• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Adnani Salafi

    راہنمائی فرما دیں

    السلام علیکم یا اخوانی ایک مشکل درپیش ہے اگر اس کا حل ہو جائے۔میں رافضیوں کے خلاف لکھنا چارہا ہوں لیکن مشکل یہ ہے کہ میرے پاس تقابل ادیان اوپن نہیں ہورہا شاید کوئی سیکورٹی مشکل ہے جو مجھے سمجھ نہیں آرہی۔کوئی بھائی راہنمائی کردے۔کہ کیا مشکل ہے۔
  2. Adnani Salafi

    نبی اور رسول میں فرق

    نبی اور رسول میں فرق رسول اور نبی میں لغت کے لحاظ سے یہ فرق ہے کہ رسالت کا معنی پیغام پہنچانا اور نبوت "نبا" سے ماخوذ ہے خبر دینا یا نبوت"نبوۃ"سے ماخوذ ہے۔ اس کا معنی ہے: رفعت شان۔ شرعی طور پر ہر رسول نبی ہوتا ہے اور ہر نبی رسول ہوتا ہے، صرف اعتباری فرق ہے کہ اللہ کی طرف نسبت ہو تو رسول، یعنی...
  3. Adnani Salafi

    غلام احمد پرویز کے نزدیک پرویزی کلمہ کی تشریح:

    غلام احمد پرویز کے نزدیک پرویزی کلمہ کی تشریح: پرویز صاحب 'لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ' کا ترجمہ کرتے ہیں " قانون صرف خدا کا ہے‘ کسی اور کا نہیں۔ محمد کی پوزیشن اتنی ہے کہ وہ اس قانون کا انسانوں تک پہنچانے والا ہے‘ اسے بھی یہ کوئی حق نہیں کہ وہ کسی پر اپنا حکم چلائے“(سلیم کے نام خط ج:۲‘ص:۳۴)...
  4. Adnani Salafi

    بلوغ سے پہلے نکاح پرویزی اشکلات کا رد:

    بلوغ سے پہلے نکاح پرویزی اشکلات کا رد: اس کے متعلق پرویز اور اس کے ہم نواؤں کے شبہے کا تجزیہ حسب ذیل ہے: 11۔قرآن کریم نے بلوغت کو سن نکاح سے تعبیر کیا ہے۔قرآن کریم میں ہے کہ جب کوئی بچے یتیم رہ جائے تو تم معاملات کے ذریعے سے ان کا امتحان لو۔ حَتّــٰٓى اِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَۚ "حتی کہ وہ نکاح...
  5. Adnani Salafi

    حقیقی اسلام اور پرویزی اسلام میں خدا کا تصور:

    [H1 حقیقی اسلام اور پرویزی اسلام میں خدا کا تصور: ][/H1] اللہ تعالی کے متعلق عقیدہ: پرویز صاحب لکھتے ہیں: "لیکن خدا کے تصور کا ایک مفہوم وہ ہے جسے خدا نے متعین کیا ہے اور جو قرآن کے حروف و نقوش میں جگمگ جگمگ کرتا دکھائی دیتا ہے۔اس تصور کی رو سے ان مقامات پر خدا سے مفہوم ہے وہ نظام جو اس کے متعین...
  6. Adnani Salafi

    اتحاد سلف کی نظر میں

    السلام علیکم میرا ایک سوال اگر کوئی عالم دین اس کا جواب سلف سے دے دے تو مہربانی ہو گی۔ مسئلہ اصل یہ ہے کہ ہم لوگوں نے فیسبک کے اوپر ایک گروپ بنا رکھا ہے جس کا نام ملحدین کا قبرستان ہے اور ممبران کی تعداد تقریبا پانچ ہزار کے قریب ہے۔جس میں ہمارے مذہبی بھائی منکرین حدیث اور ملحدین کی پوسٹوں کا...
  7. Adnani Salafi

    میرے رب کی تین مٹھیاں (تین لپیں )

    السلام علیکم! کیا ابن ماجہ کی یہ روایت صحیح ہے حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ...
  8. Adnani Salafi

    يا محمداه ! پکارنا ، ابن کثیر کی روایت کی تحقیق

    حافظ ابن کثیر نے البدایۃ والنہایۃ میں لکھا ہے کہ جنگ یمامہ میں حضرات صحابہ و تابعینِ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے مشکلاتِ جنگ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارتے ہوئے استغاثہ کیا اور اس مشکل میں فریاد کی۔ حافظ ابن کثیر کے الفاظ ملاحظہ ہوں۔ لکھتے ہیں:۔ ونٰادٰی بشعار المسلمین وکان...
  9. Adnani Salafi

    اين الله

    ایک جہمی نے مجھ سے کہا کہ تم لوگ این اللہ کے بارے میں جو حدیث بیان کرتے ہو.کہ اللہ صرف عرش پر ہے.جو کہ باطل مراد ہے.کیونکہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام ملک شام کی طرف جارہے ہیں اور کہہ رہیں کہ: وَقَالَ إِنِّی ذَاهِبٌ إِلَی رَبِّی میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں. (سورۃالصافات ۔99) تو پھر اس جہمی...
  10. Adnani Salafi

    استوا کے متعلق امام مالک رحمہ اللہ کا صحیح عقیدہ کیا تها؟

    استوا کے متعلق امام مالک رحمہ اللہ کا ایک قول مشہور معروف ہے کہ استوا معلوم یا معقول اور کیفیت مجہول اور اس پر ایمان لانا واجب ہے،جبکہ امام عبدالبر رحمہ اللہ نے امام مالک رحمہ اللہ سے ایک اور قول بهی نقل کیا ہے.ان دونوں اقوال میں سے کسی کی سند صحیح ہے.اور ان ميں سے کس پر ایمان لانا واجب ہے؟...
  11. Adnani Salafi

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟ وجاء ربك کی تفسیر میں امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے آسمان دنیا پر نزول کے بارے میں کہ اس سے مراد اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا "امر "ہے. (تمہید جلد:7، صفحہ:143) اس قول کی سند کیا صحیح ہے یا نہیں؟ اگر...
  12. Adnani Salafi

    پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک حدیث کا حوالہ اور تحقیق درکار ہے.یہ حدیث امام ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب"کتاب الروح میں درج کی ہے.لیکن اس کے ساتھ حوالہ اور تحقیق درج نہیں کی. حدیث اسطرح ہے. "نبیﷺ نے فرمایا:پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے". ( کتاب الروح..روح کا...
  13. Adnani Salafi

    》》رمضان المبارك كى ابتدا اور انتہاء ميں رؤيت كا اعتبار ہو گا《《

    رمضان المبارك كى ابتدا اور انتہاء ميں رؤيت كا اعتبار ہو گا رمضان المبارك كى ابتداء كے ليے قابل اعتماد چيز رؤيت ہلال ہے، يا پھر اگر چاند نظر نہيں آتا تو شعبان كے تيس يوم پورے ہونا، صحيح احاديث اسى پر دلالت كرتى ہيں،اور اہل علم بھى اسى پر متفق ہيں. امام بخارى اور مسلم نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى...
  14. Adnani Salafi

    انگلیوں کے نشانات

    انگلیوں کے نشانات قیامت کے منکر اس بات کو ماننے کے لیے بالکل تیا ر نہیں ہیں کہ وہ انسان کہ جس کی ہڈیاں مرنے کے بعد گل سڑ کر ختم ہو جاتی ہیں ،قیامت کے دن پھر جی اٹھے گا ،یہ کس طرح ممکن ہے کہ ہر انسان وہی شکل وصورت لے کر دوبارہ زندہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کا جواب درج ذیل آیت میں دیا ہے...
  15. Adnani Salafi

    یامالک یوم الدین!

    یامالک یوم الدین! کہاں مخلوق سےفریادکرنےوالا،کہاں خالق کوپکارنےوالا، معرکہ شقحب میں سلطان نےگھبراکرکہا 'یاخالدبن ولید!'۔ ابن تیمیہ بولے:کہو:یامالک یوم الدین! شیخ سعود الشریم
  16. Adnani Salafi

    امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہيں

    امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہيں: " جو لوگ اس بات کا علم رکھتے ہیں جو اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل کی اور جس پر صحابہ رضی اللہ عنھم عمل کرتے تھے تو وہ جان لے گا کہ آجکل جو لوگ دیندار ہونے کا دعوی کرتے ہيں وہی سب سے ذیادہ دین سے دور ہیں ۔۔ وہ شحص کیسا دیندار ہوا یا اس شخص...
  17. Adnani Salafi

    منافقین کی ایک بڑی نشانی

    منافقین کی ایک بڑی نشانی: دشمنوں کے اسلام پر حملے ہوں، اس پر یہ خاموشاہل اسلام سے کوئی غلطی ہو، آسمان سر پر اٹھا لیں گے۔ اصل میں ان کی کراہت اسلام سے ہے، مگر اس کا یہ اظہار نہیں کر سکتے۔ اس کی صورت یہی ہے کہ سہارا لیں اہل اسلام کی غلطیوں کا اور اس سے مضبوط کریں کفر کو اور کمزور کریں اسلام کو۔
Top