• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. د

    عدت

    کیا عدت کا وقت گزرنے سے پہلے یا عدت کے بغیر ورت کا نکاح ہو سکتا ہے ور اگر کرلے تو کیا قوہ نکاح جائز ہے یا باطل ہے ؟
  2. د

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    موحترم qarien کرام سے derkhuwast ہے صحیح مسلم کی حدیث پر aitiraz کا جوب درکار ہے سیدنا ابو سفیانؓ اورسیدہ ام حبیبہؓ کا نکاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست نے سوال کیا کہ حدیث میں آتا ہے کہ نبی ﷺ نے سیدنا ابو سفیان ؓ کے کہنے پر سیدہ ام حبیبہؓ سے نکاح کیا تھا اور اگر چونکہ نبی ﷺ کسی...
  3. د

    سند مطلوب

    سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو ایک نماز پڑھائی۔ پس جب آپ نے نماز پوری کی تو ان کی طرف چہرۂ مبارک کرتے ہوئے فرمایا:’’کیا تم اپنی نماز میں پڑتے ہو جبکہ امام پڑھ رہا ہوتا ہے؟۔‘‘ تو وہ خاموش ہوگئے، آپ نے یہ بات تین دفعہ دہرائی، تو ایک یا کئی اشخاص...
  4. د

    وتر کی پہلے قعدہ کے بارے میں روایت ۔ . عبد الله بن مسعود

    وتر کی پہلے قائدے کے بارے میں روایت . عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر ایسے پڑھتے تھے کہ پہلی رکعت میں سبح اسم ربک پڑھتے تھے دوسری رکعت میں سورۃ الکافرون پڑھتے تھے پہر قعدہ اولی پڑتے تھے تیسری رکعت...
  5. د

    فجر کی نماز تاخیر سے پڑھنے کی روایات موجود ہیں یا نہیں ؟

    asalamuallaikum qarien kiram se moadabana guzarish Kya fajar ki namaz takheer se perhne ki koi hadees ahadees k zalhire me pai jati he Kya wo sahih riwayat he yaa zaif Jazakallahu khaira
  6. د

    مؤمل بن اسماعیل

    Asalamu allaikum mohtaram Momil bin ismail k bare me kuch maloomat derkaar hen Barai meherbani kuch bataiye
Top