الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر شاعر کسی ایک کی بات کرتا ہوا محسوس ہو تو پھر شاعری ہی کیا۔ ابہام شاعری کی طاقت ہے۔ اسی طاقت کی وجہ سے بعض عشقیہ اشعار محفل وعظ و نصیحت میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔
رہی بات لباس مجاز کی تو جب الله تعالیٰ کا دیدار ہوگا تو وہ مجازی دیدار ہی کہلائے گا۔ حقیقت اور مجاز میں جو لطیف تعلق ہے وہ بھی شعر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت دنوں بعد فورم پر لاگ ان ہوا۔
مجھے یہ جاننا تھا کہ یہ جو عوام میں مشہور ہے سجدے میں پہلے ناک اور پھر پیشانی رکھنا۔ اس کی کیا حقیقت ہے۔ کیا اس بارے میں بھی کوئی تفصیل موجود ہے۔
رہنمائی کی گزارش ہے
بڑا عجیب معاملہ ہوگیا. ایک حدیث پر دو افراد میں اتنی اچھی گفتگو چل رہی تھی جسے بلاشبہ علمی گفتگو کہہ سکتے ہیں. لیکن مسلک پرستوں کے جوش و خروش نے اسے پس پشت ڈال دیا.
میں منتظر ہوں کہ وہ گفتگو مزید آگے بڑھے یہ علمی معاملہ ہے اور بالکل ضروری نہیں کہ اسے صرف ذاتی گفتگو میں حل کیجیے. اللہ آپ دونوں...
سب سے پہلی پوسٹ میں زادالمعاد مختصر کا ذکر آیا ہے. اس کتاب کا ترجمہ کسی ندوی صاحب نے کیا ہے. جہاں تک مجھے یاد ہے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی حدیث کا حوالہ قوسین میں درج ہے.
میرا سوال یہ ہے کہ
اس حدیث کا اصل متن میں ہے یا مترجم نے اس کمی کو قوسین میں پورا کیا ہے.
مجھے نہیں لگتا کہ مرشد جی نے علم حدیث تو کجا حدیث کے بارے میں کوئی عام مطالعے کی کتاب بھی کبھی پڑھی ہے. اور کچھ بعید نہیں کہ ایک منکر حدیث حنفی بن کر بات کررہا ہو. زیادہ قوی تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ کوئی رافضی حنفی کے چولے میں بکواس کررہا ہے. جیسا کہ ایک بھائی نے لکھا بھی ہے
حق پر رہتے ہوئے حق کو چھوڑنا. . . . کمال ہے سنتوں کو چھوڑنے پر اصرار کرنے والا خود کو اہل سنت کہہ رہا ہے . . . . اور محرک صرف انا کی تسکین یا اکثریت کی دھونس.
خلافت و ملوکیت مجهے لگتے ہے پڑهنے لکهنے والے لوگوں میں سے 95 فی صد لوگوں نے پڑهی ہے. اور مولانا مودودی نے اس میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے واضح طور پر لکها ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے جان بوجھ کر ناجئز کام کا ارتکاب کیا.
باقی عثمان رضی اللہ عنہ کی جو غلطیاں گنوائیں سو الگ.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں اس مضمون کا اقتباس ذرا سی ترمیم لفظ شیعہ کے بجائے روافض کا استعمال کر کے فیس بک پر شئیر کرنا چاہتا ہوں.
کیا مناسب ہوگا؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ جو بعض لوگ گیہوں میں ایک صاع میں دو لوگوں کا فطرہ ادا کرنے کی بات کہتے ہیں اور دلیل میں بخاری و مسلم (غالبا) کا حوالہ پیش کرتے ہیں. اس کی کیا حقیقت ہے.
براہ کرم رہنمائی کریں. سس موقف سے آج ہی میرا سامنا ہوا ورنہ میں تو ایک صاع ہی کو جانتا تها.