھتا ہوں اور اختلافی مسائل پر اپنی استطاعت تک بھٹکے ہوئے بھائیوں کی اصلاح کرتا رہتا ہوں لیکن کئ مسائل میں مجھے آپ حضرات کی مدد درکار ہے اور محدث فورم و ٹیپ اے ٹاک...
  9. I

    استقاط حمل كے متعلق دریافت کرنا ہے

    السلام علیکم جناب مجھے اس بارے میں مشورہ دیں کہ اگر کسی عورت کو حمل ٹہھر گیا ہے اور اسکا دودھ پیتا چھوٹا بچّہ ہے اور حاملہ ہونے سے دودھ کے کمی یا بند ہونے کی گنجاءش ہے تو کیا اس وقت دوائ کے ذریہ حمل گرایا جا سکتا ہے جب ابھی حمل ۱۵-۲۰ دن کا ہو اور حدیث و سائنس سے پتا چلتا ہے کہ ۱۲۰ دن بعد جان آتی ہے
  10. I

    Siyar A'lam an-Nubala'

    Siyaar alamannubala ke mutabiq nabi sallallahu aleyhi wasallam ke 18 biwiyan thi iski tehqeeq kar jawab dain
Top