• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    مینو پاس۔۔ یا ۔۔سنِ یاس۔

    ♦ مینو پاس کیا ہے ؟علامات اوروجوہات♦ پیدائش کے بعد ہر انسان مختلف جسمانی تبدیلیوں سے گزرتاہے۔اسی طرح مینو پاس ایک نارمل حالت کانام ہے جو ایک فطری عمل ہے ۔یہ ہرخاتون میں عمر گزرنے کے ساتھ ہونے والی تبدیلی کانام ہے۔ مینوپاس تولیدی مدت کے اختتام کانام ہے۔جس طرح ماہواری شروع ہونے پرسن بلوغت کاآغاز...
  2. Hina Rafique

    فالسہ کے فوائد

    بیشمار طبی فوائد کا حامل پھل فالسہ براعظم ایشیاء کا مقبول پھل فالسہ اپنے ذائقے اور فرحت بخش اثرات کے باعث بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کا سائنسی نام Grewia Asiatica- ہے۔ جبکہ اس کا تعلق Tiliaceae- خاندان سے ہے۔ یہ پیاس کی شدت میں کمی اور خون و دل کے امراض کو ختم کرنے کی تاثیر رکھتا ہے۔ فالسے کا...
  3. Hina Rafique

    اللہ کے دیدار کی لذت مانگنے کی مسنون دعا

    اللہ کے دیدار کی لذت مانگنے کی مسنون دعا ♾♾♾♾ اَللّٰهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبِ وَقُدْرَتِكَ عَلَی الْخَلْقِ اَحْيِنِیْ مَاعَلِمْتَ الْحَيَاةَخَيْرًالِّیْ وَتَوَفَّنِیْ اِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّیْ،اللّٰهُمَّ وَاَسْئَلُكَ خَشْيَتَكَ فِی الْغَيْبِ وَالشَّھَادَةِ واَسْئَلُكَ...
  4. Hina Rafique

    عید اسپیشل مضافر

    عید اسپیشل مضافر اجزا. سویاں دو کپ دودھ دو کپ چھوٹی الائچی تین عدد زردے کا رنگ زرا سا پھیکا کھویا ایک کپ پستے بادام حسب ضرورت چینی ایک کپ گھی ایک کپ ترکیب ❄ایک پتیلی میں آدھا کپ گھی ڈالیں اور سویوں کو توڑ کر رکھ لیں ❄جب گھی گرم ھوجائے تو سویاں ڈال کر تلیں سرخ سی ھوجائیں تو کھویا ڈال کر مکس...
  5. Hina Rafique

    چھوہارے کے فوائد

    چھوہاروں سے کریں بیماریوں کا علاج کھجور ایک ایسا پھل ہے جسے توانائی کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ یہ تازہ اور خشک دونوں صورتوں میں فائدہ مند ہے ۔ خشک کھجور کو چھوہارہ کہا جاتا ہے۔ چھوہارے کا استعمال صحت کے بہت سے مسائل میں مفید ہے۔ جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے: چھوہارے میں بہت سے وٹامن...
  6. Hina Rafique

    کمر درد اور پتھوں کے درد کا بہترین علاج

    فوری اثر کرنے والا علاج عمل کریں فائدہ اٹھائیں اور دعا میں یاد رکھیں ۔
  7. Hina Rafique

    گھر پر ایئر فرشنر بنا کر اپنا گھر مہکائیں۔

    ✨گھر پر ائیر فریشنر بنائیں✨ مہنگے ائیر فریشنر سے جان چھڑائیں ہمارے گھر میں اور خاص طور پر کچن میں بہت سی ایسی اشیاء با آسانی مل سکتی ہیں جن کا اگر سمجھداری سے استعمال کیا جائے تونہ صرف ہم اپنے گھر اور دفتر کی نا گوار بو کو کم کر سکتے ہیں بلکہ سہانی خوشبو اور مہکی فضائیں ہر سو پھیلا سکتے عطر...
  8. Hina Rafique

    شہد کی مکھی کے علاوہ سب مکھیاں.جہنم میں جائیں گی روایت کی تحقیق مطلوب ہے

    “تمام مکھیاں جہنم میں ہوں گی سوائے شہد کی مکھی کے ۔ (الجامع الصغیر الحدیث 5755) السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ جب قیامت کے دن سب جانور بدلے کے بعد ختم کر دئیے جائیں گے تو مکھیاں.جہنم میں کیسے جائیں گی ۔؟؟ محترم بھائی @اسحاق سلفی @خضر حیات @مقبول احمد سلفی
  9. Hina Rafique

    سلسله احاديث صحيحه: کتب/ابواب احادیث سوانح حیات محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ الله کل احادیث 4035

    باب نمبر 1۔ الايمان والتوحيد والدين والقدر ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان باب: اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت اور وسیع بادشاہت حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 1 عبیداللہ بن مقسم کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نقل اتار رہے تھے۔ رسول...
  10. Hina Rafique

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسری شادی نہ کرنے کی دھمکی دینے والی درست ہے؟ ؟؟

    السلام علئیکُم ورحمتُ اللہ وبرکاتہ مہربانی فرما کر تحقیق فرما دیں کہ کیا، پیغمبر صلی اللہ علئیہ وآلہ وسلم کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی زندگی میں اُنکے علاوہ کسی اور عورت سے حضرت علی کودوسری شادی سے منع کرنا اور اُن سے ناراضگی کی دھمکی دینا درست ھے ؟ جزاک اللہ خیرا...
  11. Hina Rafique

    تدلیس کا عام فہم معنی و مفہوم

    السلام علیکم مدلًس راوی یا راوی کی تدلیس کا کیا مطلب ہے.. یا جب راوی عن سے روایت کرتا ہے. تو کس سقم ہا علل کی وجہ سے حدیث ضعیف ہو جاتی ہے. عام فہم انداز میں بتا دیں شکریہ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  12. Hina Rafique

    آئیں دعا کرتے ہیں

    یا اللہ تمام امت مسلمہ میں اتحاد پیدا فرما آمین ۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ...
  13. Hina Rafique

    بقرہ عید کی خوشی میں مصالحوں کی تیاری کریں گھر پر صحت مزہ ایک ساتھ

    *قورمہ مصالحہ* خشک دھنیا.تین ٹیبل سپون. . .کیا ہواـ.ثابت زیرہ .دار چینی چار ٹکرے. بڑی الائچی. دو عدد. کالی مرچی. ایک ٹی سپون. جائفل آدھا .. جاوتری ایک پیس. بادیان کا پھول دو عدد. لونگ پانچ عدد. چھوٹی الائچی تین عدد. .تربوز کے...
  14. Hina Rafique

    ٹی وی پر ڈرامے ناچ گانا دیکھنا جائز ہے؟ ؟؟؟کیا بیوی شوہر کے سامنے ناچ سکتی؟ ؟

    @اسحاق سلفی @مقبول احمد سلفی @خضر حیات
  15. Hina Rafique

    ولایت علی کے متعلق اس حدیث کی وضاحت درکار ہے

    رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ اے اللہ ، جس نے میری تصدیق اور میرے اوپر ایمان لایا ،وہ علی ابن ابی طالب (ع) کی ولایت کو ماننے کیونکہ علی (ع) کی ولایت میری ولایت ہے اور میری ولایت اللہ تعالی کی ولایت ہے کنزالعمال ، حسام الدین ہندی ، ج 11،ص 611، حدیث:32957 @اسحاق سلفی @خضرحیات @Maqbool Ahmad
  16. Hina Rafique

    عورتوں کے بارے میں من گھڑت روایات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم خواتین سے متعلق من گھڑت اور جھوٹی روایات قاری طارق جاویدعارفی ریسرچ فیلو دارالسلام 1- عورتوں سے مشورہ کرو اور ان کی مخالفت کرو۔ (سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث :430 ) شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرفوعا اس حدیث کی کوئی اصل نہیں ہے۔ 2- اگر عورتیں نہ ہوتیں تو اللہ...
  17. Hina Rafique

    رمضان کی آمد پر مبارک دینا ۔

    رمضان کی آمد پر اس کی مبارکباد دینا اور سب سے پہلے خبر دینے والے کی فضیلت اس میں دو چیزیں قابل وضاحت ہیں، جیسا کہ ٹائٹل سے واضح ہے : 1- رمضان المبارک کی آمد پر اس کی اطلاع دینا : من أخبر بخبر رمضان أولا حرام عليه نار جهنم ''جو رمضان کی خبر سب سے پہلے دے گا اس پر جھنم حرام ہو جاتی ہے۔ '' اس...
  18. Hina Rafique

    پندرہ شعبان کو کیا واقعی اعمال نامے بند کر کے زندگی موت کے فیصلے کئے جاتے ہیں؟ ؟؟؟

    ۷۔عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ قَالَ : ((ھَلْ تَدْرِیْنَ مَا ھٰذِہِ اللَّـیْلُ؟یَعْنِیْ لَیْلَۃَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ)) قَالَتْ مَا فِیْھَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِﷺ؟ فَقَالَ: ((فِیْھَا اَنْ یُکْتَبَ کُلُّ مَوْلُوْدٍ مِنْ بَنِیْ آدَمَ فِیْ ھٰذِہِ السَّنَۃِ وَفِیْھَا اَنْ یُکْتَبَ کُلُّ...
  19. Hina Rafique

    شب برات کو قبرستان جانا۔

    شب برأت کو قبرستان جانا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَيْلَةً فَخَرَجْتُ فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِيعِ فَقَالَ " أَكُنْتِ تَخَافِينَ أَنْ يَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْكِ وَرَسُولُهُ " ...
  20. Hina Rafique

    آج کا رانجھا ۔

    ‏ویسے اگر ہیر رانجھا، آجکل کے دور میں ہوتے ۔ تو رانجھے نے ایزی لوڈ کے چکروں میں اپنی بھینسیں بیچ دینی تھی۔
Top