• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    مسجد اقصی یا ہیکل سلیمانی؟

    عموما ہمارے یہاں جب مسجد اقصی کی تاریخ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام نے ہیکل تعمیر کروایا تھا۔ لیکن ہیکل تو یہودی مذہب کی اصطلاح ہے اور یہودی مسجد اقصی کو شہید کرے دوبارہ ہیکل بنانا چاہتے ہیں۔ اس بارے مستند اسلامی نقطہ نظر قرآن، احادیث اور...
  2. ر

    آن لائن کتابوں کے حقوق کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مکتبہ جبریل کی ویب سائٹ سے بہت ساری کتابیں جو کچھ عرصہ پہلے موجود تھیں، غائب ہو چکی ہیں اور وہاں پر یہ پیغام لکھا ہوا ہے: "السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے علم دین ویب سائٹ اور مکتبہ جبریل کے تمام صارفین خیر و عافیت سے ہوں گے ۔ دسمبر 2018 میں اتحاد و...
  3. ر

    روایت حدیث کا دور کب ختم ہوا؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جہاں تک مجھے علم ہے اس وقت موجود کتب احادیث میں سب سے قدیم صحیفہ ہمام بن منبہ رحمہ اللہ ہے، جس میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر احادیث ہمام بن منبہ رحمہ اللہ کو املا کروائی ہیں جنہوں نے ان کو تحریر کیا ہے۔ میں یہ...
  4. ر

    داڑھی سے متعلق اس تحریر کا ترجمہ کردیں۔

    ما حكم إطلاق اللحية وحكم الوجوب فيها؟ الجواب : فضيلة الأستاذ الدكتور علي جمعة محمد من المقرر شرعًا أن إعفاء اللحية مأثورٌ عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم، وقد كان يهذبها ويأخذ من أطرافها وأعلاها بما يحسنها بحيث تكون متناسبة مع تقاسيم الوجه والهيئة العامة، كما كان صلى الله عليه وآله وسلم يعتني...
  5. ر

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا "الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل" کے اردو ترجمہ پر کام چل رہا ہے یا ابھی اس کا کوئی منصوبہ طے نہیں ہوا؟؟ میرے خیال میں یہ احادیث کی سب سے مفید کتاب ہے اور اگر اس کا اردو ترجمہ ہوجائے تو یہ برصغیر میں احادیث کی ترویج میں سب سے بڑا قدم ہوگا۔ جزاک اللہ خیراً۔
  6. ر

    قرآن مجید کا بغیر عربی کے صرف اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید کا بغیر عربی کے صرف اردو ترجمہ کہاں سے منگوایا جا سکتا ہے؟؟ جزاک اللہ خیراً۔
  7. ر

    اردو میں مفت آنلائن دینی تعلیم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا ڈاکٹر بلال فلپس حفظہ اللہ کی اسلامک آنلائن یونیورسٹی جیسی کوئی ویب سائٹ اردو میں موجود ہے جہاں دینی تعلیم مفت آنلائن دی جاتی ہو؟؟ جزاک اللہ خیراً۔
  8. ر

    شافعی مسلک میں داڑھی کی مقدار کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شافعی مسلک میں داڑھی کی کم از کم مقدار کتنی ہے؟ جہاں تک میں نے سنا ہے تو شافعی مسلک میں داڑھی کی کوئی خاص مقدار نہیں ہے اور اگر داڑھی ایک مٹھی سے کم ہو تب بھی جائز ہے۔ اس کے اُن کے پاس کیا دلائل ہیں؟ جزاک اللہ خیراً۔
  9. ر

    کیا نجاشی رحمہ اللہ کی اولاد مسلمان نہیں ہوئی تھی؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ کُتب میں درج ہے کہ نجاشی رحمہ اللہ نے اسلام قبول کرلیا تھا اور اُن کی بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کی غائبانہ نماز بھی پڑھائی تھی۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اُن کی اولاد نے اسلام قبول نہیں کیا تھا اور اگر کیا تھا تو پھر کیا مرتد ہو کر دوبارہ...
  10. ر

    کیا محمد بن ابوبکر صحابی تھے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا محمد بن ابوبکر صحابی تھے اور ان کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا چاہئے یا رحمہ اللہ یا دنوں ہی نہیں؟؟ جزاک اللہ خیراً۔
  11. ر

    وہ کتاب جس میں تمام صحیح احادیث موجود ہوں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی کتاب تشکیل دی جائے جس میں تمام صحیح احادیث جو مختلف کُتب احادیث، تفسیر، سیرت اور تاریخ میں موجود ہیں بلا تکرار ایک ساتھ جمع کردی جائیں تو دین کی کتنی بڑی خدمت ہوگی۔ جزاک اللہ خیراً۔
  12. ر

    تابعین کی تصنیفات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تابعین نے کون کون سی کتابیں لکھیں تھیں جو آج بھی موجود ہیں؟ جزاک اللہ خیراً۔
  13. ر

    معروف زمانہ متنازعہ فلم ”دی میسج“ عید پر سعودی سینما گھروں میں

    معروف زمانہ متنازعہ فلم ’دی میسج‘ جس پر سعودی عرب کے اتحادی کویت سمیت متعدد اسلامی ممالک نے پابندی عائد کر رکھی ہے، اسے اسلامی بادشاہت میں ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ مصطفیٰ عکاد کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دی میسج‘ کو سعودی عرب میں رواں ماہ 14 جون کو عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کیا جائے...
  14. ر

    امیر معاویہؓ کے بارے میں احادیث نبویؐ اور اقوال صحابہؓ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں جتنی بھی صحیح احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اقوال صحابہ رضوان اللہ عنہم موجود ہیں کوئی بھائی اردو ترجمے کے ساتھ اس تھریڈ میں لکھ دے۔ جزاک اللہ خیراً۔
  15. ر

    محمد بن قاسم پر ملحدوں کے اعتراض کا جواب چاہئے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ملحدوں اور لبرلز کو جب کوئی اور بات نہیں سوجھتی تو وہ یہ کہتے ہیں کہ محمد بن قاسم دراصل اموی خلفاء کے حکم پر سندھ میں حضرت علیؓ کی اولاد کو شہید کرنے کی نیت سے آیا تھا جو کہ راجہ داہر کے پاس پناہ لئے ہوئے تھے۔ اس دعویٰ کی سچائی کیا ہے اور یہ ضرور بتائے گا کہ کیا...
  16. ر

    کیا ختم بخاری بدعت ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا ختم بخاری بدعت ہے؟ جزاک اللہ خیراً۔
  17. ر

    جامعہ الازہر کا امام اکبر!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ذرا جامعہ الازہر کے امام اکبر کی داڑھی تو چیک کریں!
  18. ر

    حجر بن عدی کون تھے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علماء کرام سے ان دو مضامین پر تفصیلی نظر کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ۔ 1 "کیا حجر بن عدی صحابی تھے؟ السلام علیکم آج کل فیس بک پر کچھ ویڈیوز اور تحریریں چل رہی ہیں، جن کے مطابق شام میں حضرت حجر بن عدی کے مزار کو تباہ کیے جانے پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ...
  19. ر

    احادیث احکام کی کُتب

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حافظ ابن حجر عسقلانی کی بلوغ المرام کے علاوہ کون کون سی کُتب ہیں جن میں فقہی طرز پر صرف احادیث احکام درج ہوں۔ جزاک اللہ خیراً۔
  20. ر

    الفقہ علیٰ مذاھب الاربعہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عبدالرحمٰن الجزیری کی الفقہ علیٰ مذاھب الاربعہ اردو pdf میں درکار ہے، تمام جلدیں۔
Top