• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اقبال جاوید الهندي

    نماز کبھی پڑھنا ، کبھی نہیں پڑھنے والے کا کیا حکم ہے؟

    السلام و عليكم اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو نماز لگاتار نہیں پڑھتا۔۔ کبھی پڑھتا کبھی نہیں اور بار اپنے اس عمل سے تو بہ کرتا ہے پھر کچھ دن نماز پڑھتا پھر چھوڑ دیتا پھر توبہ کرتا اور نماز شروع کرتا ہے۔ تو کیا جب وہ نماز نہیں پڑھتا وہ کافر ہوتا ہے؟ اور اس طرح کا عمل کیا مقبول ہوتا ؟ اس طرح کے...
  2. اقبال جاوید الهندي

    نکاح کا وعدہ کر کے مکر جانا ؛

    ایک ساتھی کا انٹرنیٹ میں کسی خاتون سے رابطہ ہوگیا کسی گروپ کے ذریعہ اور دونوں میں گفتو کا سلسلہ شورع ہو گیا۔۔ اور لڑکی نے نکاح کی بات کی تو لڑکا نے کہا کہ ان شاء اللہ اشطتاعت ہوی تو نکاح کر لوں گا۔ یہ سلسلہ تین سال چلا اس دوران یک سال تکدونوں میں کچھ بھی بات نہیں ہوی اب لڑکا اس لڑکی سے نکاح...
  3. اقبال جاوید الهندي

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    ہمارے قبرستان کے اندر مسجد نما عمارت ہے وہاں پر لوگ جنازہ کی نماز پڑھتے ہے ۔ اگر قبرستان میں نماز کا وقت ہو جاے تو کیا وہاں فرض نماز پڑھ سکتے ہے؟
  4. اقبال جاوید الهندي

    زبير على زى جيسا كوئ محدث نہیں۔۔

    ایک بھائ نے فرمایا کہ شيخ زبير على زى جيساکوئ محدث نہیں اس صدی میں ۔۔۔ کیا یہ بات درست ہے؟
  5. اقبال جاوید الهندي

    والد‌کا نام پوچھ کر علاج کرنا کیسا ہے ؟

    ایک بھای نفسیاتی بیماری کا شکار ہے۔ وہ علاج کے لیے ایک آدمی کے یہاں گیا وہ علاج سے پہلے لڑکے کے والد اور والدہ کا نام پوچھتے ہے تو کیا یہ صحیح ہے
  6. اقبال جاوید الهندي

    اپنا گھر نہ ہونے کی وجہ نکاح نہیں کرتا اس کا شریعت میں کیا حکم ؟

    السلام عليكم Shaykh Ek Sawal Ek bhai apne family ke sath ek hi room mein rehata aur uska ek chota bhai bhi hai dono ki umar shadi ki hogayi woh log shadi nahi kar paa rahe kyun alag alag room nhi aur unke pass itna paisa nahi aur na hi itna amdani hai ke new ghar ya rent main ghar le sake...
  7. اقبال جاوید الهندي

    کیا شریعت میں اس طرح کا مزاح جائز ہے ؟

    کسی نے ایک مولانا صاحب سے سوال کیا کہ اگر نماز کی حالت میں میرے سامنے شیر آ جائے تو میں اپنی نماز مکمل کروں یا توڑ دوں ؟ مولانا نے جواب دیا : اگر تمہارا وضو باقی رہ جائے تو نماز مکمل کر سکتے ہو، کیا اس قسم‌کا مذاق کر سکتے ہیں ؟
  8. اقبال جاوید الهندي

    صحابہ کرام کی غلطی بیان کرنا سلف کا منہج نہیں

    ایک سوال کافی اہم ۔۔۔ اگر صحابہ کی غلطی بیان کرنا غلط ہے تو محدیثین نے کیوں انکی کے خلاف روایت بیان کی؟؟؟ اس طرح کے سوال علی مرزا کے مقلد کرتے اس کا جواب چاہیے
  9. اقبال جاوید الهندي

    *عاشورہ کا روزہ، بعض شبہات واعتراضات، اور اس کے جوابات*

    *عاشورہ کا روزہ، بعض شبہات واعتراضات، اور اس کے جوابات*۔ اعدائے اسلام اور ان کے افکار سے متاثر بعض لوگوں کو جب اسلامی احکام وتعلیمات کی حکمت وگہرائی سمجھ میں نہیں آتی ہے تو فورا اسلامی تعلیمات پر تناقض کا حکم لگا دیتے ہیں، اور اپنی مزعومہ آراء کو عقلی دلائل سے مزین کرتے ہیں، کچھ صحیح احادیث کو...
  10. اقبال جاوید الهندي

    الله كا گھر

    اللہ کا گھر۔ ہر وہ جگہ جو اللہ کو سجدہ کرنے کیلئے خاص کی جائے اسے مسجد کہتے ہیں، اور وہی اللہ کا گھر کہلاتا ہے، مساجد شعائرِ اسلامیہ کا ایک حصہ ہوتی ہیں، فرشتوں کا مرکز، ذکرِ الٰہی کا ماوی، قرآن وسنت کی تعلیم کی عظیم درس گاہ، پند و نصائح کا منبع، اور بے قرار دلوں کو سکون بہم پہنچانے کا اہم...
  11. اقبال جاوید الهندي

    عاشورہ کا روزہ کب رکھے ؟

    عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟ از:فاروق عبد اللہ نراین پوری احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہوئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم 1162)۔...
  12. اقبال جاوید الهندي

    بلی‌کو خریدنا یا بیچنا درست ہے کیا ؟

    بلی‌کو خریدنا یا بیچنا درست ہے کیا ؟
  13. اقبال جاوید الهندي

    فضائل ومسائلِ ذی الحجہ(1) ۔

    فضائل ومسائلِ ذی الحجہ(1) ۔ اعمالِ صالحہ کہیں بھی اور کبھی بھی انجام دئے جائیں، وہ ایک مسلمان کیلئے باعثِ اجروثواب اور ربِ دو جہاں کی خوشنودی کے حصول کا ذریعہ ہوتے ہیں، لیکن شریعتِ اسلامیہ نے کچھ ایسے مخصوص ایام متعین کئے ہیں جن میں نیک اعمال کی فضیلت بڑھ جاتی ہے، اس لئے شریعتِ مطہرہ نے اپنے...
  14. اقبال جاوید الهندي

    قربانی کے کتنے دن ہیں ؟

    میرا سوال ایام قربانی کے تعلق سے ہے ۔۔ قربانی کے کل کیتنے دن ہے
  15. اقبال جاوید الهندي

    کیا قرآن کو ہم اپنے عقل سے سمجھ سکتے ہے؟

    السلام علیکم محترم! ہمارے ایک بھائی ہے جسکا کہنا ہے ہم اپنے عقل سے قرآن سمجھ سکتے ہیں۔ کیا انکی یہ بات درس ہے۔۔ @خضر حیات @اسحاق سلفی حفظه الله
  16. اقبال جاوید الهندي

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    السلام علیکم محترم ممبران گروپ! انٹرنیٹ پر اردو کی ایک ویب سائٹ ہے جسکا نام ہے tawheedekhaalis.com/ اس ویبسائٹ میں بہت سے کبار علما کے رسالہ، مقالات، کتب، اور درس کو اردو میں ترجمہ کر کے اپلوڈ کیا جاتا ہے اس ویبسائٹ کے کتاب کو عربی سے اردو ترجمہ طارق علی بروہی نام کا ایک شخص کرتے ہے جو پاکستان...
  17. اقبال جاوید الهندي

    ١٥ شعبان کو روزہ رکھنا کیسا ہے؟ ۔۔۔۔

    السلام علیکم! میرا ایک سوال ہے مجھے ایک بھائی نے مسلم کی ایک حدیث بتایا جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ شعبان کے نصف روزہ رکھنا چاہے؟ یہ ہے وہ حدیث
  18. اقبال جاوید الهندي

    جناب رفیق طاہر کون ہیں

    السلام علیکم جناب میں ایک جگہ جناب رفیق طاہر صاحب کا یہ فتوی بھیجاhttp://www.rafeeqtahir.com/ur/play-swal-906.html تو اس بھائی نے مجھ سوال کیا کہ رفیق طاہر ہے؟ انہوں نے کہاں سے علم حاصل کیا ہے انکے استاد کون کون ہے ااس سوال کا جواب کسی کو معلوم ہے تو بتاؤ
  19. اقبال جاوید الهندي

    کیا صحابہ رضی اللہ عنہ نے خود کو اہل حدیث یا اصحاب الحدیث کہا؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے لفظ " صاحب الحدیث ( اہل حدیث ) کا ثبوت، حَدَّثَنَا عثمان (بن محمد بن ابی شیبہ) ، عن جرير (بن عبد الحمید)، عن حصين بن عبد الرحمن ، عن مرة (بن کعب) ، قال : أتيت منزل ابن مسعود أطلبه ، فقيل لي : هو عند أبي موسى ، فأتيت أبا...
  20. اقبال جاوید الهندي

    حالت جنابت میں کیا کرنا ہے

    جناب ایک سوال صبح اٹھنے میں یہ معلوم ہوا کہ مجھے احتلام ہوا ہے تو اور ٹھنڈی لگ رہی تھی، ہلکی جھکا بھی ہے اور فجر کا وقت بھی ہو چکا تھا تو کیا اس صورت میں تیمم کر کے پاکی حاصل کر سکتے اور فجر ادا کر سکتے کیا۔ یا غسل کرنا واجب ہے
Top