• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عادل

    سید، سادات و ہاشمی کی تکریم

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کہیں ہم پڑھتے ہیں کہ اہل بیت رسول، آل رسول افضل ہیں، اور کہیں قرآن میں ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم؟ سچے آل بیت کون ہیں؟ انکی تکریم کیونکر ضروری ہے؟ کیا شریعت اسلامیہ میں اس ضمن کوئی ہدایات موجود ہیں؟ واضح رہے سوالات فی زمانہ کے اہل سادات کو مدنظر رکھتے ہوے کیے گئے...
  2. عادل

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    السلام علیکم. جیسا کے کراچی میں جامعة الرشید کے علماء نے فلکیات میں سائنسی تربیت لی اور اسکو شرعی اصولوں پہ پرکھا اور جامعہ میں ایک ڈیپارٹمنٹ قائم کیا جو علم فلکیات کی بابت سرچ کرتا ہے. میرا سوال ہے کیا اس ضمن اہلحدیث اور بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے مدارس میں کوئی کام ہو رہا ہے؟
  3. عادل

    متفق علیہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث کتنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک سوال ہے کہ متفق علیہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟
  4. عادل

    اہل قلم بلاگ

    السلام علیکم . ٹیگ کرنے کا شکریہ برادرم . مگر میں خاموش قاری ہوں . لکھنا اور آگے شئیر کرنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے تو ڈر لگتا ہے لکھنے سے بھی .
  5. عادل

    وضو کے چار فرض

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ فیس بک پہ ایک جگہ لکھا دیکھا کہ وضو کے چار فرائض ہیں تین بار چہرہ دھونا تین بار ہاتھ کہنی تک دھونا سر کا مسح اور پاؤں ٹخنوں تک دھونا . اسی طرح کچھ غسل کے بھی بتائے گئے ؟؟ کیا اس ضمن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول و فعل ملتا ہے ؟؟؟ میرے علم میں نہیں اس...
  6. عادل

    جس نے کوئی چیز لٹکائی وہ اسی کے سپرد کر دیا گیا

    اس حدیث کی وضاحت درکار ہے کہ اس چیز کے سپرد کر دیا گیا سے کیا مراد ہے ؟ کیا یہ روایت درست ہے ؟ حضرت عیسی ابن حمزہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت عبداللہ بن عکیم کے پاس گیا تو دیکھا کہ ان کا بدن سرخی کی بیماری میں مبتلا تھا میں نے کہا کہ آپ تعویذ کیوں نہیں باندھ لیتے؟ انہوں نے کہا کہ میں اس کام سے...
  7. عادل

    میں جھوٹ تو نہیں بول رہا، بس مذاق کر رہا ہوں!

    جزاک اللہ خیر . بھائی کالج میں کئی دفعہ مزاح میں جھوٹ بولا جاتا ہے میں پہلے بھی یہ حدیث ایک دفعہ سنائی تھی مگر مطمئن نہیں کر سکا تھا کیونکہ میں نے خود نہیں پڑھی تھی . سو اس حدیث کا کم از کم حوالہ ہی بتا دیں . رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں "افسوس ایسے شخص پر جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے۔"
  8. عادل

    میں جھوٹ تو نہیں بول رہا، بس مذاق کر رہا ہوں!

    جزاک اللہ خیر . بھائی بہت اچھی تحریر . لیکن مذاق میں جھوٹ بولنے کی ممانعت کے متعلق حدیث اگر تفصیلی ہو جائے تو مہربانی ہو گی .
  9. عادل

    پاکستان اور عربی زبان

    بھائی کچھ خاص سمجھ نہیں آیا میرے پاس آکسفورڈ بروکس کی بی ایس اکاؤنٹس اور اے سی سی اے کی ڈگری ہے جبکہ پاکستانی اسٹڈیز میں آئی کام تک .
  10. عادل

    پاکستان اور عربی زبان

    جزاک اللہ خیر بھائی لیکن سوال یہ ہے کہ عربی و فارسی کہاں سے سیکھی جا سکتی ہے . جیسا کہ میں لاہور سے ہوں تو کوئی ایسا ادارہ ؟؟؟
  11. عادل

    جمعہ کی مبارکباد دینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ کیا جمعہ مبارک کہنا یا جمعہ کی مبارکباد دینا درست ہے اور کسی حدیث سے ثابت ہے ۔ راہنمائی درکار ہے ۔ جزاک اللہ خیرا۔
  12. عادل

    رابطہ نمبر درکار ہے

    جزاک اللہ خیرا
  13. عادل

    رابطہ نمبر درکار ہے

    جی جی اچھا کیا ۔ میں قوانین سے ناواقف تھا ۔ اس لیے غلطی ہوئی ۔
  14. عادل

    رابطہ نمبر درکار ہے

    السلام علیکم احباب ۔ کسی دوست کے پاس مولانا اقبال سلفی کا رابطہ نمبر یا کوئی رابطے کا دوسرا زریعہ علم میں ہو تو بتائیے ۔ ایک شدید مسئلہ کے لیے اشد ضرورت ہے ۔
  15. عادل

    دل مضطر

    دل مضطر
Top