• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالحسیب07

    اویس قرنی رحمتہ اللہ کی عظمت و فضیلت کا راز

    اویس قرنی رحمتہ علیہ کی عظمت و فضیلت کا راز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن صحابہ کرام سے ارشاد فرمایا تابعین میں سے ایم بزرگ ہیں جن کا نام اویس ہے وہ اپنی والدہ کے ساتھ حسن و سلوک کرتے ہیں،اگر وہ اللہ کے بھروسے پر قسم کھا بھیٹھین تو اللہ تعالی وہ قسم پوری کردئے۔۔۔انھیں سفید داغ برض...
  2. عبدالحسیب07

    اے میرے رب مجھے تنہا نہ چھوڑ مجھے نیک اولاد عطا کر

    اے میرے رب مجھے تنہا نہ چھوڑ ۔۔۔۔نیک اولاد عطا کر میری شادی کو سات برس بیت چکے تھے ۔میری بیوی بہت خوبصورت اور خوب سیرت تھی۔مال و دولت کی بھی فراوانی تھی ۔زندگی بڑی آسودگی اور راحت کے ساتھ رواں دواں تھی ۔ لیکن دل میں ایک کسک تھی ۔ ایک شدید قسم کی محرومی کا احساس تھا ۔ ہم اب تک اولاد کی نعمت سے...
  3. عبدالحسیب07

    شوہر کی سخاوت سے بیوی کی پریشانی

    شوہر کی سخاوت سے بیوی کی پریشانی! حاتم طائی زمانہ جاہلیت میں نہایت مشہور و معروف تھا ۔ اسکی بیوی ماویہ بنت عفزر اسکو ٹوکتی رہتی کہ اتنی زیادہ سخاوت مناسب نہیں ، ذرا ہاتھ روک کر خرچ کیا کرو ۔ اسکے احتجاج و اعتراض کا حاتم طائی پر کوئی اثر نہیں ہوتا تھا ۔ eوہ اس کی جلی کٹی سنتا ضرور تھا، مگر مرضی...
  4. عبدالحسیب07

    تانک جھانک کا خمیازہ

    "تانک جھانک کا خمیازہ " عضد الدولہ کے دربار میں ایک ترکی نوجوان کام کرتا تھا ۔ اسکے ہمسائے میں ایک شریف گھرانہ آباد تھا ۔میاں بیوی نئے نئے شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ دیوار سے دیوار ملی ہوئی تھی ۔ اتفاق کی بات ہے کہ دیوار سے ایک اینٹ گر پڑی یا اس ترکی نوجوان نے قصدن نکال لی ، بہرحال دیوار میں...
  5. عبدالحسیب07

    موتیوں کا ہار

    موتیوں کا ہار قاضی ابو بکر محمد بن عبدالباقی انصاری رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں: میں مکہ مکرمہ میں مقیم تھا ۔ ایک دن مجھے سخت بھوک لگی، مجھے کوئی ایسی چیز نہ مل سکی جس سے اپنی شدید بھوک مٹا سکوں ۔ اس دوران مجھے ریشم کی ایک تھیلی گری ہوئی ملی۔ اس کا منہ بھی ریشمی دھاگے سے سلا ہوا تھا ۔میں نے...
  6. عبدالحسیب07

    ظلم کا بدلہ

    "ظلم کا بدلہ" ان کی شادی کو زیادہ دیر نہیں گزری تھی، بس چند گھنٹے ہی گزرے تھے۔ میاں بیوی رات کا کھانا کھانے بیٹھے تھے، اچانک کسی نے دروازے پر دستک دی ۔خاوند کو بڑا طیش آیا کہ یہ کون ہماری خلوت میں مخل ہو رہا ہے؟ نیک سیرت بیوی نے کہا : کوئی بات نہیں، کوئی ضرورت مند ہو گا، اچھا میں دیکھتی ہوں ۔...
  7. عبدالحسیب07

    رسول اللہ کی دوسری بیوی سیدہ سودہ رضی اللہ عنہ

    رسول اللہ کی دوسری بیوی سیدنا سودہ رضی اللہ عنہ ایک ایثار پیشہ خاتون کا معطر تذکرہ سیدہ خدیجہ الکبری کے بعد جس بلند قسمت خاتون کو زوجیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں آنے کا شرف نصیب ہوا ان کا نام سیدہ سودہ رضی اللہ عنہ والد کا نام زمعہ تھا ۔ یہ قریشی تھیں ، والدہ کا نام شموس تھا ۔ یہ قبیلہ...
  8. عبدالحسیب07

    اللہ کے لیے تو کچھ مشکل نہیں

    *اللہ کے لئے تو کچھ بھی مشکل نہیں* ہسپتال کے کمرے میں مکمل خاموشی چھائی ہوئی تھی ایک درمیانی عمر کا شخص سفید رنگ کی چادر اوڑھے بے ہوش پڑا تھا اسے ارد گرد کی کوئی خبر نہیں جسم پر مختلف آلات اور خوراک کی نالیاں لگی ہوئی ہیں مشینیں لمحہ بہ لمحہ اس کے دل کی دھڑکن کو نوٹ کر رہی ہیں کمپیوٹر میں اس...
  9. عبدالحسیب07

    ماں کی بددعا جریج کو لے بیٹھی

    حضرت جریح رحمہ اللہ بنو اسرائیل میں ایک بہت بڑا راہب یعنی صوفی گزرا ہے ۔اس کا نام جریح تھا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول اس کا واقعہ بخاری و مسلم میں آتا ہے۔۔۔ اس واقعہ کے مطابق بنو اسرائیل کے ایک نیک صوفی نے بستی سے باہر ایک حجرہ بنا رکھا تھا۔ اس میں وہ اللہ کی عبادت میں ہمہ وقت...
  10. عبدالحسیب07

    حضرت مریم علیہ السلام کنواری مریم ہے ہاں عیسی کی پیدائش

    حضرت مریم علیہ السلام کنواری مریم کے ہاں عیسی کی پیدائش فرشتے کی ہدایت کے مطابق حضرت مریم علیہ السلام اور زیادہ عبادت و ریاضت اور اللہ کے ذکر میں مشغول ہوگئیں۔۔ ۔۔ایک دن اچانک کیا ہوا؟ حضرت مریم علیہ السلام عبادت میں مشغول تھیں سامنے کیا دیکھتی ہیں ایک نوجوان کھڑا ہے جوان اور کنواری مریم...
  11. عبدالحسیب07

    حضرت عمران کی بیوی حسنہ رضی اللہ عنہ

    یہ مقام عطا فرمایا کہ : _وَإِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَىٰ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ_ اور جب فرشتوں نے (مریم سے) کہا کہ مریم! خدا نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور پاک بنایا ہے اور جہان کی عورتوں میں منتخب کیا ہے آل عمران 42...
  12. عبدالحسیب07

    حضرت عمران کی بیوی حسنہ رضی اللہ عنہ

    حضرت عمران کی بیوی حسنہ رضی اللہ عنہ حضرت موسی علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا ۔۔۔۔۔حضرت موسی علیہ السلام سے کئی صدیوں بعد اللہ تعالی نے ان کی اولاد سے ایک اور شخص پیدا کیا ان کا نام بھی عمران تھا۔۔۔۔یہ عمران بڑا نیک آدمی تھا اور اس کی بیوی انتہائی نیک اور بلند مقام کی حامل خاتون تھیں...
  13. عبدالحسیب07

    حضرت حاجرہ رضی اللہ عنہ زوجہ سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ

    حضرت حاجرہ رضی اللہ عنہ زوجہ سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ مصر کے بادشاہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ حضرت سارہ رضی اللہ عنہ کے سپرد جو لڑکی کی ۔۔۔۔ حضرت ساہ نے اسے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سپرد کردیا ۔آپ نے اس سے نکاح کر کے اپنی بیوی بنالیا،یہ لڑکی جس کا نام حاجرہ تھا اللہ نے...
  14. عبدالحسیب07

    حضرت سارہ رضی اللہ عنہ زوجہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام

    حضرت سارہ رضی اللہ عنہ زوجہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام عورت ،،،،جس نے اپنی عزت کو محفوظ رکھا عصمت کو داغدار نہیں ہونے دیا عفت کو گدلا نہیں ہونے دیا اپنی ابرو کو اس طرح سنبھال کر رکھا جس طرح کوئی مالدار اپنی دولت کو چور ڈاکووّں سے محفوظ رکھتا ہے وہ عورت اللہ کی ولی ہے،، اللہ کریم کے ہاں اس عورت...
  15. عبدالحسیب07

    ماشطہ کا شیر خوار بچہ

    ماشطہ کا شیر خوار بچہ ماشطہ کے شیر خوار بچے نے بو کر کر ماں سے کہا: ''دیر نہ کر چھلانگ لگا'' مسند احمد میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جسےامام کثیر رحمہ اللہ بھی اپنی تفسیر میں لائے ہیں۔ بعض دیگر کتاب میں بھی یہ واقعہ مذکور ہے اس کی تفصیل اس طرح ہے کہ اللہ کے رسول...
Top