• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    کلیدی پیغاماتِ بخاری

    بُرائی، گناہ: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر اپنے ایک گناہ کااقرار کیا تو یہ آیت نازل ہوئی کہ بے شک نیکیاں بدیوں کو مٹا دیتی ہیں نصیحت ماننے والوں کے لیے یہ ایک نصیحت ہے (ھود:۴۱۱) صحابی کے پوچھنے پر نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ ہر انسان کے لیے ہے جو اس پر عمل کرے...
  2. یوسف ثانی

    کلیدی پیغاماتِ بخاری

    ۔ ۔ ۔ نوٹ: ۔ ۔ ۔ اِن پیج سے یونی کوڈ میں کنورژن کے دوران احادیث کے تمام نمبرز الٹ گئے ہیں۔ لہٰذا ۱۲۳ کو ۳۲۱ پڑھا جائے۔ جیسے پہلی حدیث کا نمبر ۹۲۱ لکھا نظر آرہا ہے جو اصل میں ۱۲۹ ہے۔ ان شاء اللہ نمبرز کی ترتیب کو درست کرنے کی جلد ہی کوشش کی جائے گی۔ اللہ تبارک تعالیٰ جو شخص اللہ سے...
  3. یوسف ثانی

    کلیدی پیغاماتِ بخاری

    کلیدی پیغاماتِ بخاری ۔ ۔ ۔ موضوعاتی درجہ بندی ۔ ۔ ۔ پیش لفظ ۔ ۔ ۔ پیغام حدیث کا پہلا ایڈیشن مئی 2010ء میں شائع ہوا تھا جس میں صحیح بخاری کے تمام کتب کے ترتیب وار احادیث کی تلخیص سلیس اورعام فہم انداز میں 360 صفحات میں سمونے کی کوشش کی گئی تھی۔ پھر دسمبر 2010ء پیغام حدیث کے دوسرے ترمیم شدہ...
  4. یوسف ثانی

    کلیدی پیغاماتِ بخاری

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ایک عرصہ کے بعد فورم پر آیا ہوں اور احباب کے لیے ایک "تحفہ" لے کر آیا ہوں۔ یہ میری ایک نءی تالیف ہے۔ کتاب کا نام ہے، کلیدی پیغامات بخاری۔ اس کتاب میں صحیح بخاری کی تمام احادیث میں موجود کلیدی پیغامات یعنی key-messages کو 600 سے زاءد عنوانات (موضوعات) کے تحت...
  5. یوسف ثانی

    ریٹائرمنٹ کی پہلی سالگرہ

    ریٹائرمنٹ کی پہلی سالگرہ (تحریر: یوسف ثانی ) کہتے ہیں کہ بچہ اور بوڑھا ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ لوگ اپنے چھوٹے بچوں کی پہلی، دوسری اور تیسری سالگرہ بڑے ذوق و شوق سے مناتے ہیں۔ میں بھی اس ماہ میں اپنی ریٹائرمنٹ کی پہلی سالگرہ منانے لگا ہوں۔ اس پہلی سالگرہ کے موقع پر میں آپ کو سال بھر قبل ٹنڈو آدم...
  6. یوسف ثانی

    نکاح نہ کرنے والی صحابیات؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کیا اصحاب صفہ والے صحابیوں کی طرح ایسی صحابیات بھی ہیں جنہوں نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا؟ ایک حدیث کہیں پڑھی تھی کہ ایک صحابیہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ایک بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں۔ جواب سن کر صحابیہ نے کہا تھا کہ میں یہ حقوق ادا نہیں...
  7. یوسف ثانی

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
  8. یوسف ثانی

    جنت میں عورتوں کی کم تعداد ہوگی؟

    جنت میں رہنے والوں میں سب سے کم تعداد عورتوں کی ہے۔ “ (صحیح مسلم۔2738) آج کل ف ب پر یہ حدیث گردش کررہی ہے۔ لیکن اس نمبر پر تو مسلم میں یہ حدیث نہیں بلکہ کوئی اور حدیث موجود ہے۔ اس حدیث کی تصدیق اور سند درکار ہے۔ ایک سوال بھی ہے کہ اگر یہ حدیث صحیح ہے کہ جنت میں عورتیں کم اور مرد زیادہ ہوں گے تو...
  9. یوسف ثانی

    مشہور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد بلال خان شہید کردیے گئے۔

    بولوں اگر میں جھوٹ، تو مرجائے گا ضمیر کہہ دوں اگر میں سچ، تو مجھے مار دینگے لوگ آہ محمد بلال خان شہید (ان شاء اللہ)
  10. یوسف ثانی

    پانچ شکاری چوہے

    بچوں کے لئے ایک "غیر سیاسی" نظم پانچ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکاری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چوہے () پانچ چوہے گھر سے نکلے، کرنے چلے شکار ایک چوہا ڈیم میں گر گیا، باقی رہ گئے چار () ایک چوہے کو کھاگئی معیشت، باقی رہ گئے تین تین چوہے ڈر کر بولے، ہوگا اب کیا سین () ایک چوہے کی آگئی ویڈیو، باقی رہ گئے دو دو چوہے جو رہ گئے...
  11. یوسف ثانی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہم اجتماعی طور پر آپ کے لیپ ٹاپ کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔ ابتسامہ
  12. یوسف ثانی

    زنا کے سدباب کے قرآنی طریقے

    کئی بار ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ شریعت میں صرف زنا کی سزا ہی اتنی سخت کیوں رکھی گئی. یہاں جب قرآن کی طرف رجوع کیا تو معلوم ہوا کہ جہاں صرف اللہ کے حق کا معاملہ ہوتا ہے تو اللہ نرمی کا رویہ اپناتے ہیں اور جہاں بندے کا حق اللہ کے حق سے مل جائے تو اللہ پاک سختی اختیار کرتے ہیں. دو افراد کے زنا کے...
  13. یوسف ثانی

    ازدواجیات

    ہمارے معاشرے میں تو مردوں کا داڑھی رکھنا اور خواتین کا حجاب و نقاب کرنا بھی "عیب" شمار ہوتا ہے۔ اپر کلاس میں مرد و زن کا "شانہ بہ شانہ" نہ چلنا بھی "عیب " اور اسٹیٹ و نان اسٹیٹ افیرز میں دینی اصول کی بات کرنا بھی بھی "عیب" ہے، بلکہ متعدد معاملات میں تو جرم بھی ہے۔ اب ہم "معاشرتی عیوب" پر ایمان...
  14. یوسف ثانی

    ازدواجیات

    یہی "اعتراض" نما سوال ڈاکٹر ذاکر نائیک سے بھی کیا گیا تھا کہ آپ مردوں کی دوسری شادی کی "تبلیغ" تو کرتے رہتے ہیں، لیکن آپ خود دوسری شادی کیوں نہیں کرتے؟ ڈاکٹر صاحب کا جواب تھا: میں "دوسری شادی کی تبلیغ یا وکالت" نہیں کرتا ہوں۔ بلکہ میں دین اسلام میں مردوں کو جو ایک سے زائد شادی کی اجازت دی گئی...
  15. یوسف ثانی

    ازدواجیات

  16. یوسف ثانی

    اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا

    دینداری کی شہرت کے حامل ایک ڈاکٹر صاحب نے اپنی ایک کتاب میں لکھا ہے کہ "فور پلے" (بوس و کنار وغیرہ) کے ذریعہ جب تک بیوی کی شرم گاہ اندرونی طور پر گیلی نہ ہوجائے، مجامعت کا عمل شروع کرنا دونوں بالخصوص بیوی کے لئے مزا کا نہیں بلکہ سزا کا موجب بنتا ہے۔ لہٰذا مجامعت شروع کرنے سے پہلے انگلی ڈال کر...
  17. یوسف ثانی

    غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم

    آج کل جدید تعمیرات میں "کامن باتھ روم" ہوتا ہے۔ باتھ روم خواہ چھوٹا ہو یا بڑا، اس میں تین علیحدہ علیحدہ پورشن ہوتے ہیں۔ ۱۔ انڈین کموڈ یا ویسٹرن سیٹ والا کموڈ ۲۔ واش بیسن (منہ دھونے کا ٹب) ۳۔ غسل کے لئے شاور یا نل ان تینوں پورشنز میں الگ الگ ضرورتیں پوری کی جاتی ہیں۔ تینوں ایک دوسرے سے الگ الگ...
  18. یوسف ثانی

    نکاح مسیار

    میں نے "شہوت بھی" لکھا ہے "صرف شہوت" نہیں۔
  19. یوسف ثانی

    گھٹنوں میں درد کا عارضہ

    دیسی گھی لگا کر ۔ ۔ ۔ صرف اتنا کہ گرم کرتے وقت برتن سے چپکے نہیں
  20. یوسف ثانی

    جامعہ الازہر کا امام اکبر!

    یہ ایک اردو فورم ہے۔ اگر اردو میں پوسٹ اور کمنٹ کئے جائیں تو زیادہ بہتر ابلاغ ہوگا
Top