الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا یہ صحیح ہے کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا نے خود سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو پیغام نکاح دیا اگر یہ بات صحیح ہے تو اس کی تفصیل درکار ہے،،
Sent from my SM-E700H using Tapatalk
اسلام آباد: سلمان تاثیر کا قتل درست نہیں تھا، حنفی مسلک میں گستاخی کی سزا قتل نہیںبلکہ حاکم وقت اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہے۔مفتی تقی عثمانی
ہفتہ 5 مارچ 2016 | 12:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 مارچ 2016ء): وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج اور معروف عالم دین مفتی تقی...
قتال جہاد ہی ہے - وحید الدین خان کے باطل افکار کا رد
قتال جہاد ہی ہے (وحید الدین خان کے باطل افکار کا رد)
ہمارے ممدوح جناب وحید الدین خان صاحب "قتال" کے سخت خلاف ہیں ۔ اور کتاب وسنت میں جہاں جہاں لفظ "جہاد" استعمال ہوا ہے انکے بقول اس سے مراد "قتال" یعنی میدانوں میں کھڑے ہوکر لڑنا ہرگز نہیں ہے...
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی جان
لیکن ایک اور بات کی وضاحت بھی کر دیجئے، وہ یہ کہ مثال کے طور پر چھ عورتیں ہیں ان چھ میں سے ایک عورت کا محرم موجود ہے تو کیا باقی پانچ عورتیں ان دونوں کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں،
ہمارے ہاں کچھ عالم کہتے ہیں کہ وہ آدمی اس سفر میں ان پانچ عورتوں کے لیے بھی محرم تصور...
اگر ایک عورت کے ساتھ اس کا ایک محرم ہو لیکن اس عورت کے ساتھ کچھ اور عورتیں بھی ہوں جو اس کے لیے غیر محرم ہوں تو کیا یہ عورتیں ان کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں
قرآن و حدیث کے مطابق جواب درکار ہے
اسحاق سلفی بھائی
خضر حیات بھائی
کفایت اللہ بھائی