• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    شکایت میری پوسٹ کہاں ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میں نے کل ایک پوسٹ بعنوان "ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک" کی تھی۔ لیکن فورم پر تازہ ترین کے زمرے میں اس کا کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ اس کا سبب کیا ہے؟ جزاکم اللہ خیرا
  2. ع

    ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک

    [اس مضمون کے لیے بنیادی استفادہ غلام رسول مہرکی کتابوں''سید احمد شہید،تحریکِ مجاہدین اورسرگزشتِ مجاہدین''سے کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سید مودودی ؒ کی ''تجدید و احیائے دین '' اور ابوالحسن علی ندوی ؒ کی تاریخِ دعوت و عزیمت حصہ ششم'' بھی پیشِ نظر رہیں۔یہ مضمون پندرہ روزہ "نشور" کراچی کی 16تا 30 نومبر...
  3. ع

    ظلم کا ساتھ دینا

    جو شخص کسی ظلم کے موقع پر موجود ہو مگر وہ اس پر راضی نہ ہو(براءت کا اظہار کرے) وہ ایسا ہے جیسا وہاں موجود ہی نہیں(یعنی اس ظلم میں اس کا کوئی حصہ نہیں)اور جو شخص کسی دوسرے مقام پر تھا اسے اس ظلم کی خبر پہنچی اور اس نے کہا خوب ہوا تو وہ ایسا ہے جیسا اس موقع پر موجود اور ظلم میں شریک ہو۔ کیا یہ...
  4. ع

    الصحیح ترغیب و ترہیب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ترغیب و ترہیب از عبدالعظیم المنذری، اردو میں البانیؒ کی تخریج کے ساتھ کس مکتبے کی مستند ہے۔ مکتبہ قرطاس نے اسے شائع کیا ہے ، اس کے بارے میں معلومات چاہییں۔ جزاک اللہ
  5. ع

    اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان کیا یہ کوئی حدیث ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  6. ع

    کیا یہ حدیث ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ الجاہل یشکوااللہ الی الناس اس حدیث کی سند درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین و احسن الجزاء
  7. ع

    شکایت برائے فوری توجہ

    https://www.facebook.com/kaleem.library?ref=pymk&fref=pymk السلام علیکم و رحمۃ اللہ برائے مہربانی اوپر دیا گیا لنک چیک کریں۔ محدث لائبریری کے لوگو کے ساتھ قادیانیت کی تبلیغ کی جارہی ہے۔یہ ایک سنجیدہ اور فوری نوعیت کا معاملہ ہے۔
  8. ع

    رهبانية هذه الأمة الجهاد في سبيل الله(مسند احمد)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ رهبانية هذه الأمة الجهاد في سبيل الله مسند احمد کی روایت کی حیثیت سے بیان کی جاتی ہے۔ اس کا مکمل حوالہ درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا فاحسن الجزاء
  9. ع

    دعائے عیدین

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم سے عیدین کے موقع پر کوئِ دعا ثابت ہے؟ مثلا
  10. ع

    انپیج پرابلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ انپیج ۲۰۱۱ کی انسٹالیشن کے بعد Failed to update system registry Please try using regedit کا میسج موصول ہوتاہے۔ کچھ علاج اس کابھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟ جزاکم اللہ خیرا
  11. ع

    شاگردں کو گمراہ کرنے پر استاذ کو عذاب۔ کیا یہ حدیث ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک جگہ یہ واقعہ بطور حدیث سننے میں آیا: ایک صحابی ،نبی کریم کے پاس پریشانی کی حالت میں اآءے اور عرض کی کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ایک بڑا میدان ہے جس میں دو طرف لوگو ں کی قطاریں رواں ہیں۔ داءیں طرف والے اطمینان کے سات اور باءیں والے انتہاءی پریشانی کی حالت میں سفر...
  12. ع

    فری ہینڈ ساوفٹ ویر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ مجحے فری ہینڈ سوفٹ ویر درکار ہے۔ ٹراءل ورژن نہ ہو۔ جزاک اللہ خیرا
  13. ع

    کیا بلوغ المرام مع اردو ترجمہ یونی کوڈ میں دست یاب ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا بلوغ المرام مع اردو ترجمہ یونی کوڈ میں دست یاب ہے؟
  14. ع

    سب سے افضل انسان اورحافظ قران کی مثال۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ١۔ سب سے افضل انسان وہ ہے جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور مال سے جہا دکرے۔ ٢۔ قرآن یادکرنے والے شخص کی مثال اونٹ کی رسی پکڑے ہوئے شخص کی ہے۔ اگر وہ اسے چھوڑ دےتو وہ چلا جائے اور اگر پکڑ کر رکھے تو رکا رہے۔ یہ دو احادیث کے مفہوم ہیں۔ کیا ان کا حوالہ مل سکتا ہے؟...
  15. ع

    معیارِ فضیلت کیا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ یہ سوال سامنے آیا ہے کہ اہلِ تشیع کی جانب سے دین کو اہلِ بیت(ان کے تسلیم کردہ) کے گرد کھمانے کواہلِ سنت رد کرتے ہیں۔لیکن موروثیت سابقہ انبیاء کے ہاں بھی موجود تھی۔ نبی کا بیٹا یا بھتیجا ہی نبی بنتا تھا۔پھر یہ کلیہ سیدنا محمد ﷺ کے لیے کیوں نہیں۔ جب کہ اہلِ سنت ان احادیث...
  16. ع

    فرمائشِ کتاب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ برائے مہربانی مولانا اسحٰق بھٹی صاحب کی سوانح گزران گزر گئی اپلوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ
Top