• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نکاح نصف ایمان

    السلام علیکم ! اس روایت کی تحقیق چاہیے ۔ "" اِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ فَقَدِ اسْتَکْمَلَ نِصْفَ الدِّیْنِ فَلْیَتَّقِ اللّٰہَ فِی النِّصْفِ الْبَاقِیْ "" حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب کوئی شخص نکاح کر لیتا ہے تو اپنا آدھا دین مکمل کر لیتا ہے لہٰذا اسے چاہیے کہ باقی...
  2. م

    مزارعت

    السلام علیکم ! ایک کتاب"" مروجہ نظام زمینداری اور اسلام "" مصنف : محمد طاسین "" نظر سے گذری ۔ کیا آڑہت اور مزارعت جائز ہے ؟؟ مروجہ آڑہت اور مزارعت میں ناجائز صورتیں کیا ہیں ۔علماء رہنمائی فرمائیں ۔ جزاک اللہ
  3. م

    سود کا ایک درہم چھتیس دفعہ زناسے بدترین، حدیث کا متن درکار ہے

    السلام علیکم ! درج ذیل روایت کا متن چاہیے ممنون ہوں گا ۔جزاک اللہ ’’کوئی شخص جانتے بوجھتے ہوئے سود کا ایک درہم کھالے تو یہ چھتیس دفعہ کئے جانے والے زناسے بدترین گناہ ہے۔‘‘[مسند امام احمد بن حنبل]
  4. م

    اللہ کے حوالے

    بسمہ اللہ الرحٰمن الرحیم تفویض فَسَتَذْكُرُونَ مَا أَقُولُ لَكُمْ وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ : سورۃ المومن : آیت 44 ترجمہ: سو تم جلدی یاد کرو گے جو میں تمہیں کہتا ہوں اور میں اپنا کام اللہ کو سونپتا ہوں ،بیشک اللہ بندوں کو دیکھنے والا ہے ۔ عن البراء...
  5. م

    جمعہ کے دن قبولیت دعا کی ساعت

    السلام علیکم ! درج ذیل احادیث کا متن و تحقیق چاہیے !! ١۔)حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا گیا ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ""جمعہ کے دن کی وہ ساعت جس میں دعا قبول کی جاتی ہے دن کی آخری ساعت ہے غروب شمس سے پہلے جس وقت لوگ سب سے زیادہ غفلت میں ہوتے ہیں۔" ﴿الترغیب والترہیب حدیث ۲۵۰۱﴾...
  6. م

    نوک پر محدث لائبریری

    السلام علیکم ! کوئی بھائی بتا سکتا ہے "" نوک "" NOOK پر محدث لائبریری کی کتب کو کیسے پڑھا جاسکتا ہے ۔ میں نے اپنی " نوک " میں کتاب ڈائلوڈ کی تو وہ صرف پہلے دو صفحات دکھاتا ہے باقی صفحات خالی نظر آتے ہیں ۔ اس سلسلے میں کو ئی بھائی رہنمائی کرسکتا ہے ۔
  7. م

    کتابوں کی فرمائش

    السلام علیکم ! درج ذیل کتب ممکن ہو تو محدث لائبریری میں شامل کی جائیں ۔ ١۔) وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ، مصنف : الطاف احمد اعظمی ٢۔)۔ قرآن اور علم جدید ، ڈاکٹر محمد رفیع الدین ٣۔) نقوش رسول نمبر ١٣ جلدیں ، ناشر ادارہ فروغ اردو لاہور ۔ نمبر ٤ تا ١٤ کتب عربی زبان میں ہیں اگر انکے اردو...
  8. م

    اردو میں قرآن اور احادیث کے محاورات

    السلام علیکم ! محترم کلیم حیدر صاحب مجھے " ڈاکٹر غلام مصطفٰے خان صاحب کی کتاب "" اردو میں قرآن اور احادیث کے محاورات "" چاہیے ۔ ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ۔
  9. م

    ماہنامہ محدث کا اشاریہ

    السلام علیکم ! محترم کیلم حیدر صاحب مجھے ماہنامہ محدث کا مکمل اشاریہ چاہیے ۔اگرچہ وہ ہر سال دسمبر کے شمارہ میں شائع ہوتا ہے ۔لیکن مجھے ایک فائل میں چاہے ۔ سال ٢٠٠٠ تا ٢٠١٠ تک کا اشاریہ چاہیے ۔ ممنون ہوں گا ۔
  10. م

    سیدنا معاویہ اور کتابت وحی

    السلام علیکم ! سیرت کی کتابوں میں جہاں کاتبین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہے وہاں سیدنا معاویہ کا اسم گرامی بھی موجود ہے ۔ (١)۔ مجمع الزوائد میں ہے :- ""حضرت معاویہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لکھا کرتے تھے ۔"" (٢)۔ حضرت زید بن ثابت " کتابت وحی " پر سب سے زیادہ ذمہ داری کے ساتھ لگے...
  11. م

    تدبر القرآن ، مولانا امین احسن اصلاحی

    السلام علیکم ! مولانا امین احسن اصلاحی صاحب نے "" تفسیر تدبر القرآن "" ٩ جلدوں میں لکھی ۔ انکا تفیسری منہج سلف سے جدا ہے ۔ اس حوالہ سے اگر کوئی کتاب ، مکالہ ہو تو شیئر کریں ۔
  12. م

    لغات القرآن ، غلام احمد پرویز

    السلام علیکم ! غلام احمد پرویز بانی طلوع اسلام کی تصنیفات میں سے ایک "" لغات القرآن "" ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کیا ان کی اس کتاب کا نقد ہے ؟؟ اگر کسی صاحب کے علم میں ہو تو شیئر کریں ۔
  13. م

    جہمیہ کے عقائد

    السلام علیکم ! درج ذیل اقتباس""اہل السنّۃ کون اورمُرجئہ کون ہیں؟ (آئمۂ سلف کی نظر میں)"" از ""الشیخ ابو عبد اللہ طارق"" سے لیا گیا ہے۔ مفصل مضمون اس سائٹ پر موجود ہے ۔http://www.sadiqeen.com جہمیہ یہ لوگ جہم بن صفوان کے پیروکار ہیں یہ 128ھ میں قتل ہوا اسے مسلم بن احوذ مازنی نے مرو کے مقام پر...
  14. م

    اوزان شرعی

    السلام علیکم ! اہل علم سے سوال ہے کتب احادیث میں کچھ چیزوں کے لیے مقداروں کا ذکر ملتا ہے جیسے :- ""صاع "" ،""رطل"" ،""قیراط "" و"" درھم ""وغیرہ ہمارے زمانے کے مطابق یہ مقداریں کن کے برابر ہوں گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں ، ممنون ہوں گا ۔ و السلام
  15. م

    من كنت مولاه فعلي مولاه

    السلام علیکم! !اہل علم حضرات سے درج ذیل روایات کی تحقیق چاہیے ۔ "" مولا "" سے متعلق فورم میں ایک صاحب جناب "" حافظ نوید "" صاحب بھی اس قسم کا سوال پوچھا ہے ۔ اگر "" علی مولا "" والی روایت ٹھیک ہے تو "" مولا "" کا کیا مفہوم ہے ۔ اور اہل تشیع اور اہل بدعت نے اس سے کیا مفہوم اخذ کیا ؟؟ اور لغت میں...
  16. م

    طہارت کی فضیلت و اہمیت

    السلام علیکم ! طہارت کی فضیلت احادیث کی روشنی میں ١۔ حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں، نبی کریم ۖ نے فرمایا:" مفتاح الصلاۃ الطھور" "طہارت نماز کی کنجی ہے-" سنن ابن ماجہ، ٢۔ طہارۃ اور پاکیزگی کے متعلق رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا ارشاد ہے:" لا تقبل صلاۃ بغیر طھور" " اللہ تعالی طہارت کے بغیر کوئی...
  17. م

    اہل بیت

    السلام علیکم ! سورۃ الاحزاب میں آتا ہے "انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا " ( احزاب /۳۳) اس آیت کا شان نزول کیا ہے ؟ اور اہل بیت کون ہیں؟ ایک روایت کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے " حضرت علی ، حضرت فاطمہ ، حضرت حسن ، حضرت حسین کو ایک چادر میں لے کر فرمایا...
  18. م

    سیاہ جھنڈے

    السلام علیکم ! سنن ابن ماجہ کی روایت ہے :۔عن علقمة عن عبد الله،قال: بينما نحن عند رسول الله صلى الله عليه وسلم إذ أقبل فتية من بني هاشم، فلما رآهم النبي صلى الله عليه وسلم اغرورقت عيناه وتغير لونه، قال: فقلت: ما نزال نرى في وجهك شيئاً نكرهه، فقال : إنا أهل بيت اختار الله لنا الآخرة على الدنيا،...
  19. م

    وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ ،سورۃالحديد: 4

    السلام علیکم ! کوئی صاحب درج ذیل مضمون کا ترجمہ کردیں "" یہ مضمون شیخ محمد بن صالح عثیمین کی سائٹ سے لیا گیا ہے اسکا لنک یہ ہے binothaimeen.com - في المعية أثبت الله لنفسه في كتابه، وعلى لسان رسوله صلّى الله عليه وسلّم، أنه مع خلقه. فمن أدلة الكتاب: قوله تعالى: { وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ...
  20. م

    اس حدیث کی تحقیق چاہیے

    السلام علیکم ! "عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا كَثُرَتْ ذُنُوبُ الْعَبْدِ ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مِنَ الْعَمَلِ مَا يُكَفِّرُهَا عَنْهُ ، ابْتَلاهُ اللَّهُ بِالْحَزَنِ ، لِيُكَفِّرَهَا عَنْهُ " ترجمہ :-"جب کسی بندہ کے گناہ زیادہ...
Top