• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    روداد مطالعہ نہج البلاغہ

    روداد مطالعہ نہج البلاغہ نہج البلاغہ شیعہ مذہب کی اساسی کتب میں شمار ہوتی ہے، بلکہ 95 فیصد شیعہ لوگوں کے ہاں قطعی الصحت والدلالۃ بھی ہے، ان کے نزدیک نہج البلاغہ کا ہر ہر خطبہ اور ہر ہر لفظ قطعی الصحت ہے، اس کی صحت پر اجماع کا دعوی بھی کیا جاتا ہے، تاہم موجودہ دور کے بعض شیعہ نے نہج البلاغہ کے...
  2. ا

    خاندان نبوت میں اسم عائشہ ، کتب شیعہ

    خاندان نبوت میں اسم عائشہ رضی اللہ عنہا کا رواج 1 عائشہ بنت جعفر صادق۔حوالہ اعلام النساء : عمر کحالہ 2 عائشہ بنت موسی کاظم بن جفر صادق۔ الارشاد للمفید : ص304 3 عائشہ بنت جعفر بن موسی کاظم بن جعفر صادق، عمدۃ المطالب : ص63 4 عائشہ بنت علی رضا بن موسی کاظم، بحار الانوار : 11/222 5 عائشہ بنت علی...
  3. ا

    اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کا علمی مقام و مرتبہ

    ماں جی کا علمی مقام و مرتبہ صحابہ کرام مسائل میں ان کی طرف رجو ع کیا کرتے تھے۔ سیدنا ابوموسی اشعری۔ سنن الترمذی : 3883 سیدہ عائشہ تمام لوگوں سے بڑی عالمہ تھیں۔ اکابر صحابہ بھی ان سے علم حاصل کیا کرتے تھے۔ قبیصہ بن ذویب، الطبقات الکبری : 2/374 میں نے کتاب اللہ، سنت رسول اللہ، شعر اور میراث کے...
  4. ا

    رسول اللہ ﷺ کی زندگی کا اہم گوشہ

    کبھی غور کیا آپ نے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض الموت ہے، اور آپ کے پیش نظر دو انتخاب ہیں : دنیوی حیات کے چند آخری لمحے کہاں گزریں؟ آپ ﷺ کے بعد مسجد نبوی کا امام کون ہو؟ تب اللہ کے محبوب ﷺ نے مصلے کے لئے عائشہ کے باپ کو منتخب کیا اور سکینت کے لئے ابوبکر کی بیٹی کے گھر کو منتخب کیا۔...
  5. ا

    شیعہ مصادر میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان

    #ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت شیعہ مصادر میں ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان مذکورہ ذیل حوالے محض تائیدا پیش کئے جارہے ہیں، کیوں کہ ہم کو ایسے لوگوں سے خیر کی نہ تو کوئی امید ہے اور نہ ان کی زبانیں ہماری ماؤں کے متعلق اچھی ہوسکتی ہیں، لیکن سچ خود کو منوا لیا کرتا ہے،اسی لئے بعض...
  6. ا

    بنت صدیق رضی اللہ عنہ اور بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    #ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت بنت صدیق اور بنت رسول فاطمہ رضی اللہ عنہا کی عادات و خصائل اٹھک بیٹھک اپنے والد گرامی ﷺ سے اس حدتک مشابہہ تھیں کہ اتنی مشابہت کسی دوسرے کی میں نے دیکھی ہی نہیں، فاطمہ جب گھر تشریف لاتیں تو اللہ کے محبوب ان کے استقبال کو کھڑے ہوجاتے، ان کو بوسہ دیتے اور پھر اپنے ساتھ بٹھا لیتے۔...
  7. ا

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے علم کا اعتراف بزبان ماں جی عائشہ رضی اللہ عنہا

    #ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت سیدنا علی کے علم کا اعتراف بزبان ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا شریح بن ہانی کہتے ہیں : میں نے ماں جی سے موزوں کے مسح کی بابت ہوچھا تو انہوں نے فرمایا: شریح! علی رضی اللہ عنہ سے پوچھ لیجئے، وہ اس مسئلہ میں مجھ سے بہتر علم رکھتے ہیں۔ صحیح مسلم : 276
  8. ا

    تربیت کا اثر

    #ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت تربیت کا اثر سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر کہ جس گالیاں سن کر دعائیں دیں یہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت کا ایک پہلو ہے اور ہم دیکھتے ہیں کہ ماں جی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو بھی سیرت کے ان موتیوں سے وافر حصہ ملا ہے، واقعہ افک میں سیدہ پر الزام لگانے والوں...
  9. ا

    بخدا ! محمد ﷺ کا خاندان ایسا نہیں تھا

    #ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت بخدا ! محمد ﷺکا خاندان ایسا نہیں تھا اللہ کے پیغمبروں کو ایک امتیازی شان ملا کرتی ہے، انبیاء سے گناہ نہیں ہوتا، وہ اللہ کی نافرمانی نہیں کرتے، ان سےغیر اخلاقی حرکات صادر نہیں ہوتیں، حتی کہ انبیاء ادنی اخلاقی برائیوں سے بھی دور ہوتے ہیں، دشمن سامنے کھڑا ہے، موقع ہے سر قلم کردیا...
  10. ا

    اصحاب رسول اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ، کتب شیعہ کی گواہی

    اصحاب رسول اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ، کتب شیعہ کی گواہی سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عراق میں لوگوں کے ساتھ نماز صبح ادا کی اور نماز سے فارغ ہو کر لوگوں کو موعظہ فرمایا پھر رونے لگے اور سب کو خوف خدا سے رُلایا ۔پھر فرمایا کہ اللہ کی قسم کھاتا ہوں کہ میں نے اپنے خلیل رسول اللہ کے زمانہ میں ایک گروہ...
  11. ا

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اہل سنت کی محبت، ایک شیعہ محقق کااعتراف

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اہل سنت کی محبت، ایک شیعہ محقق کا اعتراف ابتداء میں میرا موقف تھا کہ اھل سنت ماخذ میں مرویات مولا علی علیہ السلام نہ ہونے کے برابر ہیں اور اھل سنت فقہاء اور محدثین نے اس امر کی طرف توجہ نہیں کی مگر تقریباً ایک سال سے کتب ستہ ، سنن دارمی اور موطا امام مالک میں مروی...
  12. ا

    اہل بیت اور صحابہ، از کتب شیعہ

    اہل بیت اور صحابہ، از کتب شیعہ سیدنا علی رضی اللہ نے فرمایا: '' میں تم کو صحابہ کرام کے متعلق وصیت کرتا ہوں کہ ان پر سب نہ کیا کیجئے گا، انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے بعد کوئی بدعت ایجاد نہیں کی، اور نہ کسی بدعتی کو پناہ دی، ان کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کی وصیت بھی خیر و بھلائی کی تھی۔'' بحار الانوار...
  13. ا

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور اہل بیت نبی

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور اہل بیت نبی شیخ الاسلام رحمہ اللہ اپنا ایک منگولی کے ساتھ پیش آیا قصہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں : یہ لوگ جب دمشق آئے اور ہمارے ان سے بعض مناظرے وغیرہ ہوہئے تو ایک منگولی نے مجھ سے پوچھا: آپ کا یزید کے متعلق کیا موقف ہے؟ میں نے اس سے کہا کہ ہم نہ اس سے محبت...
  14. ا

    اہل بیت کی تعلیمات سے انحراف اور اہل بیت و صحابہ کی تکفیر

    اہل بیت کی تعلیمات سے انحراف اور اہل بیت و صحابہ کی تکفیر رسول اللہ ﷺ کی آل اور آپ کے اصحاب کے درمیان باہم رشتہ داریاں، محبتیں، تعلق داریاں ، اخوتیں اور جنبہ داریاں کسی کور چشم سے پوشیدہ ہوں تو ہوں، اہل فکر و نظر سے چھپی ہوئی نہیں ہیں۔ کبھی علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی کی شادی خطاب کے بیٹے سے ہوتی...
  15. ا

    رسول اللہ ﷺ کی امت دوراہے پر

    رسول اللہ ﷺ کی امت دوراہے پر ان دنو ں وہ لوگ جن کو خود کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہئے، رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے درہے ہیں، ابھی حال ہی میں ایک گدی نشین کا بیان سننے کو ملا، وہ خال المومنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو نعوذ باللہ کافر قرار دے رہا ہے۔ ادھر دیوبندی حلقوں میں بھی...
  16. ا

    اصولوں کا نفاق اور حواریان مرزا فلاں

    اصولی نفاق اور حواریاں مرزا فلاں جہلمی شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اسلام کی طرف انتساب کرنے والےگمراہ فرقے، اسلا م کے واضح دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں، کیوں کہ دشمن براہ راست انسان کے دین اور دل پر حملہ آور نہیں ہوتا، اور یہ فرقے براہ انسان کے دین و دل کو خراب کرتے...
  17. ا

    کیا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین منافق تھے، نعوذ باللہ

    ❤️صحابہ کے دیوانو ذرا قریب قریب ہوجاو❤️ منافق کسے کہتے ہیں؟ جو دل سے اسلام قبول ہی نہ کرے اسے ؟ اور جو اسلام قبول کرنے کے بعد اسلام کو چھوڑ دے اسے مرتد کہتے ہیں؟ ایسا ہی ہے نا؟ پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو اللہ نے منافقین بارے بتا دیا تھا۔ تو جب کوئی رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کو منافق کہتا...
  18. ا

    مذہب شیعہ اور اس کے اصول روایت کا ایک سرسری مطالعہ

    مذہب شیعہ اور اس کے اصول روایت کا ایک سرسری مطالعہ ابوالوفا محمد حماد اثری 1فرقہ شیعہ اخباری و اصولی میں مبدل ہوا، لیکن یہ تبدیلی کچھ ایسی نہیں کہ بنیادی احکام و عقائد ہی پہ اثر انداز ہوتی، اخباری و اصولی ہر دو فریق، بداء ، رجعت، متعہ اور صحابہ کرام کو غیر عدول سمجھنے والے عقیدے پر متفق ہیں۔ 2...
  19. ا

    سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=2005154243142967&set=pcb.2005156626476062&type=3&theater
  20. ا

    ولایت علی رضی اللہ عنہ

    ولایت علی رضی اللہ عنہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری اہل سنت کے نزدیک اہل بیت سے محبت عین ایمان ہے۔ ان کے نزدیک سیدنا علی رضی اللہ عنہ اہل بیت رسول میں شامل ہیں۔ صحابہ کرام کے مسئلے میں بعض لوگ دو انتہاوں پر ہیں، ایک روافض اور دوسرے نواصب۔ خلیفہئ چہارم امیر المؤمنین سیدنا علی بن ابو طالب رضی...
Top