• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    کچھ عربی علماء کے نزدیک سلیمان بن موسی : 1-شیخ احمد بن عمر بازمول سلفی لکھتے ہیں لأن سليمان في حفظه شيء ومثله يتوقف فيما ينفرد به أو يخالف والله اعلم (المقترب في بيان المضطرب ص 264) اسلیے کہ سلیمان بن موسی کے حافظہ میں کچھ خرابی ہے تو ایسا راوی جب منفرد ہوتا ہے یا دوسروں سے مخالفت کرتا ہے تو وہ...
  2. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    حافظ ابن حجر اور سلیمان بن موسی : ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا صدوق فقیہ فی حدیثہ بعض لین وخولط قبل موتہ بقلیل(تقریب التہذیب :۲۶۱۶) صدوق فقیہ ہیں آپ کی حدیث میں کچھ کمزوری ہے اور وفات سے پہلے ان کا تھوڑا سا حافظہ بگڑ گیا تھا ـ حافظ ابن حجر نے سلیمان بن موسی کو صدوق کہا اور یہ بھی کہا کہ آپ کی...
  3. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ محترم @خضر حیات صاحب جہاں تک مجھے لگا عدیل سلفی بھائی کے مراسلات اسی تھریڈ سے متعلق تھے خیر آپ جیسا مناسب سمجھیں ـ
  4. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    امام ابو داود رحمہ اللہ کی توثیق کا قول ہم نے پہلے دیکھا نہیں بعد میں دیکھنے کے بعد معلوم ہوا اسے بشار عواد نے تہذیب الکمال کے حاشیہ میں لکھا ہے لیکن سوالات ابو عبید الآجري کے ابھی تک جتنے نسخہ موجود ہے ان میں یہ قول موجود نہیں ہے اور محدثین میں سے بھی کسی نے اس قول کا ذکر نہیں کیا نہ ہی حافظ...
  5. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    ابن رجب رحمہ اللہ اور سلیمان بن موسی: ابن رجب رحمہ اللہ نے کہا : (سليمان) بن موسى الدمشقي، الفقيه، يروي الأحاديث بألفاظ مستغربة.(شرح علل الترمذي 2/834( سلیمان بن موسی فقیہ ہیں عجیب الفاظ سے احادیث روایت کرتے ہیں ـ ابن المدینی رحمہ اللہ نے امام نافع سے روایت کرنے کی بنیاد پر ان کے اصحاب کے...
  6. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    امام دار قطنی اور سلیمان بن موسی کی توثیق : الدارقطنی: من الثقات الحفاظ (کتاب العلل 5/110 موسوعۃ اقوال الدارقطنی ۳۰۳/۱) امام دار قطنی رحمہ اللہ نے کہا سلیمان بن موسی ثقہ حفاظ میں سے ہیں ـ امام دارقطنی نے سلیمان بن موسی سے مروی حدیث اپنی کتاب الأفراد میں ذکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں ـ حدثنا عبد...
  7. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    حافظ ابن عبدالبر المالکی رحمہ اللہ اور سلیمان بن موسی کی توثیق : ولو ثبت هذا عن الزهري لم يكن في ذلك حجة لِأَنَّهُ قَدْ نَقَلَهُ عَنْهُ ثِقَاتٌ مِنْهُمْ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى وَهُوَ فَقِيهٌ ثِقَةٌ إِمَامٌ و جعفر بن بن ربيعة والحجاج بن ارطاة ( التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد 19/86)...
  8. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    ابن الجوزی رحمہ اللہ اور سلیمان بن موسی کی توثیق : ویمکن أن یقال سلیمان ثقة (التحقيق في مسائل الخلاف 1/144) اور یہ کہنا ممکن ہے کہ سلیمان ٹقہ ہے ـ ابن الجوزی رحمہ اللہ کا یہ قول سلیمان بن موسی کی امام زہری سے مروی روایت کے تحت ہے اور ابن معین رحمہ اللہ نے کہا ہے جو ہم نے ما قبل دیکھا ہے کہ...
  9. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    کیا سلیمان بن موسی صحیح مسلم کے راوی ہے؟؟ امام مسلم نے سلیمان بن موسی سے مقدمہ میں روایات لیے ہیں اسی لیے محدثین نے مقدمہ کا راوی بتلایا اور رجال مسلم کے مصنفین نے مسلم کے رجال میں ان کا شمار نہیں کیا ـ 1-ابن منجویہ (المتوفی 428ھ) جنہوں نے رجال مسلم پر کتاب لکھی جس میں انہوں نے سلیمان بن موسی...
  10. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    سلیمان بن موسی امام نسائی رحمہ اللہ کی نظر میں : امام نسائی رحمہ اللہ نے کہا: احد الفقہاء لیس بالقوی فی الحدیث (الضعفاء والمترکین للنسائی:ص 49) سلیمان بن موسی یہ فقہا میں سے ہیں اور حدیث میں قوی نہیں ہے ۔ اور کفایت اللہ سنابلی صاحب خود کہتے ہیں لیس بالقوي حفظ پر جرح ہے (ایام قربانی اور آثار...
  11. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    سلیمان بن موسی امام ابو داود رحمہ اللہ کی نظر میں : لا بأس بہ، ثقۃ (سؤالات الآجري 5/18) امام ابو داود کہتے ہیں سلیمان بن موسی میں کوئی حرج نہیں ثقہ ہے ـ امام ابو داود کے نزدیک سلیمان بن موسی اگرچہ ثقہ ہے لیکن پہر بھی ان سے مروی ایک حدیث کو منکر کہا ـ دیکھیے حدثنا أحمد بن عبيد الله الغداني...
  12. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    سلیمان بن موسی امام ذھبی رحمہ اللہ کی نظر میں : امام ذھبی رحمہ اللہ المغنی فی الضعفاء میں لکھتے ہیں وثق ( المغنی فی الضعفاء 1/284) ثقہ قرار دیا گیا ہے ـ سلیمان بن موسی کو ثقہ کہنے والے محدثین الدارقطنی: من الثقات الحفاظ (کتاب العلل 5/110 موسوعۃ اقوال الدارقطنی ۳۰۳/۱) ابن سعد: کان ثقۃ ، اثنی...
  13. ا

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسا حال ہے؟؟
  14. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    سلیمان بن موسی الدمشقی حافظ ابن عدی کی نظر میں : کفایت اللہ صاحب لکھتے ہیں ابن عدی نے کہا : آپ ثبت اور صدوق ہے کفایت اللہ صاحب نے ابن عدی رحمہ اللہ کا مکمل قول نقل نہیں کیا، دیکھتے ہیں ابن عدی کا سلیمان بن موسی کے تعلق سے کیا موقف ہے فقيه راو حدث عنه الثقات وهو أحد العلماء روى أحاديث ينفرد بها...
  15. ا

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ پہلی بات تو یہ ہے کہ یقال کا صیغہ، تمریض کا صیغہ ہے اگرچہ مان لیں کہ امام ابو حاتم نے کہا کہ یہاں غلطی ہوئی کس نے کی انہیں بھی معلوم نہ ہوسکا ـ یقال سے وہ کہنا چاہتے ہیں کہتے ہیں کہ سفیان سے غلطی ہوئی لیکن کون کہے یہ بھی تو معلوم ہو کہ سفیان ثوری سے غلطی ہوئی کہنے...
  16. ا

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    پہلی بات تو یہ کہ اس میں خطا کس سے ہوئی ابو حاتم رح نے یہ نہیں بتلایا آپ تو جانتے ہی ہیں سند میں سے ہی کسی ایک سے غلطی ہوئی ہوگی نا تو امام ابو حاتم رح نے یہ تو نہیں بتلایا تو یہ جرح مفسر کیسے ہوئی؟؟ اسے مبہم ہی کہیں گے ہوسکتا ہے آپ کہیں کے اس کے آگے لکھا تو ہے کہ کہا جاتا ہے سفیان کو اس میں وہم...
  17. ا

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    آپ کے شیخ کفایت اللہ ہی دیوان الضعفاء کے تعلق سے کیا کہتے ہیں پہلے دیکھ لیں "امام ذہبی رحمہ اللہ کی یہ کتاب’’دیوان الضعفاء ‘‘ امام ابن الجوزی رحمہ اللہ کی کتاب ’’الضعفاء والمتروكين‘‘ کا اختصار ہے۔ امام سخاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: وابن الجوزي واختصره الذهبي بل وذيل عليه في تصنيفين [الإعلان...
  18. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ محترم اشماریہ صاحب آپ نے اس تھریڈ کو تو دیکھا ہی ہوگا ـ اس میں یزید بن خصیفۃ کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا ہے اس پر شاید آپ جانتے بھی ہونگے یزید بن خصیفۃ پر امام احمد سے تین قول مروی ہے جو ان کے بیٹے اور ابو بکر الاثرم سے اور ابو عبید آجری کا ابو داود سے سوال ہےـ تہذیب...
  19. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    سلیمان بن موسی امام دحیم کی نظر میں : عبدالرحمن بن ابراہیم( دحيم) نے کہا: أوثق أصحاب مكحول :سليمان بن موسى (الجرح والتعديل 4/141) ترجمہ : مکحول کے شاگردوں میں سب سے بڑے ثقہ سلیمان بن موسی ہیں ـ محدثين کا یہ قرینہ ہوتا تھا کہ جب وہ فلاں کے اصحاب کا تذکرہ کرتے تو یہ بھی بتلاتے تھے کہ فلاں کے...
  20. ا

    سلیمان بن موسی الدمشقی الاموی

    یحی بن اکثم سے سلیمان بن موسی کی توثیق کفایت اللہ صاحب کی نظر میں : کفایت اللہ صاحب ابن اکثم سے سلیمان بن موسی کی توثیق اکمال سے نقل کرتے ہیں ثقة وحديثه صحيح عندنا (إكمال تهذيب الكمال لمغلطائ 99/6) یہ ثقہ ہے اور ان کی حدیث ہمارے نزدیک صحیح ہےـ سب سے پہلے ہم اکمال لمغلطائ سے مکمل قول دیکھتے ہیں...
Top