• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Bint e Rafique

    السی کے بیج کے چهہ حیرت انگیز فوائد.

    السی کے بیج 6 حیرت انگیز کمالات کے مالک السی کے بیج کو انگریزی زبان میں Flaxseeds کہا جاتا ہے اور یہ ہزاروں سال سے دنیا میں استعمال کیے جارہے ہیں- السی کے بیج ہمارے جسم کو تندرست اور صحت مند رہنے میں مدد فراہم کرتے ہیں- ہماری جلد سے لے کر ہمارے جسمانی اعضاﺀ تک کو صحت مند بناتے ہیں٬ یہاں تک کہ...
  2. Bint e Rafique

    کیا آپ تلوں کی افادیت سے واقف ہیں؟

    تِلوں کو تو آپ نے دیکھا ہوگا مگر کیا اس کے تیل کو کبھی استعمال کیا؟ اگر نہیں تو آپ یقیناً اس کے حیرت انگیز فوائد سے بھی واقف نہیں ہوں گے۔ حالیہ طبی تحقیقی رپورٹس میں اس تیل کے طبی فوائد سامنے آئے ہیں جو کہ حیران کن ہیں کیونکہ یہ جلد اور بالوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ مختلف امراض سے بھی تحفظ...
  3. Bint e Rafique

    دھرتی کو ماں کہنے والی حدیث ضعیف.

    کیا احادیث کی روشنی میں ملکی سرزمین کو ماں کہا جا سکتا ہے؟ ٭ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «۔۔۔وتحفظوا من الأرض، فإنها أمكم، وانه ليس من أحد عامل عليها خيرا أو شرا إلا وهي مخبرة». ”زمین (پر گناہ کرنے) سے احتیاط برتو، کیوں کہ یہ تمہاری ماں...
  4. Bint e Rafique

    انگور کے فوائد.

    پھلوں کی غذائیت تمام غذاؤں میں اہم اورلطیف ترین حیثیت رکھتی ہے اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کیلئے مختلف اقسام کے اجناس، سبزیاں، ترکاریاں اور دیگر مختلف النوع خوردنی نعمتیں پیدا کی ہیں وہاں مختلف قسم کے موسمی پھل بھی ایسے پیدا فرمائے ہیں ۔ ایسی ہی نعمتوں میں ایک نعمت انگور ہے جو انتہائی ناور لذیذ...
  5. Bint e Rafique

    استاد و شاگرد۔

    ایک دانشور واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں ایک بڑے تعلیمی ادارے کی فرسٹ ائیرکی تقریباً پانچ سو لڑکیوں سے سیمینار کی صورت میں خود شناسی کے موضوع پر بات کر کے باہر آ رہا تھا توایک لڑکی تیزی سے میرے پیچھے آئی اور کہنے لگی "سر!۔میں آپ سے دوستی کرنا چاہتی ہوں" میں نے مسکرا کر پوچھا "وہ کیا ہوتی...
  6. Bint e Rafique

    برما کے روہنگیا مسلم۔

    برما۔۔۔! کہہ دو یہ مومنوں سے کہیں اور جا بسیں برما کے وزیر اعظم تھائی سین جب یہ کہتے ہیں کہ یہ روہنگیا مسلمان ہمارے باشندے نہیں بلکہ غیر ملکی ہیں ۔ ان پر ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہے اور اس مسئلہ کا واحد حل یہ ہے کوئی دوسرا ملک انہیں قبول کر لے یا اقوام ِ متحدہ ان کی دیکھ بھال کرے تو وہاں کے...
  7. Bint e Rafique

    اس پوسٹ کی تحقیق مطلوب ہے.

    قرآن کی اس آیت کے حوالے سے تحقیق مطلوب ہے. اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا...
  8. Bint e Rafique

    قبر آخری ٹھکانہ نہیں ہے.

    قبر آخرى ٹھكانہ نہيں ہے جب كوئى شخص فوت ہو جاتا ہے تو اخبارات اور جرائد اور خبروں ميں اكثر يہ كہا جاتا ہے كہ وہ اپنے آخرى ٹھكانے كى طرف منتقل ہو گيا، تو كيا قبر آخرى ٹھكانہ ہے ؟ شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى تيسويں پارہ كى تفسير ميں كہتےہيں: قبريں آخرى منزل نہيں بلكہ يہ تو ايك مرحلہ ہے، ايك...
  9. Bint e Rafique

    سورۃ الکہف مکمل.

    ✅سوره کهف✅ بسم الله الرحمن الرحيم الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ عِوَجًا ۜ (1) قَيِّمًا لِيُنْذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِنْ لَدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا (2) مَاكِثِينَ فِيهِ...
  10. Bint e Rafique

    کاکڑوچ۔

    ایک پارٹی میں کچھ عورتیں اکھٹی بیٹھی تھیں کہ اچانک ایک لال بیگ اڑ کہ ان میں سے ایک عورت پر آ کر بیٹھ گیا۔ وہ اٹھ کے جنونیوں کی طرح چھلانگیں لگانے لگی۔ ۳ منٹ یہ تما شا چلتا رہا۔ لال بیگ اڑ کر ساتھ والی عورت پہ جا بیٹھا۔ اب یہ عورت چیخنے لگی۔ چندمنٹ وہ اسی طرح چھلانگیں لگاتی رہی۔ اتنے میں ایک ویٹر...
  11. Bint e Rafique

    یوم عرفہ کی فضیلت و اہمیت

    یوم عرفہ کے دن روزہ رکھنا دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ سبحان اللہ اللہ عزوجل سال بھر کی تمام راتوں میں دنیائے آسمان پر نازل ہوتے ہیں جیسے اس کی شان کو لائق ہے سوائے یومِ عرفہ کے دن اللہ عزوجل دن کے وقت نزول فرماتے ہیں صرف اس دن کی عظمت کیلئے. ------- محمد ﷺ نے فرمایا: _صِيامُ يومِ عَرَفَةَ...
  12. Bint e Rafique

    پستے کے چهہ لاجواب فائدے.

    پستے کے چھ ایسے لاجواب فائدے جو صرف عورتوں کیلئے ہیں جان کر خوشی سے پھولی نہیں سمائیں گی پستہ صحت کے لیے مفید عناصر سے بھرپور ہوتا ہے اور یہ متعدد بیماریوں سے تحفظ بھی فراہم کرتا ہے۔ اس کے بے شمار فائدے ہیں جن میں بعض کا تعلق جلد اور بالوں کی خوبصورتی سے ہے۔ اس میں بڑی مقدار میں ریشہ، لحمیات،...
  13. Bint e Rafique

    میری بیٹیاں میری رونق ہیں

    فلسطین کے کسی گاؤں میں ایک درزی رہتا تھا اس کا نام خالد تھا خالد بہت غریب تھا رہنے کیلئے اس کے پاس صرف ایک جھونپڑی تھی ٹوٹی پھوٹی اور پرانی اسی جھونپڑی میں وہ اپنی بیوی اور لڑکیوں کے ساتھ رہتا تھا. خالد بہت غمگین رہتا تھا. وہ سارا سارا دن کپڑے سینے میں لگا رہتا.. بیٹھے بیٹھے کمر دکھنے لگتی اور...
  14. Bint e Rafique

    فیس بکی دانشور. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فیس بکی دانشور. فیس بکی دانشور دن چڑھے اٹھتا ہے، ہاتھ مونہہ دھوئے بغیر چائے کی چسکی لیتے ہوئے فیس بک لاگ ان کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پہلی نظر ایک حدیث شریف پر پڑتی ہے ... وہ لاٰئک کر کے کمنٹ میں "سبحان اللہ" لکھ دیتا ہے ... چائے کی اگلی چسکی کے ساتھ ہی شگفتہ کی نئ ہاٹ پروفائل پکچر نظر آتی ہے ... کمنٹ میں...
  15. Bint e Rafique

    میری ہر ٹوٹی امید مجھے اللہ سے جوڑتی ہے

    زندگی کی راہوں میں کچھ مقام آتے ہیں لوگ روٹھ جاتے ہیں ساتھ چھوٹ جاتے ہیں زندگی کے سب ہی پل بے مراد لگتے ہیں دن اداس لگتے ہیں چار سو اندھیرا جب خوب بڑھنے لگتا ہے اور دل یہ کرتا ہے زندگی کے یہ لمحے اب تمام ہو جائیں بہت جی لئے ہیں ہم اب سکوں سے سو جائیں تب کہیں سے اک تارا نور کا ابھرتا ہے مضطرب سے...
  16. Bint e Rafique

    کچھ لوگ کہتے ہیں قربانی کے لیے. ۔

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قربانی کے لیے صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قربانی کے متعلق بایں الفاظ حکم دیا ہے: "آپ صرف اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی کریں۔" (الکوثر:2) یہ حکم تمام امت مسلمہ کے لئے یکساں ہے خواہ وہ صاحب نصاب ہو یا نہ ہو۔ رسول اللہ صلی...
  17. Bint e Rafique

    موجودہ دور میں ڈاڑھی کا مذاق. تبصرہ مطلوب ہے.

    آجکل بہت سے مسلمانوں کو دیکها ہے سر عام داڑھی کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ داڑھیوں کو یہودیوں کی طرز کا بنا کر نبیﷺ کی احادیث اور سنت کا مذاق اڑایا جاتا ہے اگر کوئی نبیﷺ کی احادیث یا پھر قرآن کی آیت کا مذاق اڑائے تو ایسے ہی لوگوں کے لیے اللہ تعالی کا کیا ارشاد گرامی ہے سنئے چنانچہ ارشاد ربانی...
  18. Bint e Rafique

    ایک کہانی بڑی پرانی _

    ایک لکڑہارے کی شیر کے ساتھ دوستی ہوگئی۔ لکڑہارا جب بھی جنگل میں لکڑیاں کاٹنے جاتا شیر اس کے پاس آجاتا اور دونوں خوب باتیں کرتے۔لکڑہارا بھی بغیر کسی خوف کے شیر کے پاس بیٹھا رہتا کیونکہ اسے یقین تھا کہ شیر اسے کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ ایک دن ایک آدمی نے دونوں کو پاس بیٹھے دیکھ لیا ۔ وہ بہت...
  19. Bint e Rafique

    تبصرہ مطلوب ہے.

    *ایام تشریق* 9 ذی الحجہ کی فجر کی نماز کے بعد سے ایام تشریق شروع ہو جاتے ہیں اور 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنا واجب ہے۔ یہ کل23 نمازیں بنتی ہیں۔ 9 ذی الحجہ کی پانچ نمازیں ، 10 تاریخ کی پانچ نمازیں ، 11 تاریخ کی پانچ نمازیں، 12 کی پانچ نمازیں اور 13 کی تین نمازیں،...
  20. Bint e Rafique

    دھرتی کا فرعون.

    خدائی کے دعویدار فرعون کا عبرتناک انجام دراصل فرعون کسی شخص کا ذاتی نام نہیں تھا بلکہ قدیم شاہان مصر کا لقب تھا۔ جیسے ہمارے زمانے میں بھی کل تک جرمنی کے بادشاہ کو قیصر، روس کے تاجدار کو زار، ترکی کے فرمانروا کو سلطان اور والئی دکن کو نظام کہتے تھے۔ آج بھی صدر، و وزیراعظم، شاہ اور چانسلر جیسے...
Top