• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    محدث لائبریری کی تمام کتابوں کی فہرست پی ڈی ایف۔ بمطابق 12 جولائی 2017

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث لائبریری پر موجود تمام کتابوں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے بنا کر شئر کر رہا ہوں۔ یہ فہرست 12 جولائی 2017 تک کی تمام کتب کی ہے۔فائل ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. ر

    کیا شیعہ راوی کی روایت مناقب اہل بیت میں قبول نہیں کی جاتی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ صحیح مسلم کی ایک مشہور روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا تھا کہ تم سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن، اور تم سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق۔ ایک صاحب کا اس پر اعتراض پڑھا کہ یہ روایت سخت ضعیف ہے کیونکہ اسکا بنیادی راوی عدی...
  3. ر

    احادیث الفتن ؟

    السلام علیکم کچھ عرصہ ہوا ایک کتاب تھی میری پاس عربی میں اور اس کتاب میں مسند احمد کی فتنوں کی احادیث جمع کی گئی تھیں۔ یہ کتاب میرے سے کہیں کھو گئی ہے اور مجھے اسکا نام اور ڈاونلوڈ لنک یاد نہیں۔ اگر کوئی بھائی راہنمائی کر دے تو بہت مہربانی ہو گی۔۔۔ جزاک اللہ
  4. ر

    یزید سے محبت اور عداوت کے متعلق !!!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گزشتہ کچھ عرصہ سے اہل الحدیث حضرات میں یزید کی شخصیت شدید اختلاف جیسی صورت اختیار کر گئی ہے۔ ایک طرف تو یزید کو قاتل حسین اور فاسق و فاجر ثابت کرنے میں زور لگایا جا رہا ہے تو دوسری طرف اس کے بر عکس۔ اگر تو یہ اختلاف اچھے انداز میں کیا جاتا تو یقینا فائدہ مند...
  5. ر

    کیا تلقی بالقبول حاصل ہو جانے سے روایت صحیح ہو جاتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے اکثر اوقات احناف سے یہ بات سنی ہے کہ اگر کسی حدیث کی سند تو صحیح نہ ہو مگر اس روایت کو تلقی بالقبول حاصل ہو جائے تو باوجود سند کے ضعف کے، روایت صحیح ہی مانی جائے گی۔ اور اپنے اس اصول کے لئے وہ علامہ سیوطی کی کتاب تدریب الراوی کا حوالہ دیتے ہیں۔ یہ...
  6. ر

    کتاب کے مصنف کا نام غلط ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! عرض ہے کہ کتاب "اقبالیات تفہیم و تجزیہ" کے مصنف کا نام غلط لکھا ہے۔ اس کی درستگی کی جائے۔ اصل مصنف رفیع الدین ہاشمی صاحب ہیں جبکہ تفصیل میں شیخ مبشر ربانی حفطہ اللہ کا نام لکھ دیا گیا ہے کلیم حیدر شاکر جزاک اللہ خیرا
  7. ر

    ایک سلام کے ساتھ تین وتر - ایک اور حدیث

    عن المسور بن مخرمۃ قال: دفنا ابا بكر لیلا فقال عمر : انی لم اوتر فقام و صففنا ورا٫ہ فصلی بنا ثلاث ركعات لم یسلم الا فی آخرھن ۔ ﴿طحاوی : ۱ / ۲۰۲ ٬ مصنف ابن ابی شیبہ : ۲ / ۲۹۳ ٬ مصنف عبدالرزاق: ۳ / ۲۰﴾ ترجمہ: حضرت مسور بن مخرمۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں كہ ہم نے حضرت ابوبكر رضی اللہ عنہ كو رات كے...
  8. ر

    ایک سلام کے ساتھ تین وتر - حدیث مسند احمد

    اس کی تحقیق درکار ہے عن عائشۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان اذا صلی العشاء دخل المنزل ثم صلی رکعتین ثم صلی بعدھما رکعتین اطول منھما ثم اوتر بثلث لا یفصل بینھن۔(مسند احمد: ۶ / ۱۵۶) ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عشاء کی نماز پڑھ لیتے تو گھر...
  9. ر

    ایک سلام کے ساتھ تین وتر - حدیث مستدرک الحاکم

    السلام علیکم ! مستدرک کی ایک روایت کا ضعف پہلے معلوم ہو چکا ہے لیکن اس حدیث کے الفاظ ذرا مختلف ہیں لہذا اس کی بھی تحقیق درکار ہے۔ عن عائشۃ رضی اللہ عنہا قالت: كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوتر بثلث لا یسلم الا فی آخرھن و ھذا وتر امیر المؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ و عنہ اخذہ اھل...
  10. ر

    تعارف ریحان احمد : اگرچہ ذرا تاخیر سے

    بسم اللہ ارحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپنا تعارف کرانے میں مجھے تقریبا دو سال کی تاخیر ہو گئی جس کی وجہ یہ ہے کہ شروع میں تعارفی زمرے کا پتہ ہی نہ تھا اور میں ایک غیر فعال رکن ہی تھا۔ میرا نام ریحان احمد ہے اور والد کا نام محمد فاروق ہے۔ میرا تعلق ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ...
  11. ر

    تین وتر والی مستدرک حاکم کی حدیث کی تحقیق درکار ہے!

    السلام علیکم! عن عائشہ رضی اللہ عنہ (کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوتر بثلاث لا یقعد الا فی آخرھن) (مستدرک حاکم جلد اول صفحہ304، کتاب الوتر) کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
  12. ر

    نیا لباس پہلی دفعہ جمعہ والے دن پہننے کی فضیلت ؟

    السلام علیکم ! کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں یہ ذکر ہو کہ جس نئے لباس کو پہننے کی ابتداء جمعہ والے دن سے کی جائے' قیامت والے دن اس کا حساب نہیں ہو گا۔ یا اسی طرح کی کوئی حدیث۔ جزاک اللہ
  13. ر

    کیا عورت کو ہمہ وقت سر ڈھانپ کے رکھنا لازمی ہے؟

    السلام علیکم ! ہمارے ہان اکثر خواتین جب گھر کا کام وغیرہ انجام دیتی ہیں تو عموما اوڑھنی یا دوپٹہ اتار کے رکھ دیتی ہیں تا کہ کام میں خلل پیدا نہ ہو۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں نا محرم کے اچانک سے آ جانے کا خدشہ نہ ہو تو کیا ایسی صورت میں عورت اپنا سر کھلا رکھ سکتی ہے یا عورت کو ہمہ وقت سر...
  14. ر

    فقہ کے متعلق کوئی سوفٹ وئیر موجود ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا کسی بھائی کے علم میں کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جس میں کسی بھی مسئلہ کے بارے میں چاروں فقہ کی آراء مل جائیں۔ یا کوئی ایسی کتاب کسی کے علم میں ہو تو آگاہ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا ابوالحسن علوی کفایت اللہ
  15. ر

    کیا حسن البصری رحمہ اللہ کا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! عرض ہے کہ کچھ عرصہ قبل طاہر القادری صاحب نے ایک کتابچہ لکھا اور اس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حسن بصری نے حضرت علی سے سماع کیا ہے۔ کیا طاہر القادری صاحب کا یہ دعوی درست ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  16. ر

    دعوت ولیمہ صرف مردوں کے لئے - آپ کی کیا رائے ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دور حاضر میں اسلام سے دوری کی وجہ سے جہاں بہت سے مسائل اور غیر شرعی کاموں نے جنم لیا ہے وہاں ایک مسئلہ نامحرموں کا باہمی اختلاط بھی ہے۔ ہمارے ہاں کسی بھی قسم کی محفل ہو یا کوئی بھی دعوت ہو' وہاں اختلاط مرد و زن بہت عام سی بات بن گئی ہے۔ اس عام اختلاط کی وجہ سے...
  17. ر

    خانقاہ سے میت کی چوری!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ہمارے گاؤں کے قریب ایک چھوٹی سی پہاڑی پر ایک خانقاہ بنی ہوئی ہے۔ جس کے بارے میں بہت سے اقوال مشہور ہیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ وہاں کسی بزرگ کی لاٹھی دفن ہے اور کوئی کہتا کہ بزرگ کا سر دفن ہے۔ قطع نظر اس سے کہ وہاں کیا دفن تھا (کچھ دفن تھا بھی کہ نہیں) گزشتہ رات کسی نے وہاں...
  18. ر

    کیا طلاق یافتہ یا بیوہ کے دوسرے نکاح کے لئے بھی ولی کی اجازت ضروری ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! میرے اس سوال کا پس منظر ایک واقعہ ہے جو ہمارے گاؤں میں پیش آیا۔ ایک خاتون جن کے پہلے شوہر کا انتقال ہو گیا انہوں نے اپنے گزر بسر کے لئے ایک سکول میں ملازمت اختیار کر لی۔ اسی سکول میں انہیں ایک ساتھی مرد استاد نے شادی کا پیغام دے دیا جو انہوں نے قبول کر لیا اور اس سے...
  19. ر

    تصوف کیا ہے ؟ اور اس کی حقیقی تعریف اور مقصود کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! قائلین تصوف سےچند سوالات تصوف کیا ہے۔ اسلامی تصوف اور غیر اسلامی تصوف میں کیا فرق ہے اور اس کو کیسے پہچانا جائے گا؟ تصوف کا اصل مقصود کیا ہے؟ تصوف میں موجود سلاسل کی کیا اہمیت ہو حیثیت ہے؟ تصوف کیا مشہور کتابوں جیسے عوارف المعارف وغیرہ کی کیا حیثیت ہے؟ کچھ صوفیاء سے...
  20. ر

    عربی کھانے!

    السلام علیکم! کیا اس فورم پر کسی بہن یا بھائی کر عربی کھانوں کی تراکیب آتی ہیں۔ اگر کسی کے پاس ایسی کوئی ترکیب ہو تو ضرور شیر کریں۔ جزاک اللہ
Top