• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    فیضان اکبر صاحب ہمارے اس مضمون کو سمجھنے میں آپ کی غلط فہمی پر چند گذارشات پیش کریں گے آپ سے مودبانہ التماس ہے کہ آپ توجہ سے غور فرمائیے گا۔جزاک اللہ سب سے پہلی عرض یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی نصوص کے ترجمہ یا تشریح کو دیکھ کر جو نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے ۔۔۔اس کو "رائے" کہتے ہیں ۔۔۔ اور اکثر و بیشتر...
  2. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    :):):):):):) اگر انتظامیہ کو ابن داؤد بھائی کا مشورہ(تبصرے کے مراسلات کی منتقلی کے بارے میں) زیادہ معقول نظر آتا ہے تو جیسے انتظامیہ کی مرضی۔
  3. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    ابن داؤد بھائی ہمیں دوسری فورم پر آپ سے بات چیت کے تجربہ کےبعد آپ کے اعتراضات کی نوعیت کےمتعلق تھوڑا سا اندازہ تھا ۔۔۔۔لیکن پھر بھی آپ کے لئے حسن ظن رکھتے ہوئے آپ سے کمی کوتاہیوں کی نشادہی کی درخواست کی تھی ۔۔۔۔لیکن آپ کے اعتراضات ہماری امیدوں کے مطابق وارد ہوئے ہیں ۔ پہلی بات ہم واضح کرچکے...
  4. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ابن داؤد بھائی تبصرہ کرنے کے لئے ہمارے مضمون کے مکمل ہونے کے انتظار کی ضرورت نہیں بلکہ آپ کسی بھی موقعہ پر تبصرہ فرما سکتے ہیں ۔۔۔۔بلکہ ہم تو ہر مضمون کے آخر میں خود لکھتے ہیں کہ ہماری کمی کوتاہی کی نشاندی کی جائے ۔۔۔لہذا اگر آپ کو ہمارے مضمون میں کسی بھی مقام...
  5. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    جزاک اللہ بھائی شاید ہمارے سمجھانے میں ہی کمی تھی جو ایک ہی بات کئی دفعہ دہرانے کے بعد کلئیر ہوئی۔ باقی "کرامات اہلحدیث" کا لنک بطور دلیل دینا نہیں مقصود تھا ۔۔۔۔بلکہ بطور نشادہی کے لئے تھا کہ کرامات اولیاء ایک حقیقت ہے ۔۔۔جس سے نگاہیں چرانے سے حقیقت نہیں بدل جائے گی ۔۔۔کیوں کہ ایسے واقعات...
  6. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    انس بھائی ہم بحث برائے بحث کو محض وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں اور ہم بحث برائے بحث سے اجتناب کرتے ہیں ۔ ہم نے بہت آسان اور سادہ لفظوں میں آپ کے اشکال کی وضاحت پیش کردی ہے ۔۔۔۔ اب اگر آپ کے سمجھ میں نہیں آیا تو یقینا یہ ہماراہی قصور ہے کہ ہم شاید صحیح سے وضاحت نہ کرسکے ۔ ہم ایک بار پھر واضح کردیتے...
  7. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    بالکل جناب عالیٰ ہم نے لکھا ہے ۔۔۔لیکن شاید آپ نے ہماری بات پر غور نہیں فرمایا کہ غیب کی خبروں پر اطلاع رسولوں کو دی جاتی ہے وہ یقینی اور قطعی ہے اور یہ خبریں علم کی حدود میں داخل ہیں جبکہ اولیاء کرام سے جوبعض غیب کی خبریں مشہور ہیں اُن کو ’’ظنی‘‘ کہا گیا ہے کیوں کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ غیر...
  8. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    انس بھائی سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ بلا شبہ علم غیب اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو حاصل نہیں ۔۔۔۔ چاہے وہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہوں یا اولیاء کرام ہوں ۔۔۔۔ہاں البتہ اللہ رب العزت نے اپنے رسولوں کو بہت سی غیب کی خبروں پر مطلع فرمایا ۔ اس کے بعد جہاں‌تک اولیاء کرام کے متعلق بہت سے ایسے...
  9. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    انس بھائی شاید آپ نےمراسلہ نمبر١٢ کا مطالعہ نہیں فرمایا ۔۔۔۔آپ سے درخواست ہے کہ آپ پہلے مراسلہ نمبر ١٢ میں موجود زیر مضمون ’’علم مافی الارحام ‘‘کا تسلی سے مطالعہ فرمالیں ۔۔۔اس کے بعد بھی کوئی اشکال ہو تو ضرور لکھیں ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کردیں گے۔۔۔۔ساتھ میں درخواست ہے کہ ابھی ہماری بات...
  10. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث : سلونی عما شئتم ۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمة اللہ ! مولوی محمد عمر صاحب بحوالہ بخاری ج 2 ص1083 اور مفتی احمد یار نعیمی صاحب بحوالہ بخاری و خازن ایک روایت پیش کرتے ہیں (جس کا ترجمہ مفتی صاحب کی زبانی یوں ہے ) ’’حضور علیہ السلام منبر پر کھڑے ہوئے ،پس قیامت کا ذکر...
  11. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم علم نزول غیث فریق مخالف کے وکیل مولوی محمد عمر صاحب سُرخی یہ قائم کرتے ہیں کہ ”علم نزول غیث“ پھر اس کے اثبات کے لئے بخاری ج 1 ص 138 اور مسلم ج 1 ص 294 کی یہ روایت پیش فرماتے ہیں کہ ”انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ،فرمایا کہ ہمارے درمیان رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ...
  12. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! قرآن و حدیث کی صریح نصوص کے جواب میں فریق مخالف نے اپنے کلی علم غیب کی عطاءکے دعوی کے دفاع میں یہ میدان(کلی مفاتح الغیب کی عطاء) سر کر نے کا بہت آسان راستہ ڈھونڈا اور قرآن و حدیث کی صریح اور واضح نصوص کا یوں جواب فرمایا کہ ’’ان پانچوں غیبوں...
  13. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مفاتح الغیب السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! محترم قارئین کرام اس سے قبل کہ ہم فریق مخالف کے کچھ مزید دلائل کی وضاحتیں پیش کریں ۔۔۔مناسب ہے کہ یہاں ایک اوراہم نکتہ کی وضاحت پیش کردی جائے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔(اإِنَّ اللَّـهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ...
  14. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم (حدیث : فتجلی لی کل شئی وعرفت ۔۔۔۔) السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! فریق مخالف کے امام احمد رضا صاحب اور مفتی احمد یار نعیمی صاحب لکھتے ہیں: (واللفظ للاول) جامع ترمذی شریف وغیرہ کتب حدیث کثیرہ ائمہ حدیث میں باسانید عدیدہ و طرق متنوعہ دس صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم...
  15. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! جیسا کہ فریق مخالف کا کہنا ہے کہ ”تدریجاً علم غیب عطاءہوا“ یعنی جیسے جیسے قرآن کریم کا نزول ہوتا رہا حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو علم غیب کی عطاءہوتی رہی ۔۔۔اور جب قرآن کریم کے نزول کی تکمیل ہوئی ۔۔۔حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو کلی علم غیب کی...
  16. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیمتدریجاً علم غیب عطاء کیا گیامحترم قارئین کرام! فریق مخالف فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو تدریجاً علم غیب عطاءکیا گیا ۔۔۔۔قرآن پاک میں ہے ’’تبیانا لکل شئی‘‘ یعنی قرآن پاک میں ہر ہر ذرہ ذرہ کا مکمل بیان ہے ۔۔۔۔۔لہذا تکمیل نزول قرآن کے ساتھ سرکار صلیٰ اللہ...
  17. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم گذشتہ سے پیوستہ : لیکن احمد رضا صاحب نے ان (تبیانا لکل شئی پر حضرات مفسرین کرام کے)اقوال سے گلو خلاصی کی جو ناکام کوشش کی ہے وہ بھی قابل دید ہے ۔ چناچہ ملفوضات حصہ سوم میں لکھا ہے کہ ”عرض :بہت سے مقامات پر آئمہ تفسیر کا قول نہیں مانا جاتا مثلا قاضی بیضاوی رحمتہ اللہ...
  18. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا قرآن پاک میں ہر ہر ذرے ذرے کابیان ہے؟؟ معزز قارئین کرام! اب آجاتے ہیں فریق مخالف کے کچھ دلائل اور اُن کی وضاحتوں کی طرف ۔۔۔۔۔ سب سے پہلے پیش خدمت ہے فریق مخالف کی سب سے اہم اور بنیادی دلیل بلکہ واحد دلیل بھی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا (اس کی وضاحت ان شاء اللہ...
  19. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فریق مخالف کے دلائل کاایک اہم ستون لفظ ”کُل“ محترم قارئین کرام! یہاں ہم فریق مخالف کے دلائل کے ایک اور اہم ستون لفظ "کل" کی وضاحت پیش کرنا چاہیں گے ۔۔۔۔فریق مخالف کے بیشتر دلائل کی بنیادیں لفظ ”کُل“پر کھڑی ہیں۔۔۔۔قرآن اور حدیث اور اقوال سلف صالحین کی عبارتوں میں فریق...
  20. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم علم غیب کی دو قسمیں ذاتی اور عطائی اب آجائیں فریق مخالف کے ایک اور اعتراض کی طرف۔ فرماتے ہیں کہ جیسے قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے(ترجمہ:کہہ دے کہ زمین والوں میں سے اور آسمان والوں میں سے کوئی بھی غیب نہیں جانتا) اور جیسا کہ قرآن پاک میں اور جگہ ارشاد باری تعالیٰ...
Top