• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. J

    دار السلام کی مطبوعہ سنن اربعہ

    کیا دار السلام کی مطبوعہ ایک ایک جلد والی سنن اربعہ مل سکتی ھے جو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحقیق کے ساتھ چھی ھیں
  2. J

    السنن الکبری للبیہقی طبعة دار الحديث القاهرة

    مجھے" السنن الکبری للبیہقی طبعة دار الحدیث القاہرة تحقيق اسلام منصور" کا پی ڈی ایف چاھیے احباب توجہ فرمائیں
  3. J

    کیا عطاء بن ابی رباح رحمتہ اللہ علیہ کا سَماع سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ھے؟

    میں اہلِ علم کی خدمت میں ایک علمی سوال پیش کرہا ہوں وہ سوال یہ ھے کہ کیا عطاء بن ابی رَباح رحمتہ اللہ کا سَماع راجح قول کے مطابق سیدنا عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ھے ؟ رؤیت میں تو کوئی اختلاف نھیں کوئی بھائی ابن دواد، کفایت اللہ سنابلی، اشماریہ، رضامیاں، اسحاق سلفی، ابن بشیر...
  4. J

    ان کتب کی ضرورت ھے

    مجھے "الاھتمام بتلخیص کتاب الالمام " کے ایسے لنک کی ضرورت ھے جس سے یہ کتاب ڈاؤنلوڈ ہوسکے آثار الصحابہ فی ابواب الطہارتہ الآثار المرویہ عن الصحابہ فی الأذان ان تین کتب کی اشد ضرورت ھے کیا ھے کوئی نیکی وبھلائی پر تعاون کرنے والا
  5. J

    غیر مسلموں سے متعلق کتاب

    تمام احباب سے دخواست ھے کہ کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی فرمائیں جس میں غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات اور معاملات کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہو
  6. J

    موطأ للامام مالک

    موطأ امام مالک بروایت یحی بن یحی لیثی کا ترجمہ، تخریج اور فوائد شیخ الحدیث رفیق اثری حفظہ اللہ نے لکھے ھیں جسے "اثری ادارہ نشروتالیف " محلہ خواجگان-جلال پور پیر والا- ضلع ملتان نے شائع کیا ھے رابطہ نمبر ۰۳۰۰۷۱۸۰٦٣١- ۰۳۰۱۷٤٠٠٦٣٥ بھائی فراز توجہ فرمائیں
  7. J

    مترجم كتب حديث

    بھائی فراز اور بھائی مظاہر صاحبان آپکی خدمت میں ایک درخواست ھے کہ، "مسند حمیدی "مکتبہ رحمانیہ لاہور،،"المنتقی لابن الجارود "انصار السنہ پبلیکیشنزلاہور،، "عمل الیوم واللیلہ للنسائی "مکتبہ حسینیہ گوجرانوالہ،، "عمل الیوم واللیلہ لابن السنہ " مشتاق بک کارنرلاہور،،"تذکرة الحفاظ للذھبی "اسلامک...
  8. J

    مستدرک حاکم -ط -دارالمیمان

    مسترک حاکم کا دارالمیمان کا مطبوع نسخہ مطلوب ھے
  9. J

    فتح الباری باشراف الشیخ شعیب الارناؤوط رحمہ اللہ

    کیا فتح الباری کا وہ نسخہ نیٹ پر دستیاب ھے جسکی تحقیق محقق عظیم شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ کی سرپرستی میں کی گئی
  10. J

    مجمع الزاوائد ومنبع الفوائد -ط -دارالمنھاج -بتحقیق الدارانی

    مجھے مجمع الزوائد ومنبع الفوائد کے اس نسخے کا پی ڈی ایف چاھیے جسے دارالمنھاج نے تئیس جلدوں میں شیخ سلیم دارانی کی تحقیق کے ساتھ چھاپا ھے یاد رھے کہ دارالمنھاج والا ہی نسخہ مطلوب ھے
  11. J

    ھفت روزہ الاعتصام2014

    مجھے ھفت روزہ الاعتصام 2014 کے تمام شمارے مطلوب ھیں کوئی دینی بھائی لنک دے دے بڑی مھربانی ہوگی اگر تمام نہ مل سکیں تو شمارہ نمبر 39 تا 43 کا لنک دے دیجیے
  12. J

    عمل الیوم واللیلتہ ازابن سنی

    کوئی بھائی امام ابن سنی کی معروف ومشھور کتاب عمل الیوم والیلتہ مترجم اپلوڈ کردے، سنا ھے اس کتاب کے دو ترجمے ہو چکے ھیں اگر دونوں مل جائیں تو دونوں اپلوڈ کردیے جائیں
  13. J

    مسندِ ابو عوانہ مترجم

    مسندِ ابو عوانہ غالبا انصار السنتہ نے شائع کردی ھے کیونکہ انصار السنتہ کی شائع کردہ مترجم سنن دارمی کی جلد اول کے صفحہ اکیاون پر عرضِ ناشر کے تحت لکھا ھے کہ مسندِ ابو عوانہ کا ترجمہ تخریج اور فوائد مکمل ہوکر کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کے مراحل طے کر رھی ھے اس لئے کوئی بھائی انصار السنتہ والوں سے...
  14. J

    تغلیق التعلیق علی سنن أبی داود للدکتور علی عجین

    مجھے ڈاکٹر علی عجین کی تغلیق التعلیق علی سنن ابی داود کی بھت سخت ضرورت ھے کسی بھائی کے پاس پی ڈی ایف میں ہو تو یہاں لنک دیدے
  15. J

    ابکار المنن فی تنقید آثار السنن

    مجھے ابکار المنن فی تنقید آثار السنن کا جدید نسخہ پی ڈی ایف میں چاھیے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو یہاں لنک دیدے ورنہ پرانے نسخے کا ایسا لنک ہو جس سے مکمل کتاب ایک ہی مرتبہ میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے
  16. J

    سننِ ترمذی تحقیق محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    کوئی بھائی بتاسکتا ھے کہ سننِ ترمذی مترجم مع فوائد واحکام تحقیق محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ مکتبہ دارالسلام سے چھپی ھے یا نھیں
  17. J

    الكفاية في علم الرواية للخطيب

    مجھے خطیب بغدادی کی الکفایہ فی علم الروایہ کا وہ نسخہ مطلوب ھے جس کی تحقیق وتخریج الدکتور ماھر یاسین الفحل نے کی ھے اس کا دوسرہ نسخہ میرے پاس پی ڈی ایف میں موجود ھے کوئی بھائی کچھ رھنمائی فرمائے
  18. J

    مسند ابو داود طیالسی اردو

    کیا مسند ابو داود طیا لسی اردو شائع ہو چکی ھے بھائی فراز آپ نے کونسی کتاب کی اسکیننگ شروع کردی ھے؟
  19. J

    کتاب الاذکار للنووی بتحقیق الشیخ سلیم الھلالی

    مجھےامام نووی رحمہ اللہ کی مشھور کتاب "کتاب الاذکار " کا وہ نسخہ چاھیے جس پر شیخ سلیم الھلالی حفظہ اللہ نے تحقیق وتخریج کا کام انجام دیا ھے دوسرے نسخے مطلوب نھیں ھیں کیونکہ وہ میرے پاس پہلے سے موجود ھیں اس لئے احباب سے گزارش ھے کہ وہ توجہ فرمائیں
  20. J

    صحیح ابن حبان اردو

    بھائی محمد فراز صحیح ابن حبان اردو کب تک پی ڈی ایف میں اپلوڈ کر دی جا ئیگی بڑی شدت سے انتظار ھے
Top