• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے ؟

    اس حدیث کا حوالہ درکار ہے اور ساتھ ہی اس کی صحت بھی ’علی مع الحق و الحقُّ مع علیٍ اللھم ادرِ الحقِّ حَیْثُ مَادار‘‘ علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے اے اللہ حق کو اُدھر موڑ دے جدھر علی مڑیں
  2. ف

    اس کا حوالہ درکار ہے

    بے حد ضروری اور جلدی مہربانی ہو گی
  3. ف

    ترویح کی غلطیاں

    اگر نمازِ ترویح میں غلطی سے تین رکعات پڑھ لی تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے
  4. ف

    نماز تراویح کے مسائل

    اگر نماز تراویح میں امام تیسری رکعت کے لیے کهڑا ہو گیا اور سورۃ فاتحہ بهی آدھی پڑھ لی تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟
  5. ف

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    میرے تین سوال ہیں پہلے : کیا ترویح احادیث سے ثابت ہے؟ دوسرا : اس کی رکعات کتنی ہیں؟ تیسرا : خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کتنی ادا کی جاتی ہیں ؟
  6. ف

    طہارت

    طہارت حاصل کرنا کب فرض ہوتی ہے اور کب سنت؟
  7. ف

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    میرا سوال یہ ہے؟ کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
Top