• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شادباش عالم

    ◆◆ بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں ◆◆

    ہم سب اس الجھن کا شکار ہیں کہ بچوں اور نوجوانوں کو جنسی تعلیم دینی چاہیے یا نہیں. اس موضوع پر اب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے ہو رہے ہیں مگر ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے. یہ بات طے ہے کہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سیکولر و لبرل طبقہ ہمارے بچوں کی اس معاملے میں جس قسم کی...
  2. شادباش عالم

    اجتماعی شادی یا ساھوکاری؟

    اجتماعی شادی کا بیڑہ اٹھاکر یتیم و بے سہارا خواتین کی خدمت کا درد رکھنے والے درحقیقت ان کے درد کو فروخت کرکے اپنی ویلفیئر کا دھندہ کرنے والے وہ ساھوکار ہیں جو غرباء یتامیٰ مساکین کی عزت نفس کا خون کرنے کے لیے معرض وجود میں لائے گئے ہیں. ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر ایک لمحے کے لیے سوچیے تو سہی... ایک...
  3. شادباش عالم

    جب قرآن پہ پابندی لگی

    1973 روس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ یہاں مسجدوں کو گودام بنا دیا گیا ہے...
  4. شادباش عالم

    عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد

    عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد آج کل اسکول میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجاتا ہے کہ اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے تو وہ انکار کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا اور داڑھی والے سے شادی نہیں کرنی؛ یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہئے؛ شاید انہیں...
  5. شادباش عالم

    تجویز فورم پر اردو رومن کا سیکشن

    السلام عليكم ھمارا ایک مشورہ ھے. پتہ نہیں آپ لوگوں کو پسند آۓ یا نہیں. یا ھم مشورہ دینے کی اھلیت رکھتے ھیں یا نہیں. ھم چاھتے ھیں کہ فورم پر رومن اردو کا ایک سیکشن ھونا چاہیے تاکہ لوگ اس سے مستفید ھو سکیں. براہ کرم انکار یا رد کی صورت میں اگر مناسب سمجھیں تو وجہ ضرور بتائیے گا.
  6. شادباش عالم

    شکایت ھم لاگ ان کیوں نہیں کر پاتے

    ھم بہت پریشان ھیں. پہلے تو ابتداء میں جب ھم نے اس فورم میں شمولیت اختیار کی تو اسکے چند دنوں کے بعد ھی ھم اپنے gmail سے لاگ ان نہیں کر پاتے تھے. کچھ چار مہینے بعد ھم نے ایک دن فیس بوک سے لاگ ان کیا تو ھم لاگ ان ھو گۓ. لیکن اب تک ھمیں یہ نہیں معلوم ھو سکا کہ ھم اپنی gmail ID سے لاگ ان کیوں نہیں...
  7. شادباش عالم

    تبليغ دين یا تردید دین ،،،!

    تبليغ دين یا تردید دین ،،،! السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبر کاتہ,,,! قال الله تعالي في القرآن المجيد، " اِنَّ الدِّين عند اللّه الِاسلام ،،،" اے میرے اسلامی بھائیوں, تبلیغی دین کے علم برداروں, اے اللہ اور رسول کی بات کرنے والوں, اللہ کے واسطے اپنی کاوشوں کو, اپنی دن رات کی محنتوں کو, اپنی...
  8. شادباش عالم

    ترکیب نماز عید میلادالنبی

    ترکیب نماز عید میلادالنبی ¤¤¤ نیت۔۔۔ ۔ ۔ ۔حذف کردیا گیا ۔ ۔ ۔ دعا کے بعد محبت کے ساتھ درود پڑھتے ہوئے ھر بھائی کے ساتھ تین بار معانقہ کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چند اعتراضات کے جوابات ۔ ۔!! 1= اگر کوئی ناسمجھ اس نماز کے بارے میں اعتراض کرے تو اسے اعلانیہ طور پر کہہ دیں کہ قرآن اور حدیث میں کسی ایک جگہ بھی...
  9. شادباش عالم

    یہ پروفائل سے مبتدی کیسے ھٹے گا؟؟؟؟

    السلام عليكم میرے پروفائل پر یہ مبتدی کا نشان اب تک موجود ہے. پلیز اسے ھٹا دیں. مجھے چار ماہ ہو گۓ اس فورم کو جوائن کیۓ ہوۓ.
  10. شادباش عالم

    دردمندانہ گزارش ،،،

    دردمندانہ گزارش ،،، وہ احباب جو اپنی خلوتوں کو بے خوف ھو کر استعمال کرتے اور اس کو اپنا پرائیویٹ معاملہ سمجھ کر حدودِ شریعت سے مستثناء سمجھتے ھیں ، وہ جان لیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے فرمان کے مطابق نیک وہ نہیں کہ جس کی جلوت پاک ھو ، بلکہ نیک وہ ھے کہ جس کی خلوت پاک ھو ،، بے حیائی کا...
  11. شادباش عالم

    دو قسم کی عورتیں

    گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے پہلی قسم : ان عورتوں کی ہے جو عزیز مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں۔ خوب بن سنور کر پرفیوم لگائے بے پردہ ۔۔۔ زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہیں ” ﻫﻴﺖ ﻟﻚ ” دوسری قسم : وہ عورت جو ستر و حجاب کی پابند ، مگر مجبوری نے اسے گھر سے نکالا۔ وہ...
  12. شادباش عالم

    ذرا سوچو یارو!..... ایک خاموش حقیقت

    ایک نوجوان نےاپنےدادا سےپوچھا. داداجان ! آپ لوگ پہلے کیسےرہتےتھے؟ نہ کوئ ٹیکنالوجی نہ جہاز نہ کمپیوٹر نہ گاڑیاں نہ موبائل . دادانےجواب دیا: جیسےتم لوگ آج کل رہتےہو. نہ نماز نہ دین نہ روزہ نہ تربیت نہ اخلاق نہ شرم نہ حیاء . نوجوان نسل کیلۓ خاموش پیغام. ذرا سوچۓ...
  13. شادباش عالم

    آؤ ہم بھاگ چلیں ،بند نہیں ،راہِ فرار

    آؤ ہم بھاگ چلیں ،بند نہیں ،راہِ فرار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہا ؟ بھاگ چلیں! ٹھیک کہا بھاگ چلو ہاں ! مگر کون سا ٹاؤن ہے ، اُفق کے اُس پار بمبئی ؟ دارجلنگ ؟ ٹوکیو؟ پیرس؟ لندن نام بتلاؤ کہ آئے دلِ مضطر کو قرار چند زیور تو میرے پاس ہیں لے آؤں گی تم مگر نقد مہیا کرو ، دو چار ہزار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانِ...
  14. شادباش عالم

    یہ بھی پڑھ لو یارو

    ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی. اور یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی. اس گاوں کے دیگر علماء اور اسلامی شخصیات امام صاحب سے ملنے ان کے گھر گئے کہ اصل وجہ معلوم کی جا سکے، دوران ملاقات امام صاحب جو کے عیسائیت قبول کر چکے تھے کچھ اس طرح اپنا واقعہ بیان کرتے ہیں. "" ایک دن مجھے...
  15. شادباش عالم

    ہوتا ہے..... میرے بھائی

    زمانے میں وہی مقبول ’’ ڈپلومیٹ ‘‘ ہوتا ہے زمانے میں وہی مقبول ’’ ڈپلومیٹ ‘‘ ہوتا ہے جو منہ سے ’’ دِس ‘‘ کہے تو اس کا مطلب ’’ دَیٹ ‘‘ ہوتا ہے عوام الناس کو ایسے دبوچا ہے گرانی نے کہ جیسے ’’ کیٹ ‘‘ کے نیچے میں کوئی ’’ رَیٹ ‘‘ ہوتا ہے فراغت ہی نہیں ملتی بڑے صاحب کو میٹنگ سے وہ میٹینگ جس کا ایجنڈا...
  16. شادباش عالم

    نہیں اچھی

    جب میں نے کہا امی سے میں لڑکا ہوں اچھا امی نے کہا اپنی بڑائی نہیں اچھی پٹ پٹ کے لڑائی میں جب آیا ہوں میں گھر پر ابو نے کہا بیٹا! لڑائی نہیں اچھی باجی نے کہا کھانے پہ کنٹرول کرو تم ہر وقت کچن پر یہ چڑھائی نہیں اچھی چھوٹو نے کہا قورمہ بازار سے لادو گھر میں جو بنی ہے وہ کڑھائی نہیں اچھی بہنا نے کہا...
  17. شادباش عالم

    بات جذبات یا مذہب کی ہے ہی نہیں

    بات جذبات یا مذہب کی ہے ہی نہیں . بات مذہب کی ہوتی تو چوہے مارنے والی دوا کی فروخت پر پابندی ہوتی کیونکہ وہ گنیش جی کا واہن (گاڑی) ہے. بات مذہب کی ہوتی تو سانپ مارنے والے جیل میں ہوتے کیونکہ وہ بھی بھولےناتھ كى سوارى ہے. بات مذہب کی ہوتی تو پورے بھارت میں سور کی بھی گائے کی طرح پوجا ہوتی کیونکہ...
Top