• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عتیق الرحمن

    حرام کی کمائی اور مال سے دعوت افطار کھانا کیسا ھے???

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ہمارے علاقے میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کا زریعہ معاش حرام کی کمای ھے جھوٹ بول کر پیسہ کمانا ھے مطلب ٹوٹلی زریعہ معاش حرام ھے تو میرا سوال یہ ھے کہ وہ لوگ رمضان المبارک میں اسی حرام کی کمائ سے مساجد میں دعوت افطاری کرواتے ھیں چاول پھل وغیرہ بھی مساجد میں بھیجتے...
  2. عتیق الرحمن

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو میٹھی میٹھی نماز سے پہلے میٹھا میٹھا استنجا کا طریقہ

    https://m.facebook.com/groups/106538179680664?view=permalink&id=463070480694097
  3. عتیق الرحمن

    جواب چاھیے تقلید کے بارے¿¿

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! آج مولانا نزیر احمد دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب 'معیار الحق' کا مطالعہ کرنے کا اتفاق ھوا تو اس میں تھوڑی دقت پیش ھورہی ھے مسئلہ سمجھ نہیں آرہا لہ وہ کیا کہہ رہے ھیں بظاہر معلوم ھوتا ھے کہ وہ یہ کہہ رہے ھیں کہ قرون اولہ اور صحابہ کے اجماع سے ثابت ھے کہ تقلید واجب ھے...
  4. عتیق الرحمن

    فتاوی علماء اھل حدیث میں تحریف قرآن کا الزام سچائ یا کتابت کی غلطی¿¿¿

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! آج ہی ایک پوسٹ پڑھی جس میں یہ لکھا گیا ھے کہ فتاوی علماء اھل حدیث میں ایک آیت لکھی گئ ھے جو کہ غلط ھے اور الزام تحریف قرآن کا ھے مجھے کتاب نہیں مل رہی اس لیے کوئ بھائ اسکا تسلی بخش جواب دے. جزاک اللہ خیر
  5. عتیق الرحمن

    فکر آخرت پر ایک زبردست تحریر ضرور پڑھیے گا.

    : ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا پہنچا۔ کاﺅنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے، میں نے کہا پلیز مجھے...
  6. عتیق الرحمن

    شادی کی دوسری دس راتیں کتاب

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! مجھے ابو اسامہ گوندلوی صاحب کی کتاب شادی کی دوسری دس راتیں بجواب شادی کی پہلی دس راتیں پی ڈی ایف میں چاھیے. ڈائریکٹ لنک ھو تو بہتر ھے ایکسپائر شدہ لنک نہ دیں شکریہ جزاک اللہ خیرا اللہ آپکی محنت وکاوش قبول فرمائیں آمین
  7. عتیق الرحمن

    شکایت تصویرڈسپلے نہیں ھوتی¿

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! شکائت یہ ھے کہ کچھ بھائ تحریر کے ساتھ اسکین پکچر کا لنک دیتے ھیں جس پرImg لکھا ھوتا ھے لیکن امیج ڈسپلے نہیں ھوتی کلک کیا جاتا ھے لیکن وہ بدستور اسی طرح رہتی ھے ڈونلوڈ نہیں ھوپاتی اسکا حل بتائیں یا ڈائریکٹ پکچر اپ لوڈ کر دیا کریں تاکہ آسانی سے سیو کی جا سکے. میں...
  8. عتیق الرحمن

    آمین بالجہر پر البانی رحمہ اللہ کی تحقیق درکار ھے?

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! آمین بالجہر پر شیخ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی تحقیق درکار ھے.آمین بالجہر پر جو دلائل انہوں نے نقل کیے ھیں وہ درکار ھءں بمعہ کتب کے حوالہ کے. جزاک اللہ خیرا,
  9. عتیق الرحمن

    نماز میں پاؤں کھولنا???

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ. کچھ اھل حدیث حضرات نماز میں پاؤں بہت زیادہ کھول لیتے ھیں اور احناف بہت کم کھولتے ھیں یعنی فاصلہ بہت کم رکھتے ھیں اور کچھ اھل حدیث حضرات نہ زیادہ کھولتے ھیں اور نہ زیادہ کم بلکہ درمیانے کھولتے ھیں. تو ان میں سے بہتر طریقہ کونسا ھے پاؤں کتنی حد تک کھولنے چاھیے اور...
  10. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ. ہمارے گاؤں میں ہماری اپنی اہل الحدیث کی کوئ مسجد نہیںِ ھے ایک مسجد ھے وہ کسی خاص مسلک کی نہیںِھے تقریبا سب ھی نماز پڑھنے آتے ھیں وہاں پر ایک دیوبندی امام ھے پہلے پہل تو وہ بڑے سکون سے نماز پڑھاتا تھا لیکن کچھ عرصہ سے اس کی سپیڈ 5G سے بھی زیادہ ھوگئ ھے آخری دو رکعت...
  11. عتیق الرحمن

    اگر سنتیں پڑھ رہا ھو اور جماعت شروع ھوجائے¿¿

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ. میرا سوال یہ ھے کہ اگر کوی فجر کی نماز کی سنتیں پڑھ رہا ھو ابھی ایک رکعت پڑھی ھو اور جماعت شروع ھوجائے تو کیا نماز سنت پوری پڑھ کر جماعت میں شریک ھو یا پہلے ہی سلام پھیر کر جماعت میں شریک ھو¿¿
  12. عتیق الرحمن

    نزیر حسن دہلوی رحمہ اللہ وحدۃالوجود کے قائل تھے؟؟؟۔

    خطبات بہاولپوری ج۱ ص ۳۲۶ پر درج ھے کہ ہندوستان کے اھل حدیث ھوں یا دیوبندی یا بریلوی سب کو وحدۃالوجود کی چاشنی لگی تھی لکھتے ھیں کہ ہمارا اھل حدیثوں کا سلسلہ میاں نزیر حسءن دہلوی سے شروع ھوتا ھے اور ان کے کچھ شاگرد ھیں جو سب وحدۃالوجود کے قائل تھے اسی میں لکھتے ھیں کہ یہ ایک گندہ عقیدہ ھے اب یہ...
  13. عتیق الرحمن

    عورت کا باپ کے نام کی بجائے خاوند کا نام استعمال کرنا کیسا ھے؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ اھل علم متوجہ ھوں ۔۔۔ ایک پوسٹ میری نظروں سے گزری جسمیں لکھا تھا۔جو عورتیں اپنے والد کا نام ہٹا کر شوہر کا نام لکھتی ھیں ۔۔وہ حرام ھے۔۔۔۔۔؟؟آپ سب اس مسلئے میں رہنمائی فرمائیں ۔۔جزاکم خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدنیاولاخیرہ ۔
  14. عتیق الرحمن

    کیا اھل الحدیث اجماع اور قیاس کے منکر ھیں؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! کیا اھل الحدیث ااجماع'جماع صحابہ اور اجماع امت کے منکر ھیں اور کیا اجماع اور شرعی قیاس قرآن وحدیث سے ثابت ھے یا نہیں مقالات نور پوری کا ایک حوالہ ھے جس میں انہوں نے کہا کہ اجماع اور قیاس قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ھے اس کی تحقیق چاھیے اور وضاحت چاھیے جزاک اللہ خیرا
  15. عتیق الرحمن

    ایک کتاب کا لنک چاھیے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!!قرآن و حدیث میں تحریف تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی کتاب کا ڈونلوڈ والا لنک چاھیے ایک لنک پہلے ھے لیکن وہ اوپن نہیں ھورہا وہ لنک دیں جہاں سے یہ کتاب ڈونلوڈ ھو سکے۔جزاک اللہ خیرا
  16. عتیق الرحمن

    فتاوی نزیریہ ج۱؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! مجھے فتاوی نزیریہ ج۱ ج۲ اور ج۳ کتابیں چاھیے؟؟ جزاک اللہ خیرا
  17. عتیق الرحمن

    مولانا عبدالرؤف یزدانی؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! محترم احباب مولانا عبدالرؤف یزدانی کی ایک ویڈیو فیس بک پر بہت گردش کررہی ھے جس میں وہ ایک بچے کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرتے نظر آتے ھیں کیا وہ ویڈیو اصلی ھے یا فیک ھے کسی بھائ کو اس بارے علم ھو تو ضرور بتائیں انکی وجہ سے بہت بدنامی ھورہی ھے جزاک اللہ خیرا
  18. عتیق الرحمن

    السلام علیکم!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! میرا کزن ایک مرغی فارم میں کام کرتا ھے ان کی تنخواہ تقریبا بیس ہزار ھے فارم والے ہر مہینے بیس ہزار میں سے ایک ہزار اپنے پاس رکھتے ھیں اور ساتھ ایک ہزار اور ملا کر دو ہزار ہر مہینے ان کے جمع کر لیتے ھیں اس طرح وہ سال یا دو سال بعد بارہ ہزار کی بجائے ڈبل پیسے لیتے...
  19. عتیق الرحمن

    امام ابوحنیفہ کے آنے کا اشارہ قرآن میں اور جانے کا اشارہ نبی کے فرمان میں؟؟؟،؟

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1027346174029291&id=388260114604570 مولانا الیاس گھمن کچھ فرما رہے ھیں کہ امام ابوحنءفہ کے آنے کا اشارہ قرآن میں موجود ھے اور انکے کے جانے کا اشارہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں موجود ھےتمام بھائ اس بیان پر تبصرہ فرمائیں...
  20. عتیق الرحمن

    ایرر؟؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! میںِ نے کافی تھریڈ اوپن کیے ھیں لیکن وہ اوپن نہیں ھوتے ایرر آجاتا ھے اسکا کوی حل ھے آج ایک تھریڈ اوپن کیا "کیا اھل الحدیث کی نماز قرآن وحدیث میں نہیں ھے" تو اس پر بھی ایرر آگیا ھے اگر کسی کے پاس اس تھریڈ کا لنک ھے تو مہربانی کرکے سینڈ کر دیں اور اس ایرر کا حل بھی...
Top