• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. آصف حسین

    کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت کا تحقیقی جائزہ۔

    محترم عدیل بھائی ان تراجعیات میں امام طحاوی کے کتاب " الاحکام القرآن " کے بارے میں کسی بھی رجوع کا ذکر نہیں ہے لہذا یہ انکا تناقص ہی شمار ہوگا الا وہ خود اسکی وضاحت کریں ۔۔ واللہ العالم Sent from my iPhone using Tapatalk
  2. آصف حسین

    کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت کا تحقیقی جائزہ۔

    جی ۔۔۔ حماد بن سلمہ والا اعتراض ھمارے یہاں سے صحیح نہیں تھا ! [emoji4] Sent from my iPhone using Tapatalk
  3. آصف حسین

    کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت کا تحقیقی جائزہ۔

    محترم اس رسالے میں پھر الزامی جواب زیادہ اور اپنا دعوہ ثابت کرنے کے لے دلائل بہت کم ہے ۔۔ اسکے علاوہ بھی بہت جگہ سنابلی صاحب نے دو چہرے دکھائیں ہیں ۔۔ اسی رسالہ ” ایام قربانی و آثار صحابہ ” میں یوں لکھتے ہے ” : اور امام طحاوی ثقہ محدث ہیں اس لے ظاھر ہے کہ ان سے ایسا تصور نہیں کیا جا سکھتا...
  4. آصف حسین

    کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت کا تحقیقی جائزہ۔

    سنابلی صاحب کے دو رخ اس تحقیق میں !
  5. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    اب ھمارے اشکال کا بھی جواب دیں آپ نے اس حدیث " ما انا علينا و اصحابي " کو صحیح کہا ۔۔۔ لیکن ابھی تک عبد الرحمنا بن انعم الافریقی کی توثیق نہیں دی ۔۔۔ عجیب منطق ہے آپکی امام علی کے فضائل کو ضعیف ثابت کرنے کے لے کتنی محنت کی جا رہی ہے لیکن باقی اصحاب کے فضائل آنکھ بند کر کے نقل کئے جا رہے ہے ۔۔۔۔۔...
  6. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    آپ نے امام ذھبی کا قول مستدرک الحاکم کی ایک روایت کے بارے میں لایا کہ انہوں نے اسے موضوع قرار دیا جبکہ امام حاکم ، امام ابن حجر الھیثمی وغیرھم اسکو صحیح حسن مانتے تھے ۔۔۔اگر امام ذھبی کی ہی اندھی تقلید آپ کر رہے ہو تو یہ لیں امام ذھبی نے مستدرک کی تلخیص میں اس والی روایت کے زیل میں کچھ نہیں کہا...
  7. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    محترم اسحاق سلفی بہتریں کاوش ہے لیکن اصول الحدیث کو اپنی من مانی کے لے استعمال کیا آپ نے آپ نے اوپر کہا ہے شیرازی " کبار من شیعہ " تھا لہذا اسکی روایت مردود ہے کاش آپ نے شیخ معلمی کی تنکیل پڑھی ہوتی تو ایسی بات نہ کرتے ۔ وہ کہتے ہے کہ کسی راوی کا بدعتی ہونا روایت کی صحت کے لے مضر نہیں اگر چہ...
  8. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    بھائی ۔۔۔۔۔۔ جن وجہ سے آپ اسک ضعیف کہ رہے ہے اسکی متابعت میں نے دکھائی ۔۔۔۔ آپ کب سے مقلد بن گئے جو شیخ المنجد کی تقلید میں لگ گئے ۔۔۔ یاد رہے کسی محدث کا کسی کو صحیح یا ضعیف کہنا حتمی نہیں ہوتا ہے بلکہ تحقیق سے بدل بھی سکھتی ہے
  9. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    محترم میں خود ہی فرض نہیں کر رہا ہوں بلکہ محترم اسحاق بھائی کے جوابات سے ایسا ہی لگ رہا ہے ۔ ویسے اس ٹاپک کا نام بھی غلط ہے " علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں " اس نام سے سیدھے عیان ہے کہ اس حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی بے جا کوشش ہو رہی ہے ۔ بہتر ہوتا...
  10. آصف حسین

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    اس بحث آیا حدیث کا یہ ٹکڑا علیٰ شرط بخاری ہے یا نہیں ۔۔۔ اس کا فیصلے کرنے سے پہلے میں کہوں کہ علامہ ابن حجر نے آگے خود لکھا ہے کہ ابی سعد الخدری نے یہ حصہ کسی اور صحابی سے سنا ہے مطلب یہ بھی فرفوع ثابت ہے لہذا یہ علیٰ شرط بخاری ہی ہوگا کیونکہ بخاری نے بہت سی ایسی روایات لی ہے جن میں یہ احتمال...
  11. آصف حسین

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    محترم طارق عبد اللہ صاحب آپکی بات سے 100٪ متفق ہے لیکن موضوع سے ھم نہیں بلکہ محترم اسحاق سلفی صاحب ہٹ گئے تھے جب انہوں نے کچھ تحریف قرآن ، تقیہ وغیرھم کے الزام لگائے
  12. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    محترم مجھے ان باقی دلایل کا معلوم نہیں لیکن اس روایت کو آپ نے صحیح کہا اور استدلال بھی کیا ۔۔۔۔ میرا اعتراض اسی روایت پر ہے اب آپ پر فرض ہے کہ اسکو صحیح ثابت کریں جیسا کہ ھم نے امام علی علیہ السلام کے بارے میں اس روایت کو صحیح ثابت بھی کیا چار متابعت نقل کر کے مجھے معلوم ہے کہ آپ پھر بھی...
  13. آصف حسین

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    یہ لیں علامہ البانی کی کتاب سے اقتباس : فأقول : هذا الشذوذ في هذا الحديث مثال من عشرات الأمثلة التي تدل على جهل بعض الناشئين الذي يتعصبون لـ "صحيح البخاري" وكذا لـ "صحيح مسلم " تعصبا ً أعمى ، ويقطعون بأن كل مافيهما صحيح ! ويقابل هؤلاء بعض الكتاب الذين لا يقيمون لـ الصحيحين وزنا فيردون من...
  14. آصف حسین

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    میں انکو غلطی پر مانتا ہوں لیکن انکی تکفیر کا قائل نہیں ۔ یہ انکی اجتہادی غلطی تھی ۔ اللہ انکی یہ غلطی معاف فرمائیں ۔ آپ کا فتواہ کیا ہوگا قرآن میں کمی یا زیادتی ( تحریف ) کے قائل کے لے کیونکہ اصحاب رسول اللہ صلی علیہ و آلہ کی کثیر تعداد اس کی قائل تھی
  15. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    محترم اسحاق سلفی صاحب سنن ترمذی کی یہ روایت ضعیف ہے اس میں ایک راوی " عبد الرحمان بم زیاد بن انعم الافریقی " ہے جو ضعیف ہے اسکے تمام طرق کے بارے میں حافظ زبیر علی زائی نے اپنی کتاب اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ مصابیح میں پوری بحث کی ہے اس لنک پر انکی تحقیق پڑھی جا سکھتی ہے ...
  16. آصف حسین

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    محترم اسحاق صاحب آپ کے جواب کا آخری حصہ جہالت پر مبنی ہے ۔۔۔ عام طور پر جزباتی اشخاص ایسی حرکت تب کرتے ہے جب انکے پاس دلایل نہیں ہوتے ۔۔۔۔ جب جواب نہیں پھر ادھر اودھر کی باتیں مثلقً تحریف قرآن کا بے بنیاد عقیدہ ، تقیہ وغیرھم ویسے علماء اھل سنت میں بہت سے علماء ایسے ہی جو بخاری کی صحت کے قائل...
  17. آصف حسین

    ماتم کس کی سنت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم ۔۔۔۔ بہتریں کوشش ہے لیکن اس حوالہ کے بارے میں کچھ اشکالات ہے : - واقعہ کربلا 61ھ میں ہوا اور علامہ باقر مجلسی 1037ھ میں فوت ہوگئے ۔ لہذا بیچ میں جو یہ 976 سال ہے انکا کیا ۔۔۔ اس جنگل کو کون پار کرے گا - میں نے کتاب جلاء العیون میں دیکھا ۔یہ عبارت مجھے نہیں ملی وہاں والسلام
  18. آصف حسین

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    میں ایک مثال بھی دیتا ہوں ۔۔۔۔ کچھ وقت پہلے آپ نے اس حدیث سے استدال کیا تھا اپنی ایک تحریر میں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى أُمَّتِي مَا أَتَى عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ حَذْوَ النَّعْلِ بِالنَّعْلِ حَتَّى...
  19. آصف حسین

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ جناب میرا یہ لنک شیر کرنے مقصد صرف اتنا تھا تاکہ دوسرے فریق کی بات بھی سامنے آئے ۔۔۔ ویسے جن الفاظ کا ذکر آپ کر رہے ہے کہ بخاری کے بعض نسخوں میں وہ موجود نہیں تو وہ صحیح ابن حبان سے بھی ثابت ہے اور علامہ ابن حجر نے خود فتح الباری میں کہا کہ ابی سعد الخدری نے یہ الفاظ کسی اور...
Top