• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سید طہ عارف

    النھی یقتضی الفساد قاعدے کی کچھ تفصیل کی implications

    بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ احناف (حدیث میں حلالہ کرنے والے اور کرانے والے پر واضح لعنت منقول ہونے کے باوجود) حلالہ کو جائز سمجھتے ہیں حالانکہ یہ بات درست نہیں۔ اختلاف حلالہ کے جائز یا ناجائز ہونے کا نہیں ہے بلکہ اصولی قاعدہ میں ہے کہ اگر ایک چیز اصلا حلال ہے یا مشروع ہے مگر ایک خاص وصف کے ساتھ اس سے...
  2. سید طہ عارف

    ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺷﺐ ﮨﮯ ﻟﺬﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺤﺮ ﮔﺌﯽ

    ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺷﺐ ﮨﮯ ﻟﺬﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺤﺮ ﮔﺌﯽ ﺳﺮ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯽ ﮔﮭﺮ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﺳﮯ ﺁﺗﺶ ﻓﺸﺎﮞ ﻓﻀﺎﺀ ﮨﮯ ﺟﺪﮬﺮ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﮔﺌﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﮕﺮ ﭼﺎﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ تکلیف چارہ سازی زخم جگر گئی اسرار زخم دل نہ دکھائیں تو کیا کریں ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺮﮔﺌﯽ منقول
  3. سید طہ عارف

    انسان سب سے بڑا عاشق خود اپنے نفس کا ہوتا ہے

    انسان زبانی دعوے عشق و محبت کے جو کچھ بھی کر ڈالے، حقیقت میں وہ سب سے بڑا عاشق خود اپنے نفس کا ہوتا ہے، اپنی مرضی کو کسی کے تابع نہیں سب پر بالا ہی رکھنا چاہتا ہے جہاں کسی کی طرف سے بھی مزاحمت اپنی خواہش نفس کی پیش آگئی، سارے دعوے عشق و محبت کے دھرے رہ جاتے ہیں، طوفان غیظ، ہیجان غضب سے مقابلے کی...
  4. سید طہ عارف

    سب سے بدتمیز لوگ

    "سب سے بد تمیز لوگ" ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ! شکریہ احمد جاوید صاحب متنبہ کرنے کے لیے. https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=177312343603930&id=100039754966777
  5. سید طہ عارف

    ہو کے مجبور مجھے کیفی اعظمی

    ہوکے مجبور مجھے اس نے بھلایا ہوگا زہر چپکے سے دوا جان کے کھایا ہوگا دل میں ایسے بھی کچھ افسانے سنائے ہوں گے اشک آنکھوں نے پیے اور نہ بہائے ہوں گے بند کمرے میں جو خط میرے جلائے ہوں گے ایک اک حرف جبیں پر ابھر آیا ہوگا ہوکے مجبور مجھے اس نے بھلایا ہوگا اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہوگی دل کی...
  6. سید طہ عارف

    کوئی نہیں فائدہ خسارہ کوئی نہیں ہے سبھی کے ہم ہیں مگر ہمارا کوئی نہیں ہے

    کوئی نہیں فائدہ خسارہ کوئی نہیں ہے سبھی کے ہم ہیں مگر ہمارا کوئی نہیں ہے صراحتوں کے مہیب جنگل میں کھلنے والو تمھیں کسی رمز کا اشارہ کوئی نہیں ہے اک التباسِ نہایت وابتدا کی رو میں قیام جاری سا ہے کنارہ کوئی نہیں ہے بیانیوں میں گھرے ہوئے خواب پوچھتے ہیں سخن کی بستی میں استعارہ کوئی نہیں ہے...
  7. سید طہ عارف

    صالح بیوی کی خصوصیات

    حدیث کی روشنی میں صالح بیوی کی خصوصیات عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ ؟ قَالَ : الَّتِي تَسُرُّهُ إِذَا نَظَرَ ، وَتُطِيعُهُ إِذَا أَمَرَ ، وَلَا تُخَالِفُهُ فِي نَفْسِهَا وَمَالِهَا بِمَا يَكْرَهُ سنن النسائی ابو...
  8. سید طہ عارف

    القواعد الفقہیة الاساسیة الخمسة

    القواعد الفقہیة الاساسیة الخمسة 1. الامور بمقاصدھا امور کا حکم ان کے مقاصد کے اعتبار سے ہے 2. الیقین لا یزول بالشك یقین شک سے زائل نہیں ہوتا 3. الضرر يزال ضرر کو زائل کیا جائے گا 4. المشقة تجلب التيسير مشقت حکم میں آسانی کو جنم دیتی ہے 5. العادة محكمة عادت محکم ہوتی ہے (یعنی جہاں کوئی نص کے...
  9. سید طہ عارف

    بدایۃ المجتھد کی شرح بغیۃ المقتصد کا تعارف

    یہ شرح اصلا مسجد النبوی کے مدرس شیخ محمد بن حمود الوائلی کے بدایۃ المجتھد پر دروس کی تفریغ و تھذیب ہے. یہ کام محترمہ کاملۃ الکواری نے بڑی محنت سے سرانجام دیا. اس شرح کی کیا خصوصیات ہیں اور محترمہ نے کیا کام کیا ہے وہ ذیل میں مقدمۃ التحقیق سے بیان کیا جاتا ہے 1. شیخ محترم نے اس شرح میں ابن رشد...
  10. سید طہ عارف

    فیلسی کسے کہتے ہیں؟

    اگر آپ کسی بات کو اس طرح سے بیان کرے کہ محسوس ہو کہ وہ آرگومنٹ (argument دو جملوں کا مجموعہ ہے ایک دلیل اور دوسرا اس دلیل سے حاصل ہونے والا نتیجہ) ہے جبکہ حقیقت اس کے خلاف ہے یعنی جو دلیل پیش کی جارہی ہے وہ آپ کے بیان کردہ نتیجہ کا ساتھ نہیں دے رہی تو یہ فیلسی ہے فیلسی کی متعدد اقسام ہے جس میں...
  11. سید طہ عارف

    جامعہ لاہور اسلامیہ کے پروگرام

    السلام علیکم ورحمت اللہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم کیسے ہیں شیخنا میرا ایک دوست لاہور میں ہوتا ہے اس کا سوال ہے کہ جامعہ لاہور اسلامیہ میں بی ایس ایم ایس اور دکتورہ کراتے ہیں؟ کیا جامعہ لاہور اسلامیہ ایچ ایس سی سے منظور شدہ ہے؟ ان پروگرامات کی تفصیل کیا ہے؟ محدث فورم پر جو ڈپلومہ شریعہ اور کلیۃ...
  12. سید طہ عارف

    گلوں میں رنگ بھرے

    گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے جو ہم پہ...
  13. سید طہ عارف

    نفس کا دھوکہ

    انسان کی خواہش نفس اسے ادنی کی اہمیت کو اعلی سے زیادہ دکھا کر اسے مشغول رکھتی ہے اور اسے تسلی دیتی ہے. اس لیے کہ انسان کا نفس حق کو ترک کرنے پر اس کی ملامت کرتا ہے چاہے وہ حق کو چھوڑنا سرکشی و دشمنی کی بنیاد پر ہی کیوں نہ ہو. انسان کا نفس اس کی فطرت کو مکمل دبانے پر قادر نہیں لہذا وہ اس کو حق سے...
  14. سید طہ عارف

    کب مکرہ کے لیے فعل محرم جائز نہیں

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی ایک پوسٹ اکراہ کے حوالے سے لگائی تھی اس کی کچھ تفصیل امام السیوطی کی کتاب الاشباہ والنظائر سے پیش خدمت ہے. مندرجہ ذیل صورتیں ہیں جب حالت اکراہ میں فعل محرم کا ارتکاب جائز نہیں 1. قتل اگر کسی کو دوسرے مسلمان بھائی کے قتل پر مجبور کیا جائے تو قتل تب بھی حرام...
  15. سید طہ عارف

    اے میرے ہم نشیں

    اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل، اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم، اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں آج آئے ہو تم کل چلے جاو گے، یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو، دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں دی صدا دار پر اور کبھی طور پر، کس جگہ میں نے تم کو...
  16. سید طہ عارف

    ریاستی سطح پر دور خلفاء الراشدین میں پردہ کا نفاذ اور جدید عورت

    کیا خلفائے راشدین نے پردے کو ریاست کی سطح پر نافذ کیا تھا؟ تحریر: حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ ---------------------------------------------------------------- دوست کا سوال ہے کہ کیا خلفائے راشدین نے پردے کو ریاست کی سطح پر نافذ کیا تھا تا کہ معلوم ہو سکے کہ اسلامی ریاست کو یہ حق حاصل ہے کہ عورتوں...
  17. سید طہ عارف

    تاریخی واقعات کی تحقیق وفہم میں تعصب اور عدل سے انحراف کے اسباب

    تاریخی واقعات کی تحقیق وفہم میں تعصب اور عدل سے انحراف کے اسباب ————— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِيَّاكُمْ وَالْغُلُوَّ فِي الدِّينِ، فَإِنَّهُ أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ الْغُلُوُّ فِي الدِّينِ» “لوگو!دین میں غلو (اور حد سے بڑھنے )سے پرہیز کرو۔تم سے...
  18. سید طہ عارف

    لوگوں کی اقسام

    کس انسان کا تعلق آپ سے خلوص پر مبنی ہے اس کا پتہ تب لگتا ہے جب آپ پر کوئی سختی کوئی آزمائش آتی ہے اور کون کتنا با اخلاق ہے اس کا پتہ اختلاف کے موقع پر ہوتا ہے کچھ لوگ آپ سے محبت کے بلند دعوے کرتے ہیں اور پھر آزمائش کے موقع پر اپنے قول و عمل اور جان و مال سے اپنا اخلاص ثابت کرتے ہیں... کچھ لوگ...
  19. سید طہ عارف

    علوم اسلامیہ میں بیچلرز یا طالب درس نظامی کا مکتبہ

    مندرجہ ذیل کتب میری رائے میں ہر طالب العلم کی لائبریری میں ہونی چاہئیے اور اگر ان کا بار بار مطالعہ و مذاکرہ کیا جائے تو مزید کتب کی ان شاء اللہ ضرورت نہیں پڑے گی (اگر کوئی محقق ہو تو الگ بات ہے) النحو و الصرف: النحو والواضح (مجلدین) النحو الوافی شرح قطر الندی شرح الفیہ ابن مالک لابن عثیمین...
  20. سید طہ عارف

    حاشية الطيبي على الكشاف للزمحشري

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ عنوان میں مذکور کتاب کے بارے میں علماء کی رائے کیا ہے؟ بلاغی نقطہ نظر سے قرآن کی بہترین تفاسیر مبتدی متوسط اور منتھی کے لیے کونسی ہیں؟ @خضر حیات @اسحاق سلفی @انس
Top