• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ز

    دعوت و تبلیغ کے ثمرات

    دعوت و تبلیغ کے ثمرات اِنَّ الْعَالِمَ اِذَا زَرَعَ عِلْمَہُ عِنْدَ غَیْرِہِ ثُمَّ مَاتَ جَرَی عَلَیْہِ اَجْرُہُ وَبَقِیَ لَہُ ذِکْرُہُ وَھُوَ عُمَرٌ ثَانٍ وَحَیَاۃً اُخْرَی وَذَالِکَ اَحَقُّ مَا تَنَافَسَ فِیْہِ الْمُتَنَافِسُوْنَ وَ رَغِبَ فِیْہِ الرَّاغِبُوْنَ (امام ابن قیمؒ ،...
  2. ز

    بچوں کی کردار سازی،ماں کی اولین ذمہ داری

    بچوں کی کردار سازی،ماں کی اولین ذمہ داری ماں کی گود انسان کی پہلی درس گاہ ہے۔ ماں کا جذبۂ ایمان جتنا زیادہ ہوگا یہ درس گا ہ اتنی ہی بلند معیار کی حامل ہو گی اور اس میں پلنے والے بچوں کی تربیت اتنی ہی عمدہ ہو گی۔عربی میں ماں کو’’ ام‘‘ کہا جاتاہے۔ نبی اکرم ﷺ کو بھی’’ امّی‘‘ کہا گیا۔اس میں لفظی...
  3. ز

    یہ کیسا عشق،یہ کیسی محبت تھی اے عزیزان وطن!

    یہ کیسا عشق،یہ کیسی محبت تھی اے عزیزان وطن! دکھ ،تکلیف اورغم کا ایک گہرا احساس تھا۔غیروں نے پیارے نبیﷺ کی شان اقدس میں پھرگستاخی کی تھی ۔صدمہ ایسا تھا کہ دل چاہتا تھا کہ کچھ سے کچھ کردیا جائے مگر پیارے نبیﷺ ہی نے تو فرمایا تھا: اَلصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَۃِ الْاُوْلَی ’’ صبر صدمے کے آغاز پر...
  4. ز

    شھر مبارک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شھْرٌمُبَارَکٌ سال کے بارہ اسلامی مہینوں میں رمضان کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔یہ اللہ تعالیٰ سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنے کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں کی جانے و الی ہر عبادت اور نیکی کے ہر کام کا مرکزی نقطہ یہی ہے کہ اپنے رب سے کمزور پڑتا ہوا تعلق نئے سرے سے استوار کیا جائے۔اپنے...
  5. ز

    محبت اور یوم محبت

    ویلنٹائن ڈے کے پس منظر میں ایک تحریر مطالعے کے لیے The Pen: Muhabbat aur Yaum e Muhabbat
  6. ز

    دینِ اعتدال اور غمِ حسینؓ

    بسم الله الرحمن الرحيم دینِ اعتدال اور غمِ حسینؓ زبيده عزيز اسلام امن و سلامتی،سکون و آشتی اور ہمدردی و غمگساری کا دین ہے۔ یہ دین اعتدال اور دین یُسر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے ماننے والے ایک طرف مسلم اورمومن کہلاتے ہیں تو دوسری طرف انہیں امت خیر اور امت وسط کے نام دیے گے۔یہ دین زندگی کے ہر...
  7. ز

    زبان ۔ایک عظیم نعمت

    زبان ۔ایک عظیم نعمت زبان اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔اس نعمت کی اصل قدر وہ جانتے ہیں جو قوتِ گویائی سے محروم ہیں۔یہ بظاہر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے مگر ہمارے تمام جذبات اوراحساسات کو بیان کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔ہر ذائقہ کا احساس رکھنے والا یہ لوتھڑا خود بھی بہت سے ذائقے چکھاتا ہے...
  8. ز

    Hajj Productivity Series: The miracle of Zamzam (Part 2)

    Assalamu’alaikum, Yesterday, we introduced the story of Hajar (May Allah be pleased with her) and her son Ismaeel (Peace be upon him) and stopped where Hajar was left in the barren land with little food and water. Let’s continue the story… Hajar went on nursing Ismaeel and drinking from...
  9. ز

    Hajj Productivity Series: The miracle of Zamzam (Part 1)

    [ENG]Today we move to a different Hajj story; the story of Hajar (May Allah be pleased with her) and her son Ismaeel (Peace be upon him). Ibrahim (Peace be upon him) woke up one day and asked Hajar to prepare herself and baby Ismail for a long travel. Ibrahim and Hajar kept walking, crossed a...
  10. ز

    عافیت۔ بہترین نعمت

    عافیت۔ بہترین نعمت عافیت کا مطلب سلامتی، تحفظ بچاؤ،آرام اورسکون ہے۔یہ لفظ نیکی ،خیریت اور بھلائی کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ ( بحوالہ اردو لغت،وفاقی وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی) درحقیقت عافیت ہر بلا ، مصیبت ،مرض اورکرب سے شفا کا نام ہے۔آج ہر دوسرا شخص کسی نہ کسی فکر میں گھرا نظر...
  11. ز

    کون جنت میں داخل نہ ہو گا؟

    کون جنت میں داخل نہ ہو گا؟ ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺇﻻ ﻧﻔﺲ ﻣﺴﻠﻤﺔ. ﺭﻭﺍﻩ ﺍﻟﺸﻴﺨﺎن مسلمان کے سوا کوئی جنت میں داخل نہ ہو گا۔ Nobody will enter Paradise except Muslim. ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺇﻻ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ. ﺭﻭﺍﻩ ﻣﺴﻠﻢ اہل ایمان کے سوا کوئی جنت میں داخل نہ ہو گا. Nobody will enter Paradise except true believer. ﻻ...
  12. ز

    کیا میت کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے؟

    کیا میت کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے؟ کیا نبی اکرمﷺ کی طرف سے ایک مسلمان قربانی کر سکتا ہے؟ میت کی طرف سے قربانی کرنے یا نبی اکر م ﷺ کی طرف سے قربانی کرنے کے حوالے سے علماء کی دو آراء سامنے آ رہی ہیں۔ ایک رائے یہ ہے کہ قربانی کی جا سکتی ہے جبکہ دوسری رائے یہ ہے کہ قربانی نہیں کی جا سکتی اور...
  13. ز

    صحیح کیا ،غلط کیا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح کیا ،غلط کیا؟ صحیح کیا ہے اور غلط کیا؟اچھا کیا ہے اور برا کیا؟ سوال یہ ہے کہ انسان اس کا فیصلہ کیسے کرے ؟کیا جسے میں اپنی سمجھ کے مطابق ٹھیک سمجھتی ہوں وہ صحیح ہے؟کیا وہ جو میرے ارد گرد اکثریت کر رہی ہے وہ درست ہے؟کیا غلط وہ ہے جسے میں برا جانتی ہوں؟ کیا صحیح اور...
Top