• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! آپ ‏18‎ Oct 2016‏ کےزیربحث اقتباس کےحوالےسےمیرے پوچھےگئے پہلےسوال کی طرح دوسرے سوال کابھی جواب دینےسےبچ رھےھیں،میراسوال بہت سادہ ھےکہ قلیب بدرکےکفارنےزندہ ھوکرسنا یا بغیر زندہ ھوئے؟؟؟____ بھٹی صاحب جواب نہ دینےکی وجہ صاف ھے کیونکہ آپ اس سوال کاجوبھی جواب دینگےھردو صورت میں قلیب...
  2. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! جب آپ نےمان لیا کہ"مردہ کازندہ ھوجانا کامعجزہ ھونا توٹھیک ھے" تو پھرھرمردے کا زندہ ھوجانا صریحا"معجزےکومعمول بنانا ھے-اب اگرآپ "میں نہ مانوں" والی پالیسی پرعمل پیرا ھیں تو آپ کی مرضی- لیکن پلیز اس ھٹ دھرمی میں قارئین کومخاطب کرکے زبردستی اپنا ھمنوا بنانےکی ناروا کوشش نہ کریں - بھٹی...
  3. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! آپ کا (چیلنج کےاندازمیں) مطالبہ تھا کہ میں آپ کی اس پوسٹ کا مکمل اقتباس پیش کروں جس میں آپ کا یہ اقرار ہےکہ (مردہ کا زندہ ھوجانا کامعجزہ ھوناتوٹھیک ھے) ..... اورمطالبہ کے ساتھ ھی آپ نے مجھے یہ بھی یاد دھانی کرائی تھی کہ دوسروں کو دھوکہ دینے والا حقیقتآ خود کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے-...
  4. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! اگرنادانستگی میں بھی آپ نےیہ بات مانی ھےکہ قیامت سےقبل مردے کا زندہ ھوجانامعجزہ ھے ____تو یہ بات قابل گرفت یا جرم نہیں کہ جس پرآپ کو پشیمانی ھو یا توبہ و رجوع کرناپڑے بلکہ عین حق ھے-البتہ اس اعتراف_ حق سےیقینا" آپ کےاکابرین کےعقائد پرشدیدترین ضرب پڑتی ھےکہ انہوں نےتو...
  5. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! آپ نےپوچھاھےکہ کیا آپ اس حدیث کو صحیح تسلیم کرتے ہیں؟___ بھٹی صاحب اسکاجواب میں بروزھفتہ 4:50‎ PM‏ کی پوسٹ میں تفصیلا" دےچکا ھوں-البتہ آپ میرےسوال کاجواب دینےسےمسلسل بچ رھےھیں،میراسوال بہت سادہ ھےکہ جب آپ یہ تسلیم کرتےھیں کہ"مردہ کا زندہ ھوجانا کامعجزہ ھوناتوٹھیک ھے"___ تو پھریہ...
  6. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! جب آپ تسلیم کرتےھیں کہ مردہ کا زندہ ھوجانا کامعجزہ ھونا تو ٹھیک ھے،____ بھٹی صاحب توپھر یہ ماننا کہ ھرمردہ زندہ ھوجاتاھے اوردفناکرجانےوالوں کے جوتوں کی چاپ سنتاھےصریحا" معجزےکومعمول بنانا نہیں تو اورکیا ھے؟؟جو نہ صرف عام قانون (کہ مردےبروزقیامت زندہ ھوں گے) کا انکاربلکہ مذاق بھی ھے-
  7. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! آپ نےپوچھاھےکہ کیامیں بخاری کی باب:[المیت یسمع خفق النعال]کےتحت حدیث کوصحیح تسلیم کرتا ھوں؟____ بھٹی صاحب میں اس حدیث کو صحیح تسلیم کرتاھوں اورحدیث کامطلب و مفھوم زیربحث قرآنی آیات اوران آیات کی مؤید دوسری صحیح احادیث کی روشنی میں سمجھتا ھوں-لیکن اگربھٹی صاحب اس حدیث کو پیش کرکےآپ...
  8. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! الحمدلله، آپ نےتھوڑی سی بحث کےبعد یہ اصولی بات تو تسلیم کرلی کہ مردےکا قبل ازقیامت زندہ ھونا اورسننےکا معجزہ ھونا تو ٹھیک ھے ____ اب آپ نے پوچھا ھےکہ; "مردے کا نعلین کی آواز سننا بھی کیا معجزہ ہے؟"______ تو بھٹی صاحب جواب عرض ھےکہ یہ عقیدہ رکھنا کہ [ ھر ] مردہ دفن ھونےکےبعد قبرمیں...
  9. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! ایک طرف آپ تسلیم کررھےھیں کہ; ["مردہ کا زندہ ہوجانا“کا معجزہ ہونا تو ٹھیک ہے..."] ___ بھٹی صاحب دوسری طرف آپ یہ بھی مانتےھیں کہ ھرمردہ دفن کےبعد قبرمیں زندہ ھوجاتاھے-کیایہ معجزےکو معمول بنانا نہیں؟؟ باقی آپ کا یہ سوال کہ سننا معجزہ کیسے؟ تو جناب عرض یہ ھےکہ جب سننےکی اصل (زندہ...
  10. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! آپ نےپوچھا ھےکہ; "جب اللہ تعالیٰ نے آپ کے بقول ”انہیں زندہ کردیا“ تو پھر ان کا سننا معجزہ کیسے ہؤا؟ زندہ تو سنا ہی کرتا ہے۔"____ بھٹی صاحب!مردےکا قیامت سےقبل زندہ ھونابھی معجزہ ھےاور زندہ ھوکرسننابھی معجزہ ھے ___کیونکۂ ___ معمول اورعادت جاریہ یہ ھےکہ جو مرگیا وہ قیامت سےقبل نہ زندہ...
  11. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! الآن کےمعنی "اس وقت" بالکل درست ھیں جس سےپتہ چلتا ھےکہ کفارکاسننا معجزہ تھا-مزید یہ کہ ام المومنین نے معاملےکوعام قانون پر محمول کرتےھوئے آیت (انك لاتسمع الموتی....) سےسماع کا انکار کیا،اس سےبھی پتہ چلتا ھےکہ یہ معجزہ تھا- اس کےعلاوہ انس رض کےشاگرد قتادہ رح کا یہ قول کہ "احیاھم...
  12. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! بلاشبہ جن پرقرآن نازل ھوا انہوں نےیہ فرمایا; «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا أَنْتُمْ بِأَسْمَعَ لِمَا أَقُولُ مِنْهُمْ، وَلَكِنَّهُمْ لَا يَقْدِرُونَ أَنْ يُجِيبُوا» ____ لیکن بھٹی صاحب صحابہ کےاستفساراور تعجب پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےیہ بھی ارشاد فرمایا کہ; [انھم الآن...
  13. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! جب اصول متعین ھےکہ "مردےقیامت کےدن زندہ ھونگے" اور"مردےنہیں سنتے" توقبروالوں کوسلام کرنےسےیہ نتیجہ نکالناکہ مردےسنتےھیں اورچونکہ سماع کیلئےحیات ضروری ھےلہذا مردےقبرمیں زندہ بھی ھیں،قرآن کی متعدد نصوص کاانکار اورنبی علیه السلام پرقرآن کوجھٹلانےکا غلط الزام لگاناھے- امام بخاری رح...
  14. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    راناصاحب! درج ذیل ترجمہ اور آیت کےسیاق وسباق سےبھی یہی ثابت ھورھاھےکہ مردےاوربہرےنہیں سنتےاوراندھےنہیں دیکھتےجبکہ آپ کاعقیدہ ھےکہ"مردےسنتےھیں" ترجمہ۔ اے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تحقیق تم نہیں سناتے مردوں کو اور نہیں سناتےبہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ نکلیں اور نہیں تم ہدایت کرنے...
  15. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    راناصاحب! سورۃ النمل آیت ۸۰ پرکئےگئےتبصرےمیں آپ اگر اپنےالفاظ پرھی غورکرلیتےتو ھمارےاستدلال کو ھرگز غلط قرارنہ دیتے،کیونکہ آپ کےاپنےالفاظ ھیں; ’’یعنی آپ کی تبلیغ توان زندہ لوگوں کے لئے ہے جو کہ بات کو سنتے ہیں اور آپ کی طرف توجہ کرتے ہیں۔
  16. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! سورۃ النمل آیت ۸۰ نص ھےکہ مردےاوربہرےقوت سماعت سےقطعا"محروم ھوتےھیں-اوراسی آیت سےاستدلال کرتےھوئےام المومنین عائشه رضی الله عنها نےقلیب بدرکےمردوں کےسماع کی نفی فرمائی .... انك لاتسمع الموتي ولاتسمع الصم الدعاء.... (بےشک آپ مردوں کونہیں سناسکتےاورنہ بہروں کو....)
  17. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! گذارش یہ ھےکہ بحث برائےبحث والا انداز اختیارنہ کریں-اگرھمارا آیت (انك لاتسمع الموتي...) سے عدم سماع موتی ثابت کرنا "بنیادی غلطی" ھےتو کتاب "المسندفي عذاب القبر"(جو بنیادی طور پرھمارےخلاف اھلحدیث"محققین"کی اجتماعی کوشش سےلکھی گئی ھے) میں اس "بنیادی غلطی" کوآپ تسلیم کرتےھیں؟؟؟ کیونکہ...
  18. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! آپ لکھتےھیں; [میں آپ کے اپنے الفاظ میں اس کی وضاحت چاہتا ہوں کہ قلیب بدر کے مردوں کا ”سننا“ یا ان کو ”سنوانا“ معجزہ کیوں کر ہے؟؟؟] جناب! عرض یہ ھےکہ جب عام یہ ھےکہ "مردےنہیں سنتے" تو لامحالہ قلیب بدر کےمردوں کا سننا یا انکو سنانا معجزہ کہلائےگا- باقی آپ کا یہ سوال کہ کیا اسےمعجزہ...
  19. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    بھٹی صاحب! عرض یہ ھےکہ جن باتوں پراتفاق ھو ان پربحث کرنا وقت ضائع کرنا ھے یا پھراختلافی مسئلےسےتوجہ ھٹانا ھے- اگرآپ قلیب بدرکےمردوں کےسننےکومعجزہ نہیں مانتےتو دوٹوک الفاظ میں کہیں پھر میں اس موضوع پرآپ سےانشاءاللہ تفصیلی بحث کروں گا-
  20. M

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    عبدالرحمن صاحب! آپ نے عیسی ع کی پیدائش اور موسی ع کےعصاء کےاژدھا بننےکو معجزہ قرار دینے پرمجھ سےاتفاق کیا ھے- میں آپ کے پوچھےگئے سوال کےحوالےسےآپ سےیہ وضاحت چاہتا ہوں کہ کیا آپ قلیب بدر کےمردوں کےسماع کومعجزہ ماننےپرمجھ اختلاف رکھتےھیں؟
Top