• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. راشد محمود

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    ان شاء الله ! ٹائپنگ اور پروگرامنگ، دونوں میں تعاون کیا جائے گا !
  2. راشد محمود

    دو مسائل

    بسم الله الرحمن الرحیم سب تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں ! اما بعد ! غلط فہمی : ازالہ : ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جس چیز کی کثیر مقدار نشہ لائے اس میں سے قلیل مقدار کا کھانا ، پینا بھی حرام ہے...
  3. راشد محمود

    تشہد کے بعد پڑھنے کی دعا

    بسم الله الرحمٰن الرحیم سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں ! امابعد ! بَابُ: نَوْعٌ آخَرُ مِنَ الذِّكْرِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ باب: تشہد کے بعد ایک اور طرح کے ذکر الٰہی کا بیان۔ اخبرنا عمرو بن علي، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حدثنا يحيى، ‏‏‏‏‏‏عن جعفر بن محمد، ‏‏‏‏‏‏عن ابيه، ‏‏‏‏‏‏عن جابر،...
  4. راشد محمود

    تقدیر کا فائدہ اور اس کا اصلی مفہوم

    بسم الله الرحمن الرحیم سب تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں ! اما بعد ! ____________ تقدیر کا فائدہ ____________ تقدیر سے یہ نتیجہ نکالنا کہ ہم مجبور ہیں لہذا تدبیر کی ضرورت نہیں تو یہ تقدیر کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے ، نہ تقدیر کے مسئلہ کا یہ صحیح استعمال ہے ہاں اس کا ایک صحیح استعمال ہے اور...
  5. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    اکاؤنٹ compromised کیوں ہے ؟؟؟
  6. راشد محمود

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    جی ضرور دکھائیے گا اور ہم آپ کو دکھائیں گے کہ وہ قرآن کے خلاف نہیں بلکہ آپ کے خود ساختہ مطلب کے خلاف ہوں گی ! اور یہ علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسی تمام غلط فہمیوں کا ازالہ کریں جو لوگوں کو قرآن اور احادیث کے متعلق لاحق ہوتی ہیں ! ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ بحث برائے بحث کریں ، البتہ اگر...
  7. راشد محمود

    جمعہ عید کا دن ؟

    سند میں علی بن غراب اور صالح بن ابی الأخضر ضعیف ہیں
  8. راشد محمود

    جمعہ عید کا دن ؟

    قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة: تعديلات سنده ضعيف ¤ صالح بن أبى الأخضر لينه الجمهور وعلي بن غراب والزهري مدلسان وعنعنا إن صح السند إلى الزهري ۔
  9. راشد محمود

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    ہم بھی یہی کہیں گےاور آپ ہی کے الفاظ میں کہ :۔ "آپکی غلط فہمی ہے کہ آیات اور احادیث میں تضاد ہے آپ یہ کہیں ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔" آپ کی سب غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے گا لیکن وقت کی قلت کے با عث ابھی ایسا ممکن نہیں ہو پارہا ! غلط فہمی : ازالہ :۔ ہم تو احادیث کو منزل من الله مانتے ہیں...
  10. راشد محمود

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    جناب ! آپ کی کافی پوسٹس کو (جو کہ کافی طویل تھیں ) پڑھا جا چکا ہے اور اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ آپ ذہن پرستی کا شکار ہیں ! آمین ! اس پوسٹ یا تھریڈ کا بنیادی "ٹائٹل " جو درج ہے وہ یہی ہے کہ "قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟" لیکن آپ خود ہی واقف نہیں اور بحث برائے بحث جاری رکھے ہوۓ...
  11. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    ایسا سوال کرنا ہمارا حق ہے ! انٹرنیٹ فورم کو حقیقی میٹنگ کے ساتھ تشبیہ دینا درست نہیں ہے ۔ ۔ ۔ جی ہاں ، انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ یہ اختیار دونوں کے پاس ہونا چاہیے یا پھر کسی کے پاس بھی نہیں ! ضرور سوچنا چاہیے ۔ ۔ ۔ آپ کی بات درست ہے کہ کسی سے یہاں زبردستی بات نہیں نکلوائی جاتی ! لیکن اگر...
  12. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    اگر انتظامیہ کے پوسٹ حذف کرنے سے "ساری محنت بیک جنبش " خاک میں نہیں ملتی تو پوسٹ کرنے والے کے اس عمل سے بھی ایسا نہیں ہوتا ! اور اگر آپ کہیں کہ پوسٹ کرنے والے کے اس عمل سے ایسا ہوتا ہے تو ہم کہیں گے کہ پھر انتظامیہ کے ایسا کرنے سے بھی ایساہی ہوتا ہے !
  13. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    جب انتظامیہ کوئی پوسٹ حذف کرتی ہے تب بھی تو ایسا ہی ہوتا ہے !
  14. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    ڈاک میں خط کی تدوین کوئی نہیں کر سکتا جب کہ یہاں یہ اختیار انتظامیہ کے پاس موجود ہے کہ وہ جب چاہیں کسی بھی پوسٹ کی تدوین کر سکتے ہیں ۔۔۔ لہٰذا یا تو یہ اختیار دونوں کو ملنا چاہیے یا کسی کو بھی نہیں !!!
  15. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    فرض کریں !!! اگرصرف بنیادی پوسٹ کو حذف کرنے کا اختیار دے دیا جاتا ہے تو اگر پوسٹ کرنے والا بنیادی پوسٹ کو حذف کر دیتا ہے تو پھر باقی لڑی باقی ہی نہ رہے گی ۔۔۔
  16. راشد محمود

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    بسم الله الرحمن الرحیم امابعد ! سوال : قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟ جواب : کیونکہ حدیث وحی ہے یعنی منزل من الله ہے۔ حدیث کے وحی ہونے کے دلائل : دلیل ١ :۔ الله تعالیٰ فرماتا ہے :۔ اِذْ تَقُوْلُ لِلْمُؤْمِنِيْنَ اَلَنْ يَّكْفِيَكُمْ اَنْ يُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ بِثَلٰثَةِ اٰلٰفٍ...
  17. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    جناب ! پوسٹ کو حذف کرنے کا اختیار ، پوسٹ کرنے والے کو کیوں نہیں ؟ (غیر مشروط ) مثال کے طور پر ، ہم نے یہ پوسٹ کی ہے تو اس کو فورم سے حذف کرنے کا اختیار اب ہمارے پاس نہیں ہے !!! ایسا کیوں ؟؟؟
  18. راشد محمود

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    بسم الله الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ! جو بندہ پوسٹ کرتا ہے ، تو اس کو اپنی کی گئی پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا اختیار حاصل کیوں نہیں ؟؟؟ @خضر حیات ، @محمد نعیم یونس
  19. راشد محمود

    (النجم -٣٩ )

    (النجم -٣٩ )
  20. راشد محمود

    الله فرماتا ہے :وَاَنْ لَّيْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى اور یہ کہ انسان کے لیے نہیں ہے مگر...

    الله فرماتا ہے :وَاَنْ لَّيْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى اور یہ کہ انسان کے لیے نہیں ہے مگر وہی کچھ جس کی اُس نے سعی (کوشش کی ہوگی۔
Top