کتنے گھنٹے نیند صحت مند جسم کے لیے ضروری ہے ؟
نیند قدرت کی وہ نعمت ہے جو ہمیں دن بھر کی محنت مشقت کیلئے تیار کرتی ہے اور مناسب نیند نہ ملنے سے موٹاپہ، دل کی بیماریاں، ذیا بیطس جیسے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ برطانوی سرکاری ادارے نیشنل سلیپ فاﺅنڈیشن نے نیند کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام عمروں...