• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعمان خالد

    کیا کسی دوست کی حرام کمائی سے کوئی چیز کھانا جائز ہے؟

    ایک دوست بینک میں ملازمت کرتا ہے جس کی کمائی پر کوئی بحث نہیں لیکن چونکہ میں اس کے پیسوں سےخریدی گئی کوئی بھی چیز نہیں کھاتا جس کی وجہ اس کو پہلے ہی بتا دی گئی ہے۔ اب اس بھائی کے کچھ دلائل آپ کو بھی بتلاتا ہوں مثلاََ: جو کرنٹ اکائونٹ آپ کے نزدیک مجبورََا جائز ہے اُس جائز اکائونٹ کو چلانے کےلیے...
  2. محمد نعمان خالد

    کیا کسی چیز کو اس کی قیمت خرید سے دوگناہ قیمت سے زیادہ قیمت پرفروخت کیا جا سکتا ہے

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ کیا ایک چیز کو اس کی اصلی قیمت سے بھی زیادہ قیمت پر فروخت کرنا شریعت اسلامیہ کی رو سے حلال ہو گا؟ مثلاََ ایک گلاس کی قیمت خرید 50 روپے ہے تو گویا کیا اس گلاس کو 150 یااس سے بھی زیادہ قیمت پر فروخت کیا جاسکتا ہے ؟ جزاک اللہ خیرا
  3. محمد نعمان خالد

    کیا سیگریٹ فیکٹری میں نوکری کرنے والے کی کمائی حرام ہو گی ؟

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ میرے والد صاحب نے عرصہ تقریباََ 40 سال سیگریٹ فیکٹری میں کام کیا جبکہ اب وہ ریٹائر ہو چکے ہیں اور اپنی پنشن سے گھر کا تھوڑا بہت خرچ چلاتے ہیں لیکن اصل گھر کا خرچ 2 بھائی چلاتے ہیں ۔ جن کی کمائی میں کوئی مسئلہ نہیں۔ کیا والد صاحب کی سیگریٹ فیکٹری کی طرف سے ملنے والی...
Top