• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اعظم بنارسی

    احناف کے چند سوالات

    اہل السنت حضرات سے گذارش ہے کہ یہ دس سوالات یادکرلیں اور غیرمقلدین کے فتنے سے ہمیشہ امن میں رہیں۔ بشکریہ مجلس تحفظ سنت مہد پور سوال 1 مکمل نماز تکبیر تحریمہ سے سلام تک بمع احکام و مسائل (فرائض، واجبات، سنن، مستحبات، مکروہات، تعداد رکعات) قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے...
  2. اعظم بنارسی

    غیراللہ سے مدد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ علماء کرام سے درخواست ہے کہ درج ذیل بریلوی تلبیس کا فوری جواب دینے کی زحمت فرمائیں ✳ مسلمانوں کامدد گار اللہ ہے (سورۃ محمد آیت 11) جبریل اور نیک مومن بھی مددگارہیں( التحریم) دونوں آیتوں میں تطبیق اس طرح ہوگی کی پہلی آیت کا مطلب یہ ہے کہ حقیقی مددگار اللہ ہے اور ان...
  3. اعظم بنارسی

    مطلوب ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برائے مہربانی "سردی کےاحکام ومسائل"پرمشتمل کوئ کتاب ہو تورہنمائ فرمائیں
  4. اعظم بنارسی

    سردی اور گرمی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک حدیث کے مطابق سردی اور گرمی جھنم کے سانس کا نتیجہ ہے(آمناوصدقنا) لیکن سوال پیداہوتاہےکہ پھر مختلف جگہوں پر مختلف موسم کیوں کہیں سردی, کہیں گرمی, کہیں مکمل سال بھر سر دی رہتی ہے تو کہیں پورے سال گرمی .؟؟؟
  5. اعظم بنارسی

    تحریک ختم نبوت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آجکل پاکستان میں تحریک ختم نبوت مارچ ہورہاہے اس کے بارے میں کچھ بتلانے کی زحمت کریں اور خادم حسین رضوی کی حقیقت سے آگاہ کریں ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال نے والے اس کے محافظ کیسے ہو سکتے ہیں
  6. اعظم بنارسی

    نمازاشراق کی شرطیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک آدمی فجر کی نماز کے بعد سو گیا اور پھر اشراق کی نمازبیدارہونےکےبعداداکی تو کیا اس کی نماز اشراق اداہوجائےگی ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ نماز اشراق کےلیےنماز فجر کے بعد بیدار رہتے ہوئےاللہ کا ذکر کرنا رہناشرط ہے
  7. اعظم بنارسی

    ایک شیعہ کاسوال

    kya Sahaba gunah se pak thay ? Agar nh to unse jo ghltiyan sar zad hoeyn unko byan krnay se roka ku jata hay? Jab k Quran o Hadith me mutaddad maqamat par Ashaab k leay tanbeehi lehja istemal huwa hay... Ham is mslay par ahlesunat k muwaqaf ko janna chahta hain.. Kya ashaab par nuqta cheeni...
  8. اعظم بنارسی

    تعزیتی جلسہ کاحکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آجکل دیکھنے میں آتا ہے کہ کسی بڑے عالم یا کسی مشہور شخصیت کی موت کے بعد تعزیتی جلسہ کیاجاتاہے جس میں اس شخص کی قصیدہ خوانی کے ساتھ ساتھ موت کی یاد دہانی بھی کرائ جاتی ہے. ایسے جلسوں کا کیا حکم ہے ؟؟ کوئی بھائی رہنمائی فرمائے
  9. اعظم بنارسی

    خلع کے بعد دوبارہ نکاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے سلسلے میں کہ خلع کےبعد دوبارہ رضامندی سے نکاح کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ اگر ہاں تو اسکی تعدادکیاہوگی؟ کیا خلع میں بھی حلالہ کی کوئی صورت بنتی ہے یا نہیں ؟ بینواتوجروا
  10. اعظم بنارسی

    مرزا قادیانی کا مسلک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پاس ایک حنفی ساتھی نے سیرت المھدی کا ایک اسکین بھیجاہے جس میں لکھا ہے کہ مرزاقادیانی اہل حدیث تھا لیکن اپنے پیرکے کہنے پر اپنے آپ کو حنفی کہتاتھا. اس اعتراض کاجواب برائے مہربانی جلدسے جلد دیں مہربانی ہوگی
  11. اعظم بنارسی

    شعرکامطلب بتائیں

    میری قسمت کے موافق تو معین کردے اپنی سرکار سے واں مایتحلل کا بدل مذکورہ بالا شعر کی کی وضاحت و تشریح مطلوب ہے رہنمائی کریں
  12. اعظم بنارسی

    چرم قربانی کااصل حقدارمحروم کیوں ؟؟؟؟؟؟؟

    تحریر ابوصمصام جمال بنارسی ====================== ہمارے معاشرہ میں چرم قربانی کا بھی وہی حال ہےجو بدقسمتی سے زکوۃ جیسی اہم عبادت کاہے جب سے مدارس اور تنظیم کے نمائندےگھر گھر جاکرزکوۃ کا مال وصول کرنے لگے نتیجہ یہ نکلا کہ لوگوں نے یہ سمجھ لیا کہ ان مدارس سےبڑھ کر زکوۃ کا کوئ حقدار ہی نہیں...
  13. اعظم بنارسی

    چوٹی کٹوا یاایمان کٹوا

    *تحریر:* _ابوصمصام جمال بنارسی_ ~~~~~~~~~~~~~~~~ چند مهینوں سے چوٹی کٹوا پورے ہندوستان میں کھلبلی مچائے ہوئے ہے خاص طور سے صوبہ اتر پردیش سے اسے کچھ زیادہ ہی محبت ہے چوٹی کٹوا کےبارے میں لوگوں کی مختلف رائے ہیں کچھ کہہ رہے ہیں کہ یہ کسی کیڑے کی حرکت ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیڑاہے...
  14. اعظم بنارسی

    علماء اہل حدیث سے چندسوالات

    ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ( ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ، ﻭﮨﺎﺑﯽ) ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ؟ ﯾﮑﮯ ﺍﺯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﺎﻥِ ﺍﮨﻞ ﺳﻨﺖ ﻭﺍﻟﺠﻤﺎﻋﺖ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ( ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ، ﻭﮨﺎﺑﯽ) ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﻮﻝ ﻭ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺧﺎﻟﺺ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ...
Top