• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ڈاکٹر محمد یٰسین

    رکوع پانے والا رکعت شمار نہ کرے

    رکوع پانے والا رکعت شمار نہ کرے یہ چیز تو متفق علیہ ہے کہ نماز میں قیام کرنا فرض ہے اور قراءت واجب ہے۔ دلیل: 1۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَقُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِيْنَ (سورہ البقرہ آیت 238) ترجمہ: "اور اللہ کے لئے عاجزی سے کھڑے ہو جاؤ" 2۔ اور دوسری جگہ فرمایا: اِذَا قُمْتُمْ اِلَى...
  2. ڈاکٹر محمد یٰسین

    رکعات تراویح متعین نہیں ہیں

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین کی تھیں؟ ازقلم: ڈاکٹر محمد یٰسین راجح قول یہی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین نہیں کی تھیں۔ دلیل حسب ذیل ہے: دلیل:حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْنَافِعٍ، وَعَبْدِ...
  3. ڈاکٹر محمد یٰسین

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین کی تھیں؟

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین کی تھیں؟ ازقلم: ڈاکٹر محمد یٰسین راجح قول یہی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین نہیں کی تھیں۔ دلیل حسب ذیل ہے: دلیل: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ،...
  4. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں :تحقیقی جائزہ ازقلم : ڈاکٹر محمد یٰسین طلاق کے اقسام:سنت اوربدعت کے اعتبار سے طلاق کے دو اقسام ہیں ۔ 1۔ طلاق سنی 2۔ طلاق بدعی 1۔ طلاق سنی: ایسے طہر میں ایک طلاق دینا جس میں ہم بستری نہ کی ہو یا حالت حمل میں ایک طلاق دینا نیز...
  5. ڈاکٹر محمد یٰسین

    کیا غیر اللہ کو مولانا کہنا جائز ہے؟

    مولانا کااستعمال غیراللہ کےلیےکہنا یا لکھنا جائز ہے؟؟؟ لفظ مولیٰ کثیر المعانی ہے، لیکن اس کا اکثر استعمال مالک کے معنوں میں ہوتا ہے اور کیونکہ ہمارا حقیقی مالک صرف اللہ تعالیٰ ہے لہٰذا ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی دوسرے کے لیے اس لفظ ( مولانا) کا استعمال جائز نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ...
  6. ڈاکٹر محمد یٰسین

    اسلام اور متعدی بیماریاں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام اور متعدی بیماریاں از قلم: ڈاکٹر محمد یٰسین شوراپور اسلام چونکہ صفائی ستھرائی والا مذہب ہے۔ اس لئے یہ بھی میڈیکل سائنس کی طرح پورے ماحول کو صاف ستھرا اور صحت بخش رکھنے کی تاکید فرماتا ہے۔ رہنے سہنے کے مقام کو صاف ستھرا رکھنے اور اسے صحت بخش بنانے کی...
  7. ڈاکٹر محمد یٰسین

    کیا عبید اللہ بن زیاد کے سر میں سانپ گھسا تھا؟

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کیا عبید اللہ بن زیاد کے سر میں سانپ گھسا تھا؟ جا مع ترمذی کی روایت کا تحقیقی جا ئزہ: حدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " لَمَّا جِيءَ بِرَأْسِ عُبَيْدِ...
  8. ڈاکٹر محمد یٰسین

    کتب اسماءالرجال

    راویوں کے حالات اور ان کے متعلق جرح و تعدیل کے سلسلہ میں جو کتابیں لکھی گئیں انہیں کتب اسماءالرجال کہتے ہیں۔ ان کتابوں سے راویوں کے حالات, ان کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات, ان کے شیوخ اور تلامذہ, ان کے متعلق ائمہ کی جرح و تعدیل, ان کے عقائد وغیرہ کا علم ہوتا ہے۔ ان کتابوں سے یہ نتیجہ نکالا جا...
Top