• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    نہ پرویز ہمارے لئے دلیل ہے اور نہ غامدی۔لفظی موشگافیوں کی بجائے کوئی دلیل ہے تو لاؤ۔ ان باتوں کا کیا فائدہ جن کا ایک بار نہیں کئی بار جواب دیا جا چکا۔
  2. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    فدیہ والے معاملے کے علاوہ اگر عام طلاق ہو تو وہ نہ صرف دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں بلکہ جو رکاؤٹ بنے ان کو بھی رکاؤٹ بننے سے روکا گیا ہے۔ ارشاد ہوتا ہے ”وَاذَا طَلَّقتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغنَ اَجَلَھُنَّ فَلَا تَعضُلُوھُنَّ اَن یِّنکِحنَ اَزوَاجَھُنَّ اذَا تَرَا ضَو بَینَھُم َالمَعرُوفِ“...
  3. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    اگر آپ کا یہ سوال TKH کی وساطت سے آتا تو بہتر تھا ۔ لیکن اللہ کے کلام کا معاملہ ہے جواب دیا جاتا ہے۔ 1۔فَطَلِّقُوْ ھُنَّ لِعِدَّتِھِنَّ وَاَحْصُوْا الْعِدَّۃَ : (الطلاق:1)۔ترجمہ: پس طلاق دو تم عورتوں کواس طرح کہ وہ عدت شروع کرسکیں اور ٹھیک ٹھیک شمار کرو عدت۔یہاں پر قرو کا ذکر نہیں ہے جس کا...
  4. ر

    نکاح مسیار

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔نکاح اگر اعلانیہ کیا جائے اور تا عمر ساتھ رہنے کے لئے کیا جائے چاہے نان و نفقہ کی ذمہ داری عورت اٹھالے اور خاوند عورت گھر میں ہی مقیم رہے جیسے ہمارے ہاں اکثر گھر جوائی رکھ لئے جاتے ہیں تو اس میں تو کوئی قباحت نہیں۔ لیکن نکاح مسیار کا تو فلسفہ ہی دوسرا ہے کہ جب آدمی سفر...
  5. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    دو طلاقوں(طلاقان) نہیں بلکہ دو بار طلاق(الطلاق و مرّٰتٰن)کے بعد ہی تو فرمایا ہے کہ یا تو رکھ لینا ہے بھلے طریقے سے یا رخصت کرنا ہے احسان کے ساتھ یعنی جو کچھ تم ان کو دے چکے ہو اسے ان سے واپس نہ لو۔ دوبار طلاق کے بعد اگر رکھ لی یعنی رجوع کرلیا تو معاملہ ختم اور اگر رخصت کردیا تو طلاق موثر ہوگئی۔...
  6. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    جناب تھوڑی سی اور مزید وضاحت کردوں :سورہ البقرہ کی آیت نمبر 229 میں دو موضوع ہیں ایک طلاق کا اور دوسرا خلع بالمال کا۔ آیت نمبر 230 کا تعلق خلع بالمال سے ہےچونکہ خلع بالمال کے فورًا بعد آیت نمبر 230 شروع ہورہی ہے اور گرائمر کے لحاظ سے بھی ان میں تعلق بنتا ہے جس کی وضاحت پہلے کی جا چکی ہے ۔شکریہ۔
  7. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    جناب۔ آپ بالکل صحیح سمجھے یہی مطلب ہے میرا۔
  8. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ بِهِ فَإِن طَلَّقَهَا ترجمہ: پس کوئی گناہ نہیں ان دونوں پر اس بات میں کہ عورت فدیہ ادا کرے پھر اگر مرد طلاق دے دے اس عورت کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس میں طلاق متعلق ہوگئی فدیہ دینے والی سے نہ کہ ہم اسے تیسری طلاق کا نام دیں۔ فقرہ تو بن گیا
  9. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    ایک استدعا اللہ تعالیٰ کے حضور اے اللہ ! ہمارے سامنے تیرے رسولﷺ موجود نہیں ہیں کہ ان سے پوچھ لیں۔ تیرے رسول کے وہ صحابہ موجود نہیں جن کے اتباع پر تیری رضامندی موقوف ہے کہ ان سے دریافت کرلیں ۔ ان سابقون لاولون کے تابعین بالاحسان بھی موجود نہیں کہ ان سے حقیقت کا پتہ لگا لیا جائے۔ یہاں تک کہ...
  10. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    اس بحث کا کوئی حاصل نہیں ہوگا میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ حقائق آپ اور سب کے سامنےآجائیں اگر پہلے آپ بالکل غیر جانبداری سے نیچے دئے ہوئے آپشنز کا مطالعہ کرلیں پھر فیصلہ آپ خود کرلیں کہ کون سا آپشن درست ہے۔ سورہ البقرہ کی آیات نمبر229 اور 230 الطَّلَاقُ مرّٰتٰن ِفَاِمْسَاکٌ بَاالْمَعْرُوْف ِ اَوْ...
  11. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    اہل قرآن سے یاد آیا :صرف آپ کی معلومات کے لئے عرض کردوں کہ اہل قرآن، اہل حدیث، اہل تشیع ، اہل فقہ(مقلدین) ، نیچریے اور یہاں تک کہ منکران حدیث بھی تین طلاق کے قائل ہیں۔ میرا کسی اہل قرآن سے تعلق نہیں۔میں صرف اور صرف قرآن کو سپریم اتھارٹی مانتا ہوں۔ سنت تواترہ کا قائل ہوں مگر ان احادیث کو صحیح...
  12. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    بھائی خضر صاحب آپ کے رسپانس کا شکریہ۔ 230 آیت میںفَاِنْ طَلَّقَھَا کا تعلق عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ بِهِ سے بنتا ہے نہ کہ اس سے ما قبل الطلاق مرّٰتٰن سے ۔یہی میرا خیال ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ فَاِنْ طَلَّقَھَا تیسری طلاق نہیں ہے بلکہ اس عورت کی طلاق ہے جو فدیہ لیکر طلاق حاصل کرتی...
  13. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    سبحان اللہ آپ کو پتہ ہی نہیں کہ قوسین کب لگتی ہیں تو آپ سے بحث کس طرح کی جاسکتی ہے۔خدا حافظ۔
  14. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے سنت رسول کی بات کی ہی نہیں۔ حدیث اور سنت کو خلط ملط کرنا مناسب نہین ہے۔ دوسری بات حضرت معاذ بن جبل کی روایت سے یہ ثابت ہے کہ پہلے مسئلہ کو قرآن میں تلاش کرو، وہاں مل جائے تو ٹھیک اگر نہ ملے تو حدیث رسول میں تلاش کرو اگر وہاں بھی نہ ملے تو تفقہ کرو اور دوسروں کے تفقہ...
  15. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    یا کم از میری رہنمائی فرمائی جائے کہ مذکورہ آیات کی تشریح میں مجھ سے کہاں غلطی سرزد ہوئی ہے۔
  16. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    بہت مہربانی رد بھی قرآنی آیات کے زریعے ہونا چاہیے۔
  17. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    اس کا مطلب ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کریں۔ اب {لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیھِم (حضرت ابراہیم اور ان کے بیٹے) أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ} [الممتحنہ: 6] کا کیا مطلب ہوگا؟
  18. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    قرآن اس لئے حضور پر نازل ہوا کہ وہ اللہ کے پیغام بر تھے ۔فرمایا وَمَا عَلَےالرَّسُولِ الالبَلٰغ المبین۔اور نہیں ہے رسول پر ذمہ داری مگر یہ کہ کھول کھول (اس پیغام کولوگوں تک) پہنچائے۔ وہ اس قرآن کو ہمیں کتابی شکل میں ہی دے کر گئے ہیں۔" کیا میں اللہ کے سوا تلاش کروں کوئی اور فیصلہ کرنے والا...
  19. ر

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    میرے پیارے بھائی قرآن اللہ تعالیٰ نے نازل کیا اور حضرت محمدﷺ پر نازل ہوا۔ حضرت محمدﷺ کے بعد یہ ذمہ امت کے سپرد ہے کہ وہ اس پیغام کو سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ میں اور آپ سب اس میں شامل ہیں۔ اس مقصد کے لئے اللہ قرآن آسان بنادیا ہے نصیحت حاصل کرنے کے لئے۔ارشاد ہے " وَلَقَدْ یَسَّرْنَا...
Top