• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    اختلاف رکھنا دلائل کے ساتھ جائز اور ہر کسی کا حق ہوسکتا ہے مگر عصبیت بری چیز ہے۔
  2. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    آپ نے شائد غور نہیں کیا ۔۔۔ یہی آپ لوگوں کا المیہ ہے ۔۔۔ یہ تمام روایات ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے مروی ہیں ۔۔۔ جن میں ہر تکبیر سے لے کر ۔۔۔ صرف تکبیر تحریمہ کی رفع الیدین تک محدود ۔۔۔ رفع الیدین بیان ہیں۔ احناف ہوں یا مالکی شافعی حنبلی، یہ تمام اہلسنت ہیں اور اختلافی احادیث میں تطبیق...
  3. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    1: آپ کے ذمہ تھا کہ مذکورہ تمام روایات (نا کہ چند ایک) کا ضعف ’’دلیل‘‘ سے ثابت کرتے۔ 2: رفع الیدین کی اتنی انواع کی ’’ضعیف‘‘ روایات بیان کرنے والوں کا مقصد کیا ہوسکتا ہے؟
  4. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    یہی اصول صحیحین کے تمام مدلسین پر بھی لاگو کردو!!!؟؟؟
  5. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    آپ لوگوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ دوسرے کی تحریر پر دھیان نہیں دیتے اپنی ہانکتے رہتے ہو۔ میں نے جس حدیث کا حوالہ دیا اس کا مدلس راوی وہی ہے جو صحیحین کا ہے اور اسی استاد راوی سے عن سے روایت کر رہا ہے جو صحیحین میں ہے۔ اب اس روایت پر تدلیس اور عنعنہ کی جرح ختم ہوگئی کہ اس کا سماع ثابت...
  6. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی اختلافی احادیث چار جگہ کا اثبات انکار کسی جگہ کا نہیں صحيح البخاري: 739 - حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ " إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلاَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ...
  7. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    جب مدلس راوی کا سماع اپنے استاد راوی سے ثابت ہو گیا تو اب صحیحین کی تحدید کس دلیل سے رہی؟ وہی مدلس راوی اپنے اسی استاد راوی سے روایت کرے تو دوسری کتب میں وہ سماع پر محمول کس دلیل سے نا ہوگی؟ عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے خطا کا ہو سکنا ایک الگ مسئلہ ہے اور خطا ہوئی ایک الگ بات۔ عبد...
  8. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    بھائی میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ جب مدلس کا عنعنہ سماع پر محمول ہوگیا تو اس کا سماع نسائی میں اسی راوی سے کیسے ثابت نا رہا۔ مدلس راوی بھی وہی اور جس سے عنعنہ سے روایت کر رہا ہے وہ بھی وہی۔
  9. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    کوئی حدیث جس میں مدلس راوی کا عنعنہ ہو کو ’’ضعیف‘‘ کا تغمہ پہنا کر رد کردیا جاتا ہے جبکہ وہ اہلحدیث کے خلاف ہو۔ ایسا کیوں؟ یہاں تک کہ اسی مدلس راوی کا عنعنہ سے اسی راوی سے روایت صحاح میں موجود ہو۔
  10. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    مزید یہ کہ اس کی مؤید احادیث بھی لکھی گئیں۔ ان تمام کے باوجود یہ ¯ حدیث ضعیف کیسے؟
  11. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    سنن النسائي (2 / 182): 1026 - أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ...
  12. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    تو پھر یہ اعتراض کس لئے؟ سفیان کا جب عاصم بن کلیب سے سماع ثابت ہوگیا تو پھر مدلس کے عنعنہ کا اعتراض ختم ہو گیا۔
  13. جی مرشد جی

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    اکٹھی تین طلاق اگر ایک ہی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس قدر غضبناک کیوں ہوئے؟ اکٹھی تین طلاق اگر ایک ہی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو قرآن کے ساتھ کھیلنا کیوں فرمایا؟
  14. جی مرشد جی

    نماز تراویح

    عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُصَلِّ بِنَا حَتَّى بَقِيَ سَبْعٌ مِنْ الشَّهْرِ فَقَامَ بِنَا حَتَّى ذَهَبَ ثُلُثُ اللَّيْلِ ثُمَّ لَمْ يَقُمْ بِنَا فِي السَّادِسَةِ وَقَامَ بِنَا فِي الْخَامِسَةِ حَتَّى ذَهَبَ شَطْرُ اللَّيْلِ ۔۔۔۔...
  15. جی مرشد جی

    کیا تراویح اور تہجد الگ الگ نمازیں ہیں

    آپ مقلد ہیں یا محقق؟
  16. جی مرشد جی

    تراویح اور تہجد

    اس میں بڑی اہم بات یہ ہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ نے تراویح کے دو اعداد ہی ذکر کیئے ہیں اکتالیس 41 اور بیس 20 رکعات۔ شافعی رحمہ اللہ کا فرمان لکھا کہ مکہ میں انہوں نے لوگوں کو بیس 20 رکعات تراویح ہی پڑھتے پایا۔ آٹھ 8 یا گیارہ 11 رکعات کا انہوں نے ذکر نا کیا!!! کیا یہ اہم اور قابل توجہ نہیں کہ...
  17. جی مرشد جی

    تراویح اور تہجد

    اپنے ترجمہ پر نظر ثانی کرنا پسند کرو گے؟ 1 ’’جوف اللیل‘‘ کا معنیٰ ’’نصف شب‘‘ کیسے کیا گیا؟ 2 ’’خرج‘‘ کا معنیٰ ’’مسجد تشریف لے گئے‘‘ کس قرینہ سے کیا گیا؟ 3 ’’فصلی‘‘ کا ترجمہ ’’تراویح کی نماز پڑھی‘‘ کس قرینہ سے کیا گیا؟
  18. جی مرشد جی

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    آپ سے ’’تقلیدی‘‘ جواب نہیں مانگا ’’تحقیقی‘‘ جواب مانگا ہے کہ آپ کی تحقیق کیا ہے؟ اس حدیث میں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رمضان اور غیر رمضان میں ادا کی جانے والی نماز کے متعلق خبر دے رہی ہیں۔ قیام رمضان (تراویح) صرف رمضان میں ہی ہے۔
  19. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    رفع الیدین کی اختلافی احادیث میں کیا تطبیق ممکن ہے؟ رفع الیدین کی اختلافی احادیث میں سے کس حدیث پر کس دلیل سے عمل کیا جائے؟
  20. جی مرشد جی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    سُفْیَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ سند کی حدیث صحیح مسلم میں ہے۔ کیا اس کو ضعیف کہیں گے اور سفیان کا سماع ثابت نا ہوگا؟ سُفْیَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ کی جن روایات کو البانی مرحوم نے صحیح کہا ہے اس کے بارے کیا خیال ہے؟
Top