• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عطاء اللہ سلفی

    فتنہٴ قادیانیت سے باخبر رہئے!

    فتنہٴ قادیانیت سے باخبر رہئے! اللہ نے انسان کو پیدا فرمایا اور پیدا فرماکر خالی چھوڑ نہیں دیا بلکہ اس کی ہر ضرورت کے پورا ہونے کا مکمل انتظا فرمایا، انسان چونکہ دو چیزوں کا نام ہے ایک جسم دوسرے روح، جسم کی تعلیم و تربیت کا نظام اللہ نے عقل کے سپرد کیا ہے،اور روح کی تعلیم و تربیت کانظام انبیاء...
  2. عطاء اللہ سلفی

    صبر اور شکر

    صبر اور شکر صبر اور شکر دونوں اسلامی تعلیمات میں کلیدی مقام کے حامل اوصاف و اخلاق ہیں، اسلام نے ان کو اپنانے پر بہت زور دیا ہے، قرآن و حدیث میں ان دونوں کے تعلق سے جابجا تاکیدی و ترغیبی ہدایات ملتی ہیں۔ علماء میں ایک بحث زمانہٴ قدیم سے یہ رہی ہے کہ صبر اور شکر میں افضل کون ہے اور اہمیت کسے...
  3. عطاء اللہ سلفی

    اسلامی معاشرے کے لیے راہِ نجات

    اسلامی معاشرے کے لیے راہِ نجات ہم جانتے ہیں کہ خاندان کی ابتدا مرد و عورت کے باہمی تعلق سے ہوتی ہے، یہی مرد و عورت کچھ دنوں کے بعد والدین کہلاتے ہیں، بچے جوان ہوتے ہیں، تو ازدواجی رشتے پھلتے پھولتے اور کنبے و قبیلے وجود پذیر ہوتے ہیں۔ انسانی زندگی کا کارواں آگے بڑھتا ہے اور یہ رنگا رنگ وحدتیں...
  4. عطاء اللہ سلفی

    اسلام کا آفاقی نظام

    اسلام کا آفاقی نظام اسلام ایک آسمانی دین ہے اس کے قوانین واحکام رب ہر دوعالم کی تنزیل اوراس کے نبیٴ مرسل کی تبیین و تشریح کے مطابق وضع کئے گئے ہیں، جو اس قدر ہمہ گیر وہمہ جہت ہیں کہ رہتی دنیا تک ان میں کسی ترمیم واضافہ کی حقیقی ضرورت پیش نہیں آئے گی اور کائنات انسانی کی اس ہدایت ورہنمائی میں...
  5. عطاء اللہ سلفی

    امنِ عالم سیرتِ نبوی صلى الله علیہ وسلم کی روشنی میں

    امنِ عالم سیرتِ نبوی صلى الله علیہ وسلم کی روشنی میں امن وامان روئے زمین پر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ امن نہیں ہے تو نہ عالم انسانیت کے ارتقاء کا عمل جاری رہ سکتا ہے نہ معاشرتی زندگی کی بقاء۔ ہر انسانی تحقیق اور ترقی کا وجود امن وسلامتی اور سکون سے...
  6. عطاء اللہ سلفی

    اسبالِ ازار اور ہمارا معاشرہ

    اسبالِ ازار اور ہمارا معاشرہ سیدالانبیاء سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس طرح حیاتِ انسانی کے مختلف شعبوں مثلاً اٹھنے، بیٹھنے، سونے جاگنے، کھانے پینے اور دیگر معمولاتِ زندگی کے متعلق آداب واحکام کی تعلیم دی ہے اور اپنے قول وعمل سے امت مسلمہ کی رہنمائی فرمائی ہے کہ یہ کام حلال ہے یہ حرام یہ...
  7. عطاء اللہ سلفی

    چہرے کے پردے کا وجوب

    چہرے کے پردے کا وجوب ہر مسلمان کو چاہیے کہ غیر محرم مردوں سے عورت کا پردہ کرنا اور منہ ڈھانپنا فرض ہے۔ اس کی فرضیت کے دلائل رب العزت کی کتاب عظیم اور نبی رحمت ﷺ کی سنت مطہرہ میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اجتہاد اور درست فقہی قیاس بھی اسی کے متقاضی ہیں۔ قرآن حکیم سے چند دلائل پہلی دلیل ارشاد...
  8. عطاء اللہ سلفی

    عصری تعلیم وتعلّم ایک الگ چیز ہے، عیسائی تہذیب ایک الگ چیز ہے

    عصری تعلیم وتعلّم ایک الگ چیز ہے، عیسائی تہذیب ایک الگ چیز ہے دنیاوی علوم یعنی مادیات سے متعلق دنیا میں جتنے فنون وکمالات ہیں اور انہیں حاصل کرنے کیلئے اور دن بدن ترقی کرنے کے لئے تحقیقاتی ادارے اور کمپنیاں قائم کرنے کے لئے سائنسی وجغرافیائی کھوج کیلئے معاشیات وسیاسیات میں بہتری پیدا کرنے کے لئے...
  9. عطاء اللہ سلفی

    منافقین مدینہ اوراخلاق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    منافقین مدینہ اوراخلاق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نور نبوت کی کرنیں غار حرا کے منبع نور سے پھوٹیں تو اس کا عکس سب سے پہلے مکہ کے معاشرہ پر پڑا، کیوں کہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے ایک مشہور اور معروف قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ اس طرح اس نئے مذہب کا علم مکہ کے سرداروں اور لوگوں کو سب سے پہلے...
  10. عطاء اللہ سلفی

    اجتماعی اقدار کی تشکیل میں دینی مدارس کا کردار

    اجتماعی اقدار کی تشکیل میں دینی مدارس کا کردار دینی مدارس، اور اسلامی اداروں کا وجود افادیت کا حامل ہے یا مضرت کا؟ اس عنوان سے مکمل جہات کو محیط متعدد نظریات پیش کئے جاچکے ہیں، جو اپنی معتبریت، موزونیت کے اعتبار سے مکمل اور کامل ہیں۔ آج کا ہر رسالہ، اخبار اور ان سرناموں اور عنوانوں کی توضیح و...
  11. عطاء اللہ سلفی

    احکام الٰہی اور حقوق انسانی کاجامع منشور خطبہ حجة الوداع

    احکام الٰہی اور حقوق انسانی کاجامع منشور خطبہ حجة الوداع نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کی زندگی کے آخری ۲۳/سال جس میں آپ صلى الله عليه وسلم نے کار نبوت انجام دیا،اس میں بھی بالخصوص مکی زندگی بڑی صبر آزما اور تکلیفوں سے بھری ہوئی ہے۔اس عرصے میں ایک پر ایک مشکلیں اور...
  12. عطاء اللہ سلفی

    کیا نظرتھی جس نے مردوں کو مسیحا کردیا

    کیا نظرتھی جس نے مردوں کو مسیحا کردیا عرب قوم جس کے درمیان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی، پلے، بڑھے اور جوان ہوئے، یقینا وہ ایک خونخوار اور جنگ جُو قوم تھی، تہذیب و تمدن سے نابلد، برائیوں کی خوگر، معرفت الٰہی سے کوسوں دور اور طبیعت کے اعتبار سے انتہائی سخت، اُجڈ اور گنوار تھی،...
  13. عطاء اللہ سلفی

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ”اللہ تعالیٰ نے دین کی ترویج و تقسیم کا کام آدم علیہ السلام سے شروع کیا اور بالآخر سیدالمرسلین خاتم النّبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ زریں سلسلہ مکمل و ختم فرمادیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہی دین لے کر آئے جو دیگر انبیاء کرام لے کر آئے تھے جو ابتدا...
  14. عطاء اللہ سلفی

    سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر

    سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر سیکولرزم، اصل میں لاطینی زبان کالفظ ہے، جسس کا عربی میں ”علمانیة“ اور اردو میں ”لادینیت“ ترجمہ ہوتاہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے ایسے حیرت انگیز اور معجزانہ علمِ وحی سے مالامال کیا تھا کہ جس کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ...
  15. عطاء اللہ سلفی

    ماحولیاتی آلودگی تہذیب جدید کا تحفہ

    ماحولیاتی آلودگی تہذیب جدید کا تحفہ جیسے جیسے اس کائنات کو اور اس سے متعلق پیچیدہ نظام کو سمجھا جارہا ہے ویسے ویسے انسان ربّ کائنات کے اُس حکم کی معنویت اور ضرورت کو سمجھتا جارہا ہے کہ اس نظام میں خلل نہ ڈالو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔ حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نئے ہزارہ...
  16. عطاء اللہ سلفی

    اسلام اورمسلمانوں کے خلاف دشمنانِ وقت کی طرف سے محاذوں کی تکثیر

    اسلام اورمسلمانوں کے خلاف دشمنانِ وقت کی طرف سے محاذوں کی تکثیر اور اُسوہٴ نبیِ اکرم محمدصلی اللہ علیہ وسلم حق و باطل کی آج کی کش مکش کوئی نئی بات نہیں۔ یہ کش مکش دونوں کے درمیان اسی وقت سے جاری ہے جب سے دونوں کا وجود ہے اور آیندہ بھی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک دونوں کا باہم پایا جانا خدا کو...
  17. عطاء اللہ سلفی

    تحقیق الحدیث

    تحقیق الحدیث عقیق کی انگوٹھی میں خیر و بھلائی «مَن تَخَتَّمَ بِالعَقِیقِ لَم یَزَل یَرَی خَیرًا.» ” جس نے عقیق کی انگوٹھی پہنی وہ ہمیشہ خیر و بھلائی دیکھتا رہے گا۔“ تحقیق الحدیث: « موضوع (من گھڑت) : » یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔ ٭ امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا...
  18. عطاء اللہ سلفی

    تحقیق الحدیث

    تحقیق الحدیث میری امت کا اختلاف رحمت ہے «اختلاف امتی رحمتی» یعنی ”میری امت کا اختلاف رحمت ہے “الجامع الصغیر وغیرہ تحقیق الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ: ہمارے علم کے مطابق کسی کتاب میں بھی اس کی کوئی سند موجود نہیں۔ ٭علامہ سبکی رحمۃ اﷲ علیہ فرماتے ہیں مجھے اس کی نہ صحیح سند ملی اور نہ ضعیف...
  19. عطاء اللہ سلفی

    علامہ اقبال کی موجودہ نسل کو دعوت ایمان و عمل

    علامہ اقبال کی موجودہ نسل کو دعوت ایمان و عمل خطاب بہ جاوید! اس مضمون کو نظم کرنے سے کوئی فائدہ تو نہیں، کیونکہ جو کچھ میرے دل کی گہرائیوں میں پوشیدہ ہے وہ الفاظ کے ذریعہ باہر نہیں آتا۔ اگرچہ میں نے سینکڑوں نکتے بغیر کوئی پردہ رکھے ہوئے صاف صاف بیان کر دئیے ہیں مگر ایک نکتہ میرے ذہن میں ایسا...
  20. عطاء اللہ سلفی

    ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا، خندہ پیشانی سے ملنا

    ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا، خندہ پیشانی سے ملنا 1۔ حضرت ابو الخطاب قتادہ بیان کر تے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے دریافت کیا: رسول اللہﷺ کے صحابہ میں مصافحے کا معمول تھا؟ انھوں نے کہا :ہاں ! (بخاری) 2۔ حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب اہل یمن آئے تو رسول اللہﷺ نے فرمایا:تمہارے پاس اہل یمن آئے...
Top