• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد رضوان مغل

    قبیلہ بدلنا

    السلام علیکم! سوال پوچھا گیا ہے کہ اللہ نے ذات اور قبیلہ پہچان کے لئیے بنائے ہیں۔ ان میں انسانوں کو پیدا کیا ہے۔ اورانسان کے باپ کے قبیلہ کو انسان کے آباء و اجداد کہا جاتا ہے ۔ اور اسلام میں باپ کا نام بدل لینا ممنوع کیا گیا ہے ۔ تو کیا اس سے مراد صرف ایک شخص یعنی باپ تک ہی محدود رکھا جاۓ گا یا...
  2. محمد رضوان مغل

    اللہ کے نور ہونے کا عقیدہ

    السلام علیکم! اللہ پاک پیدا نہیں ہوئے بلکہ ہمیشہ سے موجود ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ قرآن میں ہے کہ اللہ نور ہے۔ اللہ زمین و آسمان کا نور ہے۔ جبکہ سورہ الانعام میں ہے کہ اللہ نے نور کو پیدا کیا۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے ﻻئق ہیں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور نور کو بنایا...
  3. محمد رضوان مغل

    سجدہ سے اٹھنے کا طریقہ

    السلام علیکم! سجدہ کر کے دوسری رکعت کے لئیے اٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟ دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں ٹیک کر اٹھیں گے یا پھر ہاتھوں کی مٹھیاں بنا کر ٹیک کر اٹھیں گے؟ اور اس کا ترجمہ بتا دیں۔ اللهم أَكْرِمْنِى وَجَمِّلْنِى
  4. محمد رضوان مغل

    ہمزاد سے خبروں کی نشانیاں

    السلام علیکم! جب جادوگر اپنے پاس آنے والے کو اس کی ہر بات بتا دیتا ہے اس کے ہمزاد سے پوچھ کر تو جیسے جادو کی علامات ہیں تو کیا اگر کسی کی ہر بات کی خبر لی جارہی ہو چاہے وہ اپنے گھر میں ہی ہو تو کیا اس کی کوئی نشانیاں ہیں؟
  5. محمد رضوان مغل

    امتحان کے کئیے روزہ چھوڑنا

    السلام علیکم! کیا امتحان کی غرض سے روزہ چھوڑا جا سکتا ہے؟ پیپر اتنی گرمی میں دوپہر کے وقت جا کر دینا پڑتا ہے اور اس سے پیاس بہت زیادہ لگ جاتی ہے۔
  6. محمد رضوان مغل

    گھٹنے ٹکرانا

    السلام علیکم! کیا طب نبوی میں گھٹنوں کے ٹکرانے کا کوئی علاج ہے؟ مطلب اگر سیدھے کھڑے ہوں تو گھٹے آپس میں مل جاتے ہی مگر دونوں پیروں کی درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ گھٹنے اندر کی طرف مڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے پیر باہر کی طرف ہوتے ہیں۔
  7. محمد رضوان مغل

    بھویں تراشنا

    السلام علیکم! اگر دونوں بھنویں ملی ہوئی ہوں تو کیا انھیں تراش سکتے ہیں؟
  8. محمد رضوان مغل

    اللہ نام کا مطلب

    السلام علیکم! کیا آپ کے لئیے ممکن ہے کہ آپ رب العالمین کے نام اللہ کا مطلب واضح کر دیں؟ جیسے رب کا مطلب پالنے والا ، رحمان سے مراد بے انتہا مہربان ، سبحان سے مراد بے عیب ذات ہے ۔ اسے طرح اللہ نام کا کیا مطلب ہے؟
  9. محمد رضوان مغل

    کالے علم کا ثبوت

    السلام علیکم! کیا روایت درست ہے؟
  10. محمد رضوان مغل

    صحابی کی بیوی

    السلام علیکم! ابو داؤد کی اس حدیث کے بارے میں وضاحت کر دیں۔ اس کے بارے میں شیعہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی اپنی کتابوں میں ایسے روایات موجود ہیں مگر پھر بھی یہ ہم پر اعتراض کرتے ہیں۔
  11. محمد رضوان مغل

    جواب دو، شیعہ مذہب چھوڑ دوں گا

    السلام علیکم! یہ ویڈیو ایک شیعہ سابق دیوبندی کی ہے جس میں وہ شیعہ مذہب کو قرآن و حدیث سے ثابت کر رہا ہے۔ کیا یہ درست کہہ رہا ہے؟ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  12. محمد رضوان مغل

    شرک کا الزام لگانے والا

    السلام علیکم! قَالَ رَسُولُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اِنَّ مَا اَتَخَوَّفُ عَلَیْکُمْ رَجُلٌ قَرَۃَ الْقُرْآنَ حَتَّی اِذَا رُءِیَتْ بَھْجَتُہُ عَلَیْہِ وَ کَانَ رِدْءًا لِلْاِسْلَامِ غَیْرَہُ اِلَی مَاشَاءَ اﷲُ فَانْسَلَخَ مِنْہُ وَ نَبَذَہُ وَرَاءَ ظُھْرِہِ وَ سَعَی عَلَی جَارِہِ...
  13. محمد رضوان مغل

    زمین کی تہہ میں عجیب و غریب آوازیں ریکارڈ؟

    السلام علیکم! 1950-60 میں روس نے ایک کنواں کھودا اور اس کنویں کی گہرائی 5-7 میل بتائی جاتی ہے۔ کنواں کھودنے والے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان آزاکوو نے دعوی کیا ہے کہ زمین کی گہرائی میں انہوں نے زمیں کی پلیٹوں کی حرکت ریکارڈ کی مگر مائیکروفون میں انسانوں پر تشدد سے ملتے جلتی آوازیں ریکارڈ ہو...
  14. محمد رضوان مغل

    ڈاکٹری اور تجارت

    السلام علیکم! کیا اسلام میں ڈاکٹری یا تجارت کا پیشہ اختیار کرنے کی کوئی فضیلت ہے؟ اگر ہے تو اللہ کے نزدیک کون زیادہ افضل ہو گا تاجر یا پھر ڈاکٹر؟
  15. محمد رضوان مغل

    فتنے کا دور

    اسلام علیکم! حدیث میں ہے کہ فتنے کے وقت مسلمانوں کی جماعت اور ان کے امام کو لازم پکڑو۔ اگر کوئی جماعت یا امام نہ ہو تو سب سے الگ رہو۔ بے شک آج فتنوں کا دور ہے۔ تو آج کے دور میں مسلمانوں کی جماعت اور امام کون سا ہے۔ اہلحدیث خود کو جماعت کہتے ہیں۔ اہلسنت خود کو جماعت کہتے ہیں۔ بریلوی، دیوبندی،...
  16. محمد رضوان مغل

    علم الاعداد

    اسلام علیکم! علم الاعداد کا کیا حکم ہے؟ ایک تو ہوتا ہے علم نجوم جو کہ اسلام میں منع ہے۔ اور کاہن اور نجومی (جیسے کہ نام سے ظاہر ہے کہ ستاروں کے علم والا ) کے پاس جانا منع ہے مگر علم الاعداد کی مدد سے شادی کے کے لئیے مناسب رشتہ کا پتا چلانا وغیرہ کیسا ہے۔ اور یہ بات 100٪ نہیں بلکہ حسن ظن کے طور...
  17. محمد رضوان مغل

    ض : داد یا زاد

    اسلام علیکم! حرف " ض " کا مخرج کیا ہے ؟ محدث لائیبریری سے عربی کی کتاب ڈاؤنلوڈ کی تھی اس پر اس کا مخرج بتایا گیا تھا کہ حرف " ض " کا مخرج ظ کے مشابہ ہے اور جن کی دال سے ملتی جلتی آواز نکلتی ہے وہ غلط ہے مگر ائمہ حرم کی تلاوت سنیں تو " ض " کی آواز دال سے ملتی جلتی نکلتی ہے۔ تجوید میں مشہور شیخ...
  18. محمد رضوان مغل

    عمر اور رزق اور تقدیر

    اسلام علیکم! ایک حدیث میں پڑھا تھا کہ پیدا ہونے سے پہلے فرشتہ انسان کی عمر، رزق، اور نیک یا بد ہونا لکھ دیتا ہے اور اس کے بعد روح پھونک دی جاتی ہے۔ تو کیا عمر اور رزق میں نیکی اور دعا سے اضافہ ممکن ہے؟ ہا پھر یہ جتنے لکھے گئے ہیں اتنے ہی رہتے ہیں اضافہ ممکن نہیں۔ کیا دعا سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
  19. محمد رضوان مغل

    عربی سیکھنے کی کتاب

    اسلام علیکم! کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ عربی سیکھنے کے لئیے کون کون سی کتب معاون ہوں گی؟ میرے پاس کلاس لینے کا ٹائم نہیں ہوتا اور میں عربی بھی سیکھنا چاہتا ہوں تاکہ قرآن پاک اور احادیث پڑھ ہی سنجھ جاؤں اور ترجمہ کی ضرورت نہ پڑے۔ اور خود بھی عربی بول سکوں۔ اور تجوید کی بھی کوئی کتاب بتا دیں۔
  20. محمد رضوان مغل

    شادی کا حکم

    اسلام علیکم! کیا شادی کرنا لازمی اور فرض یا واجب ہے؟ یا پھر تمام عمر بغیر شادی کے بھی رہا جا سکتا ہے جیسے کہ آج کل کچھ لوگ ساری عمر شادی نہیں کرتے۔ اور کیا شادی میں کسی مجبوری کے بغیر تاخیر بھی کر سکتے ہیں مثلا 30 ، 35 سال کی عمر میں شادی کرنا؟
Top