• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    جتنا پختہ ایمان، اتنا کڑا امتحان!

    جتنا پختہ ایمان، اتنا کڑا امتحان! تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری مومن کے لیے آزمائش اللہ کی طرف سے نعمت اور تحفہ ہوتی ہے، اب جس میں جتنا ایمان ہوگا، اس پر آزمائشیں بھی اتنی ہی سخت آئیں گے، جیسے انبیائے کرام، پھر اس سے نچلے مرتبے والے۔ تب ہی تو مصائب اور بیماریاں اللہ والوں پر زیادہ سخت...
  2. م

    عدالت صحابہ کتاب وسنت کی روشنی میں

    عدالت صحابہ کرام کتاب وسنت کی روشنی میں تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری عدالت صحابہ اہل سنت کے نزدیک اعتقادی مسئلہ ہے یا یوں کہیے کہ ضروریات دین میں سے ہے۔ وہ اپنے اس عقیدہ پر کتاب و سنت سے کئی دلائل رکھتے ہیں۔ ملاحظہ ہوں: قرآنی دلائل ١۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: لَقَدْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ...
  3. م

    صحابہ کے لیے کام کرنا سعادت ہے، ان شاء اللہ اہل حدیث کا منشور دفاع صحابہ ہی ہوگا۔

    صحابہ کے لیے کام کرنا سعادت ہے، ان شاء اللہ اہل حدیث کا منشور دفاع صحابہ ہی ہوگا۔
  4. م

    ابو طالب کا نام؟

    ابو طالب کا نام تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابو طالب کا نام عبد مناف بن عبد المطلب تھا۔ شیعہ کہتے ہیںکہ آپ کا نام عمران تھا۔ یہ دنیا کی بے حقیقت بات ہے۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (٨٥٢ھ) لکھتے ہیں: وَاسْمُہ، عِنْدَ...
  5. م

    حدیث : حب الوطن من الایمان کی حقیقت!

    ان شاء اللہ آئندہ خیال کریں گے۔ جزاکم اللہ خیرا
  6. م

    بھینس کی قربانی

    بھینس کی قربانی تحریر : حافظ ابو یحییٰ نورپوری قربانی کے جانور: قرآنِ کریم نے قربانی کے لیے بَھِیمَۃ الْـأَنْعَام کا انتخاب فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ِگرامی ہے : (وَیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ فِيْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُومٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ مِّنْ بَہِیْمَۃِ الْـاَنْعَامِ فَکُلُوْا مِنْہَا...
  7. م

    حدیث : حب الوطن من الایمان کی حقیقت!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری وطن سے محبت ایک فطری چیز ہے، ہر انسان کو اپنے ملک، اپنے صوبے، ضلع، پھر شہر یا گاوں، پھر گلی، پھر اپنے گھر اور پھر اپنے کمرے سے فطرتا محبت ہوتی ہے۔ اسلام میں اس کی کوئی ممانعت نہیں، بل کہ اپنے وطن محبت اور جائز طریقے سے اس کا اظہار کرنا...
  8. م

    نہار منہ پانی پینے سے طاقت کم ہو جاتی ہے حدیث کی تحقیق

    زید بن اسلم رحمہ اللہ کا ترجمہ پیش کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ کیوں کہ وہ سند میں موجود نہیں۔ باقی ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے۔
  9. م

    کیا حدیث میں نہار منہ پانی پینا منع ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا حدیث میں نہار منہ پانی پینا منع ہے؟ تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری طب نبوی ایک مستقل موضوع ہے۔ ائمہ محدثین نے اپنی شاہکار تصانیف میں اسے ایک مستقل کتاب کی صورت میں ذکر کیا ہے۔ اس میں بھی وہی احتیاط ملحوظ رکھی جائے، جو دیگر احکام ومسائل میں رکھی جاتی ہے۔ طب نبوی...
  10. م

    ترک حج کی سزا میں ایک حدیث کی تحقیق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ترک حج کی سزا میں ایک حدیث کی تحقیق تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری اس میں کوئی شک نہیں کہ حج ارکان اسلام میں سے ہے۔ اس کا منکر کافر اور اسے استطاعت کے باوجود ترک کرنے والا فاسق وفاجر ہے، لیکن اس سلسلے میں بعض لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ایک حدیث بیان...
  11. م

    غیبت کی مذمت میں بیان کی جانی والی ایک حدیث کی تحق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم غیبت کی مذمت میں ایک حدیث کی تحقیق تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری بلا شبہ غیبت گناہ کبیرہ ہے، اس کی حرمت قرآن اور صحیح احادیث میں کئی مقامات پر مذکور ہے، اسے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر قرار دیا گیا ہے (سورت حجرات : 12)، یہ نحوست اور کئی اخلاقی برائیوں کو جنم...
  12. م

    قیامت کی نشانیاں

    آمین! بالکل محمد مالکی بھائی! ایسا ہی ہے۔
  13. م

    کسی چیز کے حصول کے لیے کمر بستہ ہو جائیں، حاصل ہو جائے گی، ان شاء اللہ

    کسی چیز کے حصول کے لیے کمر بستہ ہو جائیں، حاصل ہو جائے گی، ان شاء اللہ
  14. م

    منوانا جھوٹ کو پڑتا ہے، سچ کے لیے منوانے کی ضرورت نہیں ہوتی، کیوں کہ اس کی اپنی پاور ہے۔

    منوانا جھوٹ کو پڑتا ہے، سچ کے لیے منوانے کی ضرورت نہیں ہوتی، کیوں کہ اس کی اپنی پاور ہے۔
  15. م

    اللہ کو راضی کر لیں، ساری کائنات آپ کی ہو جائے گی۔

    اللہ کو راضی کر لیں، ساری کائنات آپ کی ہو جائے گی۔
  16. م

    قسم کے بعد ان شاء اللہ کہنا؟

    قسم کے بعد ان شاء اللہ! تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری قسم کے متصل بعد ان شاء اللہ کہنے سے قسم بے اثر ہو جاتی ہے،اگر وہ کام کر دے تو گناہ گار نہیں ہو گا۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ لکھتے ہیں؛ اتفق العلماء علی أن من حلف باللّٰہ لیقضین دین غریمہ غداً إن شاء اللّٰہ أو لیردن ودیعتہ أو...
  17. م

    قیامت کی نشانیاں

    علاماتِ قیامت تحریر :غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری قیامت دو طرح ہو گی،قیامت صغریٰ اور قیامت کبریٰٰ ہر ایک کی نشانیاں ہیں، قیامت کبریٰ کی چند عَلامات ہیں: ١۔ امام مہدی کا ظہور ٢۔ کانے دَجال کا ظہور ٣۔ نزولِ عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام ٤۔ دابۃ الارض ٥۔ یاجوج و ماجوج ٦۔ سورج کا مغرب سے طلوع ہو نا ٧۔...
  18. م

    جی ہاں، بڑی خوشی سے

    جی ہاں، بڑی خوشی سے
  19. م

    طلاق کے مسائل

    تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری سوال : : ایک یا دو طلاقیں دیں، بیوی عدت میں تھی کہ شوہر کی وفات ہو گئی، کیا وارث بنے گی؟ جواب : بیوی وارث بنے گی، اسی طرح بیوی دورانِ عدت فوت ہو جائے، تو شوہر وارث بنے گا۔ یہ اجماعی مسئلہ ہے۔ ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : سَأَلْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ...
Top