• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. روشنی کا سفر

    اعادہ روح اور عذاب قبر :

    جناب!
  2. روشنی کا سفر

    اعادہ روح اور عذاب قبر :

    ارضی قبر میں مردے سے سوال وجواب اور اس کے نتیجے میں عذاب یا راحت ثابت کرنے کیلئے سب سے زیادہ پرزور طریقےسے بخاری کی "قرع النعال"والی روایت کو پیش کیا جاتاھےکہ مردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتا ھے..... لیکن افسوس حدیث کا یہ مفہوم لیتے وقت قرآن جو لاریب ھےاسکی واضح، صریح اور قطعی نصوص کو...
  3. روشنی کا سفر

    اعادہ روح اور عذاب قبر :

    ارضی قبر میں سوال وجواب اور اس کے نتیجے میں مردے کو عذاب یا راحت ثابت کرنے کیلئےسب سے زیادہ پرزور طریقے سے صحیح البخاری کی "قرع النعال" والی روایت کو پیش کی جاتا ھےکہ مردہ دفناکر جانے والوِں کے جوتوں کی چاپ سنتا ھے.... لیکن افسوس ایسا کرتے وقت قرآن جو لاریب ھے اسکی واضح، صریح اور قطعی نصوص کو...
  4. روشنی کا سفر

    مسند احمد بن حنبل --- احمد بن حنبل --- روح کا جسم میں واپس لوٹ آنا

    طاہر اسلام صاحب! آپ کے نزدیک ھر وہ شخص گمراہ ھےجو براءبن عازب رضی الله عنه سے منسوب قبر میں سوال وجواب کیلئے روح لوٹائےجانے والی روایت کو نہ مانے۔۔۔۔۔ طاھرصاحب پہلی بات تو یہ کہ ایسا ماننے سےقرآن کےبیان کردہ دوزندگیوں اور دو موتوں کے قانون کا صاف وصریح انکار ھوتا ھے(سورہ مومن آیت11)۔۔۔۔ دوسری...
  5. روشنی کا سفر

    قلیب بدر کے مردوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سنی

    فیضان اکبرصاحب! آپ صحیح بخاری، کتاب الجنائز، کے باب "المیت یسمع خفق النعال" اور اس باب کےتحت حدیث سے کیا سمجھتے ھیں؟؟؟
  6. روشنی کا سفر

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    محمدنعیم صحب! آپ فرار کا بہانہ تلاش نہ کریں-کیا آپ کا یہ عقیدہ نہیں کہ ھر مردہ دفنا کر جانے والوں کےجوتوں کی آواز سنتا ھے؟؟؟ اور کیا یہ عقیدہ رکھنے والا سماع الموتی کا قائل نہیں کہلائےگا؟؟؟ سماع الموتی کا انکاری بطور معجزہ اور خرق عادت تو مردوں کا سننا مان لے گا جیسےقلیب بدر کے مردہ کفار کا...
  7. روشنی کا سفر

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    محمد نعیم صاحب! الحمدلله میں نے ذمہ داری کےساتھ ھی یہ بات کہی ھے۔۔۔۔کیونکہ اھلحدیث حضرات کا یہ عقیدہ ھے کہ ھر مردہ دفن کے بعد دفناکر جانےوالوں کے جوتوں چاپ سنتا ھے-
  8. روشنی کا سفر

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    ابونعیم صاحب! الحمدلله میں نے ذمہ داری کےساتھ ھی یہ بات کہی ھے۔۔۔۔کیونکہ اھلحدیث حضرات کا یہ عقیدہ ھے کہ ھر مردہ دفن کے بعد دفناکر جانےوالوں کے جوتوں چاپ سنتا ھے-
  9. روشنی کا سفر

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    جناب آپ لوگ کیپٹن مسعود الدین عثمانی صاحب کو گمراہ قرار دے رھےھو، آپ کےمحققین (جن میں سرفہرست ابوعبدالله جابر دامانوی ھیں) انہیں صحیح اور مستند احادیث کی بنیاد پر "برزخی جسم " ماننے پر نعوذبآالله قادیانی اور ھندؤوں کے عقیدہ تناسخ کا قائل قرار دے رھےھو۔۔۔۔۔ اور جب قرآن وحدیث کے دلائل سے بحث کی...
  10. روشنی کا سفر

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    آصف مغل صاحب! آپ نے ڈاکٹر مسعود عثمانی صاحب کےعقیدے کو گمراہ کن قرار دیا ھے۔۔۔۔جبکہ انہوں نےاپنے عقیدےكہ "مردے نہیں سنتے" کی بنیاد قرآن کی آیت(انك لا تسمع الموتي...) پر رکھی ھے۔۔۔قرآن کی اس آیت کے برعکس فرقہءدیوبند،بریلوی اور اھلحدیث کا عقیدہ ھے کہ"مردے سنتے ھیں"
  11. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! میری بات کےساتھ "دنیاوی" کا ٹوٹہ لگانےکی آپ کو ضرورت اس لیۓ پیش آئی تاکہ سونےجاگنےکی شکل میں متعدد بارموت وحیات کو ایک ثابت کرکےاس کی آڑ میں حقیقی موت کےبعد قیامت سےقبل زندہ ہونےکو بھی ایک شمار‎(count)‎‏ کیاجاسکے ...... جو کہ درحقیقت دوسری اورقیامت کےدن کی زندگی کو ملاکر مجموعی طور...
  12. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! آپ اپنی علمی بددیانتی اورفریب کاری کو تسلیم کریں کہ جو بات میں نےکہی نہیں وہ آپ مجھ سےمنسوب کررہےھیں تاکہ مجھے قرآن کا منکر ثابت کرسکیں ___ یا پھر میری پوسٹ میں لفظ "دنیاوی" دکھائیں....
  13. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    اسحاق سلفی صاحب! ابن داؤد کی طرف سے لفظ "دنیاوی" کےشوشےکی اصلیت سامنےآجانےکےبعد تو اب آپ میری بات سےاتفاق کریں گےکہ کوئی فاترالعقل ھی ہوگاجو ایک اوسط عمر میں لاکھوں مرتبہ سونےجاگنےکی شکل میں واقع ہونےوالی موت وحیات کو ایک ھی شمارکرےگا؟؟
  14. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! میں نےتوحدیث میں جو سونےاورجاگنےکو موت وحیات کہاگیا ہےاسی کو اوسط عمرمیں لاکھوں مرتبہ قرار دیا ہے . . یہ "دنیاوی" کا شوشہ تو آپ نےجوڑا ہےبحث کا پورا ریکارڈ ‏‎(record)‎‏ بطورثبوت موجود ہے-
  15. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! آپ نے متعدد بار بتلایا ہے کہ متعدد بار سونا جاگنا متعدد بار دنیاوی حیات نہیں ____ جناب اب ایک بار یہ بھی بتادیں کہ حدیث میں نیند کوجو موت کہاگیا ہے یہ کون سی موت ہے؟ ____ ابن داؤدصاحب آپ کےالشیخ ابوعبدالله جابردامانوی اپنی کتاب "عذاب قبرکی حقیقت"صفحہ97 اور102 پرلکھتےھیں:___[واضح...
  16. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! آپ کےالشیخ ابوعبدالله جابردامانوی اپنی کتاب "عذاب قبرکی حقیقت"صفحہ97 اور102 پرلکھتےھیں:___[واضح رہےکہ قرآن وحدیث میں نیندکوبھی موت قرار دیاگیا ہے...] موصوف مزیدلکھتےہیں:[...دنیامیں سوتےوقت روزانہ انسان پرموت طاری ھوجاتی ہے....] ___ ابن داؤدصاحب یہ کون سی موت ہے؟؟؟
  17. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! آپ لکھتےہیں: [...آپ کو متعدد بار بتلایا ہے کہ متعدد بار سونا جاگنا متعدد بار دنیاوی حیات نہیں!] ____ جناب حدیث میں سونےجاگنےکوجو موت وحیات کہاگیا ہےوہ کون سی موت وحیات ہے؟؟؟
  18. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! آپ لکھتےہیں: [...ہم نے تو متعدد بار سونےاور جاگنے کو متعدد دنیاوی حیات اور اس کی موت قرار نہیں دیا!] ____ جناب جب آپ نےمتعدد بار سونا جاگنا مان لیا تو بحث کی گنجائش ہی نہیں رھی کیونکہ متعدد بارسونےجاگنےکوھی حدیث میں موت وحیات کہاگیاھے- ابن داؤدصاحب آپ کےاسلاف اور"محققین" کا اسے ایک...
  19. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! آپ لکھتےہیں: [...ہم نے متعدد بار سونے جاگنے کو ایک بار سونا جاگنا نہیں کہا!] ___ جناب اب اس اعتراف کےبعد تو بحث ہی ختم ہوگئی کیونکہ حدیث میں نیندکو موت اوربیداری کوحیات کہاگیا ہے ____ دوسری بات یہ کہ قرآن وحدیث کی رو سےقبض نفس سےموت واقع ہوتی ہے اور اعادہ روح سےحیات ___ لیکن آپ...
  20. روشنی کا سفر

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    ابن داؤدصاحب! بالآخرآپ نےتسلیم کرھی لیاکہ کوئی فاترالعقل ھی ہوگاجو ایک 60سالہ شخص کی سونےاورجاگنےکی شکل میں واقع ھونےوالی موت وحیات کوصرف ایک ہی شمار ‏‎(count)‎کرےگا- آپ لکھتےہیں: [...ہم نے متعدد بار سونے جاگنے کو ایک بار سونا جاگنا نہیں کہا!] ___ اب آپ نےپوچھا ہےکہ: [...تو کیا ''وہ '' موت...
Top