• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مظفر اکبر

    لاپتہ شوہر کی بیوی کے احکام

    السلام علیکم مجھے وہ حدیث چاہئے جو دارالقطنی میں ہے کہ جس عورت کا خاوند گم ہوجائے وہ نکاح نہیں کر سکتی آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
  2. مظفر اکبر

    ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

    جزاک اللہ محمد علی جواد
  3. مظفر اکبر

    کنپٹی کے بالوں کے سوا داڈھی کاٹنے کی ممانت

    لَا یَاْخُذُ اَحَدُکُمْ لِحْیَتَہُ وَلٰکِنْ مِنَ الصُّدْغَیْنِ۔ ترجمہ تم میں سے کوئی بھی داڑھی مت کاٹے تاہم کنپٹی کے بال کاٹ سکتا ہے۔ موضوع(منگڑت)اس کی سند میں ابراھیم بن ہیثم راوی ہے جسے اہل علم نے کذاب کہا، دیکھئے الفوائد المجوعۃ(ص،:198) اللآلی المصنوعۃ(2/226) تذکرۃ الموضوعات(ص:160) امام ابن...
  4. مظفر اکبر

    کنپٹی کے بالوں کے سوا داڈھی کاٹنے کی ممانت

    لَا یَاْخُذُ اَحَدُکُمْ لِحْیَتَہُ وَلٰکِنْ مِنَ الصُّدْغَیْنِ۔ ترجمہ تم میں سے کوئی بھی داڑھی مت کاٹے تاہم کنپٹی کے با کاٹ سکتا ہے۔ موضوع(منگڑت)اس کی سند میں ابراھیم بن ہیثم راوی ہے جسے اہل علم نے کذاب کہا، دیکھئے الفوائد المجوعۃ(ص،:198) اللآلی المصنوعۃ(2/226) تذکرۃ الموضوعات(ص:160) امام ابن...
  5. مظفر اکبر

    صرف اس عالم کے پاس بیٹھو جو پانچ چیزوں کی طرف بلائے

    لَا تَجْلِسُوْا مَعَ کُلِّ عَالِمٍ اِلَا عَالِماً یَدْعُوْکُمْ مِنْ خَمْسٍ اِلَی خَمْسٍ:مِنَ الشَّکِّ اِلَی الْیَقِیْنِ وَمِنَ الْعَدَاوَۃِ اِلَی النَّصِیْحَۃِ وَمِنَ الْکِبْرِ اِلَی التَّوَاضُعِ وَمِنَ الرِّثَاءِ اِلَی الْاِخْلَاصِ وَمِنَ الرَّغْبَۃِ اِلَی الزُّھْدِ ترجمہ ہر عالم کے پاس مت...
  6. مظفر اکبر

    کیا داؤد علیہ سلام نے اپنے آباؤاجداد کا وسیلہ پکڑا?

    قال داؤد علیہ السلام اسئلک بحق آبائی ابراھیم واسحٰق و یعقوب ترجمہ: داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اے اللّٰہ ! میں تجھ سے اپنے آباء ابراھیم,اسحٰق اور یعقوب کے واسطے سے سوال کرتا ہوں. ضعیف جدا:امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں...
  7. مظفر اکبر

    مظفر اکبر وانی سلفی

    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتاہ. شکرا یا شیخ
  8. مظفر اکبر

    علیم اللہ عنایت اللہ سلفی

    جزاکم اللہ شیخ
  9. مظفر اکبر

    مظفر اکبر وانی سلفی

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام مظفر اکبر وانی ہے.میں کشمیر سرینگر سے ہوں,میرا گرانا جماعت اسلامی سے تعلق رکھتا تھا,جماعت اسلامی کا ایک مدرسہ ہمارے علاقے میں ہیں,وہاں میرا بڑا بھائی معلم تھے ریاض اکبر وانی,پھر کچھ اختلاف ہوا جس...
  10. مظفر اکبر

    امام شافعی شیطان سے زیادہ نقصان دہ

    یکون فی امتی رجل یقال لہ محمد بن ادریس اضر علی امتی من ابلیس ویکون فی امتی رجل یقال لہ ابو حنیفہ ھو سراج امتی. ترجمہ:میری امت ایک آدمی ہوگا جس کا نام محمد بن ادریس(شافعی) ہوگا,وہ میری امت کے لئے ابلیس سے...
  11. مظفر اکبر

    گردن کا مسح

    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےوضوء میں گردن کے مسح کے متعلق کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں یہی وجہ ہے کہ جن احادیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا بیان ہے ان سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی الل علیہ وسلم گردن...
  12. مظفر اکبر

    جاری پانی میں پیشاب کرنا کسی صحیح حدیث میں منع نہیں

    حضرت جابر رضی اللّہ عنہ سے مروی ہے کہ(ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی ان یبال فی الماء الجاری)نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جاری پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے مزکورہ روایت ضعیف ہے لھٰذا جاری پانی میں پیشاب کرنا ممنوع وناجائز...
  13. مظفر اکبر

    ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

    ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ : ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺍﺗﺒﺎﻉ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﻭﺍﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺍﺩﺭﺍﮎ ، ﻓﮩﻢ، ﺍﻭﺭ ﺩﻻﺋﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﮐﺸﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺫﮨﻨﯽ ﺳﻄﺢ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺴﺎ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺩﻟﯿﻞ ﺳﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺍﺧﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺩﻭﺳﺮﺍ...
  14. مظفر اکبر

    تفسیر ابن کثیر

    ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺍﺑﻦ ﮐﺜﯿﺮ‏( ﺗﺨﺮﯾﺞ ﺷﺪﮦ‏) ﺟﻠﺪ1 | ﮐﺘﺐ ﻻﺋﺒﺮﯾﺮﯼ kitabosunnat .com/.../ tafseer - ibne -...
  15. مظفر اکبر

    جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت

    ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺷﯿﺦ
  16. مظفر اکبر

    نوروزہ کی حقیقت

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ﻧﻮﺭﻭﺯ ﻛﺎ ﺟﺸﻦ ﻣﻨﺎﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ ﻳﺎ ﻧﮩﻴﮟ، ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ : ﺍﻭﻝ : ﺍﻟﻨﻴﺮﻭﺯ ﻣﻌﺮﺏ ﻛﻠﻤﮧ ﮨﮯ ﻳﻌﻨﻰ ﻳﮧ ﻋﺮﺑﻰ ﻛﻠﻤﮧ ﻧﮩﻴﮟ ﺑﻠﻜﮧ ﺩﻭﺳﺮﻯ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﻴﺎ ﮔﻴﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﻳﮧ ﻓﺎﺭﺳﻰ ﺯﺑﺎﻥ ﻛﺎ ﻛﻠﻤﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﻮﺭﻭﺯ ﺳﮯ ﻣﺎﺧﻮﺫ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻛﺎ ﻣﻌﻨﻰ ﻧﻴﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﻳﮧ ﻓﺎﺭﺳﻴﻮﮞ ﻛﮯ ﺗﮩﻮﺍﺭﻭﮞ ﻣﻴﮟ ﺳﮯ ﺍﻳﻚ ﺗﮩﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺟﺸﻦ ﮨﮯ، ﺑﻠﻜﮧ...
  17. مظفر اکبر

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Top